yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

ہجرت نفس

Yes 2 Webmaster January 7, 2016 1 min read
Migration
Share this:
Migration
Migration

تحریر : شاہ بانو میر
ہجرت بہت بڑا عمل ہے اگر اللہ پاک کیلئے کیا جائے – اپنا ملک اپنی زمین اپنی زبان اپنے لوگ اپنے ماحول کو چھوڑ کر دیار غیر میں جا بسنا بہت آسان لگتا ہے لیکن خود جانا پڑے تو لگ پتہ جاتا ہے یہ تو ہے ہجرت جو عام ہے ایک ملک سے ایک خطے سے ایک زمین سے دوسری زمین کی جانب سفر ایک ہجرت اور ہے جس میں آپ کو ملک نہیں بدلنا زمین نہیں تبدیل کرنی اپنے لوگوں کو نہیں چھوڑنا اپنی زبان کو ترک نہیں کرنا بظاہر یہ بہت آسان ہجرت ہے حقیقت ایسی نہیں ہے جھاد بالنفس اسے نفس کی ہجرت کا نام دیجئے النساء 88 کیا تم چاہتے ہو جس شخص کو اللہ نے گمراہ کر دیا ہے اس کو رستے پر لے آؤ ؟اور جس شخص کو اللہ گمراہ کر دے تم اس کیلئے کبھی بھی رستہ نہیں پاؤ گے – الکھف 17 جس کو اللہ ہدایت دے وہی ہے ہدایت یافتہ ہے – اور جسے وہ گمراہ کردے پس ہرگز نہ پاؤ گے تم اس کیلئے کوئی دوست یا مرشد ذرا سوچیئے اللہ پاک فرما رہے ہیں الکتاب میں کہ ہدایت صرف اللہ پاک خود دیتے ہیں کسی کو اختیار نہیں کہ وہ کسی انسان کو ہدایت کا راستہ دکھا سکے -اللہ پاک فرماتے ہیں کہ انسان کو ہر نعمت بغیرمانگے مل جائے گی۔

مگر ہدایت اور اللہ کی محبت صرف اور صرف مانگنے پر عطا ہوگی بغیر طلب کے اللہ پاک یہ کسی کو عطا نہیں کرتے ہدایت کا رستہ نہیں انسان پا سکتا جب تک کہ وہ اپنے نفس کو ہجرت پے آمادہ نہ کر لے یہ ہجرت ہر کسی کو نصیب نہیں ہوتی یہ ہجرت وہی کر سکتا جس نے سچے دل کے ساتھ اس الکتاب کو تھام لیا اور اس کو سمجھتے سمجھتے اس کے اندر موجود اسباق کوپوری سچائی کے ساتھ زندگی میں شامل کیا۔

جب تک ایک انسان اللہ پاک کیلئے وہ سب نہ چھوڑ دے جو اس کو پسند ہے تب تک وہ اللہ کا پسندیدہ بندہ نہیں بن سکتا – نفس کی ہجرت بیحد مشکل ہے شعور آنے سے پہلے ہماری سوچ مکمل آزاد دنیاوی سوچ پر مشتمل ہوتی ہے – ہمارے ملبوسات ہمارے مزاج کے آئینہ دار ہماری گفتگو ہمارے ماحول کی عکاس ہمارا میل ملاپ ہماری خواہشات کے تابع ہمارے مشاغل بے فکری کے مظہر ایسی شتر بے مہار زندگی کے ہم عادی ہیں – کسی پابندی کسی رکاوٹ کسی روک ٹوک کو ہم نہیں مانتے ایسے میں ذرا رکئے سوچئے اللہ پاک نے آپکو ان عام لوگوں کے بے پناہ ہجوم سے الگ کرنے کا فیصلہ لوح محفوظ میں لکھ دیا ہوا ہے اب وہ وقت آگیا جو لوح محفوظ میں تحریر ہے -آپ کو سمجھ بھی نہیں آئے گی۔

ایسے معاملات بنیں گے ایسے حالات تبدیل ہوں گے -کہ یہاں قدرت کا اشارہ سمجھنے کی ضرورت ہے – یہاں آپ خود تبدیل ہو گئے تواچھی بات ہے لیکن اگر آپ کا رخ دنیا سے نہیں ہٹ رہا تو آپ تیار رہیئے کسی آزمائش کیلئے جس میں مبتلا کیا جائے گا اور پھر آپ کو دنیا سے الگ ہونا ہوگا – پھر اس وقت آپکو صرف اللہ پاک کے سوا کوئی اور نہ نظر آئے گا نہ دکھائی دے گا -پھر عبادت کی طرف توجہ ہوگی -نمازعادت سے عبادت بنے گی لذت سرور کا احساس ہوگا – باوضو رہنا عادت بن جائے گی – اور جیسے کبھی دنیاوی خیالات کی شورش سے دماغ بھرا رہتا تھا اب قلب و نظر ذکر الہیٰ سے معطر رہیں گے۔

اس وقت دل کی دنیا کا رنگ بدلے گا سوچ یکسر تبدیل ہوجائے گی اس معبود حقیقی نے ہمیں کیوں بنایا ؟ ہماری تخلیق کا مقصد کیا ہے؟ واپسی پر خالی ہاتھ جانا ہے لیکن اس سرائے میں رہتے ہوئے وہ جو اعمال نامہ تھا جس کو فقط ساتھ جانا ہے وہ کیسا رقم کیا ہم نے سوالات تو سب کے سب سامنے ہیں اس امتحان کے پیپر آؤٹ ہے۔

مگر کون تبدیل کر رہا ہے خود کو اپنے دل و دماغ کو سوچ کو لباس کو خوراک کو رہن سہن کو میل ملاپ کو سوچ بچار کو اٹھنے بیٹھنے کو عبادات کو اس واحد لا شریک کے تابع کر کے اپنے آپ کو مکمل تبدیل کر گئے بس فلاح ہے اخروی کامیابی ہے قرب ہے خوشنودی ہے اللہ سبحان و تعالیٰ کی یہی نفس کی ہجرت کا کامیاب نتیجہ ہے دنیا کی سب سے مشکل سب سے اہم ہجرت کرنے کا آغازکرتے ہیں جھاد باالنفس سے۔

Shah Bano Mir
Shah Bano Mir

تحریر : شاہ بانو میر

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Previous Post احساس ذمہ داری تو حالات کنٹرول ہوجاتے ہیں,ثنا اللہ ڈھلو
Next Post ن لیگ حکمرانوں کی ناقص پالیسیوں سے قوم بحرانوں کا شکار ہے،چوہدری محمد الیاس

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.