yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کھیل

علیم ڈار کے100ٹیسٹ،کراچی میں کیک کاٹا گیا

Yesurdu January 3, 2016 1 min read
Share this:
Dar 100 tests, the cake was cut in Karachi
Dar 100 tests, the cake was cut in Karachi

کراچی…….پاکستانی امپائر علیم ڈار کے 100 ٹیسٹ سپر وائز کرنے پر کراچی کے امپائرز اور کے سی سی اے کے عہدیداروں نے شاندار تقریب کا اہتمام کیاگیااس موقع پر کیک کاٹا گیا اور ڈھول کی تھاپ پر رقص بھی کیا گیا۔ناظم آباد ینگ فائٹر کرکٹ گرائونڈ میں علیم ڈار کے سو ٹیسٹ مکمل ہونےپرکیک کاٹا گیا، اس موقع پر انٹرنیشنل امپائر احسن رضا، سابق انٹرنیشنل امپائر سلیم بدر،پی سی بی کے میچ ریفری انور خان کے علاوہ کے سی سی اے کے صدر اعجاز فاروقی سمیت کئی عیدیدار موجود تھے، علیم ڈار کی خوشی میں کراچی میں موجود امپائر وںنے بھی ایک دوسرے کے منہ میٹھے کئے اور پنجابی بھنگڑے بھی ڈالے گئے۔تقریب میں امپائرز اور کے سی سی اے کے عہدیداروں نے شرکت کی۔ اس موقع پرکے سی سی اے کے صدر اعجاز فاروقی سمیت کئی عیدیدار موجود تھے، انٹرنیشنل امپائر سلیم بدر، احسن رضا کے اور ریفری انوار احمد نے کہا کہ علیم ڈار کے 100 ٹیسٹ سپر وائز کرنا پاکستان کے لئے بہت بڑا اعزازہے۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post پہلی بار ہاکی کھلاڑیوں کو کیش انعامات دیئے جائیں گے، شہباز سینئر
Next Post علیم ڈار سو ٹیسٹ میچ سپر وائز کرنیوالے تیسرے امپائر بن گئے

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.