راولپنڈی…..چیک کیس میں ادارہ مشی خان پر فرد جرم عائد کردی گئی،کیس کی سماعت علاقہ مجسٹریٹ کاشف جاوید کی عدالت میں ہوئی۔عدالت نے گواہی کے لیے مدعیہ ڈاکٹرفرزانہ اگلی پیشی پر طلب کرلیا ۔بعد ازاں مقدمے کی سماعت 15 مارچ تک ملتوی کردی گئی۔
By Yesurdu on January 6, 2016
Powered by WordPress - Modified arabic version by : Nasir*** © Tous droits réservés - Année - Auteur ***