yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

ملک ولایت حسین کوسینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپر دخاک کردیا گیا

Yesurdu January 2, 2016 1 min read
Share this:
Vilayat Hussain kusynkrun country
Vilayat Hussain kusynkrun country

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )سماجی شخصیت ملک ولایت حسین کوسینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپر دخاک کردیا گیا ولایت حسین ملک مرحوم ، صابر حسین شہزاد ملک اٹلی ، ملک عبدالجبار ، ملک خاور حسین کے والد ، ملک شناور حسنین ،ملک علی رضا ، ملک راشد ، ملک نبیل کے دادا ، ملک خالد محمود ، ملک مرسلین ، ملک طارق کے پھوپھا جی تھے نما ز جنازہ قاری نور محمد خطیب جامع مسجد عوامی المدینہ نے پڑھا ئی نماز جنازہ میں سیاسی سماجی مذہبی کاروباری شخصیات کے علاوہ عزیزواقارب اور اہم شخصیات نے شرکت کی نماز جنازہ میں معروف آڑھتی مہر نذیر احمد ، چوہدری محمد اخٹر خاں ، چوہدری سجاد احمد ٹھکیدار ، چوہدری غضنفر علی ، چوہدری نثار ، چوہدری بشیر احمد جرمنی ، چوہدری رضوان ، چوہدری نصر اللہ ، ڈاکٹر شمشاد چوہدری ، چوہدری مہدی خاں لنگڑیال ، ڈاکٹر رضوان اختر ، ملک آصف بٹ ، ملک صابر حسین جرمنی ، چوہدری امجد ریاست ، چوہدری اخلاص ریاض ، چوہدری عبدالخالق ، چوہدری مشرف اللہ ، ماجد ممتاز ملک ، راشد ممتاز ، خالد محمود ملک ، محمد اکرم ملک ملتان ، ملک محمد ارشد ، ملک عمران منڈی بہاؤالدین ، ملک ساجد سرگودھا ، ساجد ممتاز ملک ، ملک شاہد علی پور ، عبدالغفار ملک ، ملک محمد مرسلین ، ملک شناور ، ملک نبیل ، ملک علی رضا ، ملک عثمان چاند ، مہر ولدیت خاں ، حاجی مہر محدم رشید ، ملک بشیر احمد اعوان ، ظفر اقبال ، محمد یسین ،مہر محمد اکرم ، ایم اے قادری ، شوکت علی ، ملک محمد رفیق ، ڈاکٹر پرویز اختر ، چوہدری مظہر اقبال ، چوہدری عادل نوشیرواں ، اشفاق ملک ، مشتاق احمد ، فراز ملک ، مدثر لطیف مہر ، غلام رسول ، مہر محمد ارشد ، شاہد خاں ، عمر فارق ، عمران مہر ، نبیل احمد ، ودیگر نے شرکت کی

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post گاؤں کی فضا کو تین فوتگیوں نے سوگوار کردیا
Next Post 7دیہات میں سوئی گیس کی فراہمی کا جلد امکا ن

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.