yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

طاہر القادری پر ڈیل کی تہمت

Yes 2 Webmaster January 4, 2016January 4, 2016 1 min read
Tahir ul Qadri
Share this:
Tahir ul Qadri
Tahir ul Qadri

تحریر : خضر حیات تارڑ
سانحہ ماڈل ٹائون ریاستی دہشت گردی کی بدترین مثال ہے۔جس میں نہتے اور پر امن شہریوں پر گولیاں چلائی گئیں اور پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ نہتی خواتین کو بھی براہ راست گولیوں کا نشانہ بناتے ہوئے شہید کر دیا گیا۔پرامن اور نہتے شہریوں پر ظلم و بربریت کا ایک ایسا عمل تھا،جو اسلامی،آئینی،قانونی،جمہوری اور بین الاقوامی اقدار کی دھجیاں اڑانے کے مترادف ہے۔کیا اس کے ذمہ داران کو اقتدار میں رہنے کا کوئی حق بنتا ہے؟انہیں شرم نہیں آتی ،کیونکہ یہ پر امن شہریوں کے خون سے ہولی کھیلنے والے شرم و حیا سے بھی آگے نکل چکے ہیں۔

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے سانحہ ماڈل ٹائون پر جس عزم کا اظہار کیا تھا،کیا اس میں کوئی کمی(تبدیلی)آئی ہے؟ڈاکٹر طاہر القادری کا مطالبہ دیت کا تو ہے ہی نہیں۔وہ تو شہدا کے خون کا بدلہ آئین و قانون کے مطابق قصاص کی صورت میں مانگ رہے ہیں۔ان کا تو کہنا ہے کہ انقلاب کیلئے جانیں دینے والے کارکن تاریخ کے ماتھے کا جھومر ہیں،انکی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔

یہ ظالم اور قاتل حکمران ہمیں ڈرانے اورجھکانے کیلئے جو بھی ہتھکنڈے استعمال کریں،(درجنوں جھوٹے مقدمات،میڈیا ٹرائل،ڈیل جیسی گھٹیا اور لغو تہمتیں )جو بھی حربہ آزما لیں ہم نہ ڈرنے والے ہیں اور نہ جھکنے والے ۔ہم اپنے شہدا ء کے خون کا حساب لیں گے۔ہم قاتلوں کو ان کے انجام تک پہنچا ئیں گے۔قاتلوں کو پھانسی کی سزا سے کوئی نہیں بچا سکتا!

PTIکے سینیئر رہنما محمود الرشید نے کہا کہ” حکومت ان شہداء کے خون کو ہضم کرنے کی کوشش کر رہی ہے”(جیسا کہ JITحکومتی مرضی کے مطابق بنوانا،اصل رپورٹ دبانا، اقتدار کے ایوانوں کے پیچھے چھپنا) مگر کب تک؟ یہ ہضم نہیں ہو گا۔اس کا انہیںبا لآخر جواب دینا ہو گا۔ڈاکٹر طاہر القادری کی اگر حکومت کے ساتھ کسی قسم کی کوئی ڈیل ہوئی ہوتی تو وہ خاموشی اختیار کرلیتے۔ مگر وہ تو علاج کے بعد وطن واپسی پر قاتلوں کو للکار رہے ہیں اور جمہوریت کے نام پر نقاب پوش کرپٹ ظالم حکمرانوں کے چہرے بے نقاب کر رہے ہیں۔

پاکستان کے عوام کے حقوق کی بحالی و بازیابی،حقیقی جمہوریت اور قانون کی بالا دستی کیلئے طویل جدوجہد کرنے والے عوامی لیڈر ڈاکٹر طاہر القادری پر ڈیل جیسی گھٹیا اور لغو تہمت لگانے سے کیا قاتل شہدا ء کے خون سے بری الذمہ ہو جائیں گےَ؟کیا شہداء کے لواحقین کو صبر آجائے گا؟کیا کوئی منہاج القرآن کے مظلوم کارکنوں کے خون کی قیمت چکا سکتا ہے۔

ایسے تمام سیاسی ومذہبی کارکنوں ،سرکاری وغیر سرکاری اہلکاروں،متعصب اور جانبدار صحافیوں،اینکروں اور نام نہاد کالم نویسوں و تجزیہ نگاروں کواس مکروہ اور شرمناک پروپیگنڈہ سے باز آجانا چاہئے۔ انصاف کا تقاضہ توجبھی پورا ہوسکتا ہے،جب منہاج القرآن کیFIRکے مطابق قانونی کاروائی شروع کر کے ملزموں کو گرفتار کیا جائے اور انکے مجرم ثابت ہونے پر انہیں عبرتناک سزا دی جائے۔ مغل شہزادے بننے والے عدل جہانگیری کو بھی یاد رکھیں۔

Mr. K. H. Tarar
Mr. K. H. Tarar

تحریر : خضر حیات تارڑ

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Shakeel Chughtai
Previous Post چیف کوآرڈینیٹر PAT یورپ، ورلڈ چیرمین APCA شکیل چغتائی کا نئے سال 2016 پر انسانیت کیلئے پیغام
Next Post چیف کوآرڈینیٹر PATیورپ شکیل چغتائی کی برلن میں بینظیر بھٹو کے یوم شہادت پر ہونے والی تقریبات میں شرکت
Benazir Bhutto Anniversary

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.