yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
شوبز

دی فورس اویکنز برطانیہ میں 2015 کی کامیاب ترین فلم قرار

Yesurdu January 5, 2016 1 min read
Share this:
 film of 2015 in the UK
film of 2015 in the UK

لندن ……ہالی وڈ فلم ‘اسٹار وارز: دی فورس اویکنزبرطانیہ میں اپنی ریلیز کے صرف 16 دن بعد ہی 2015 کی سب سے بڑی ہٹ فلم بن گئی ہے جس نے باکس آفس پر 9 کروڑ 46 لاکھ پائونڈ کا بزنس کیا ہے۔ اسٹار وارز سلسلے کی نئی فلم دی فورس اویکنزنے امریکی سینما گھروں میں بھی ریکارڈ کمائی کر ڈالی ہے اور740 ملین ڈالر جوڑ کر دی فورس اویکنزنے باکس آفس پرٹائی ٹینک اور ‘جراسک ورلڈکو پیچھے چھوڑ دیا۔دوسری جانب دی فورس اویکنزبرطانوی سینما گھروں میں بھی کمائی کے نئے ریکارڈ قائم کر رہی ہے اورباکس آفس پر 16 دن میں9 کروڑ 35 لاکھ پانچ پائونڈ کا بزنس کرنیوالی فلم146اسپیکٹرز145کوبھی پیچھے چھوڑ دیا ہے ۔ جے جے ابراہم کی یہ فلم برطانیہ میں 94 ملین پائونڈ کا بزنس کرنیوالی فلم ‘اواتارسے بھی آگے نکل گئی ہے۔واضح رہے کہ برطانیہ کی تاریخ میں سب سے زیادہ بزنس کرنے والی فلم اسکائی فال ہے جس نے 2012 میں باکس آفس پر 103 ملین پائونڈ کمائے تھے۔ ‘دی فورس اویکنزنے گزشتہ برس کی کامیابیوں کے تسلسل کوٹوٹنے نہ دیا اور نئے سال کے پہلے ہی ہفتے میں ملکی سنیماگھروں میں 88 ملین ڈالر جوڑ کر نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔فلم پنڈتوں کاماننا ہے کہ دی فورس اویکنزبہت جلد اواتارکا 760 ملین ڈالر کا ریکارڈ بھی توڑنے میں کامیاب ہوجائے گی۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Shahid Usman,Wedding Reception
Previous Post نوجوان صحافی عثمان شاہد کی دعوت ولیمہ ،جرنلسٹ فاونڈیشن کے عہدیداروں سمیت کثیر تعداد میں معززین کی شرکت
Next Post نئےسال میں بگ بی کی پہلی فلموزیر رواں ماہ ریلیز ہوگی

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.