yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

قیامت خیز زلزلہ

Yes 1 Webmaster January 2, 2016 1 min read
Earthquake in Pakistan
Share this:
Earthquake in Pakistan
Earthquake in Pakistan

تحریر: ملک نذیر اعوان
قارئین محترم سچی بات تو یہ ہے۔یہ ہمارے اپنے اعمال کی آزمائش ہے۔ جیسا کہ سرکار دوعالم ۖ کی حدیث مبارکہ ہے۔جس قوم میں زنا عام ہو جائے، نماز،روزہ ترک کر دیں، حلال اور حرام میں تمیز نہ کریں موسیقی کا رواج عام ہو جائے اور انصاف کا دامن چھوڑ دیں۔تو پھر اللہ تعالیٰ ایسی قوم پر طوفان، آندھی اور زلزلوں جیسی آفات سے عذاب نازل کرتا ہے۔

اس میں کوئی شک نہیں اللہ کی ذات ہر چیز پر قادر ہے اسے اپنی مخلوق سے بہت زیادہ پیار ہے۔لیکن اس کی گرفت بھی بہت مضبوط ہے ۔جب انسان حد کراس کر جاتا ہے۔تو اللہ پاک ایسی آفات سے نوازتا ہے۔جس طرح آج کے زلزلے کی مثال ہم سب کے سامنے ہے۔اس زلزلے کی شدت آٹھ اعشاریہ ایک تھی ۔یہ بہت خوفناک منظر تھا۔ہر طرف قیامت صغریٰ برپا تھی۔اس وقت ہر آدمی کی زبان پر کلمہ طیبہ اور استغفار کا ورد جاری تھا۔سن٢٠٠٥ کے زلزلے سے اس زلزلے کی شدت بہت زیادہ تھی۔٢٠٠٥ کے زلزلے میں اسی ہزار افراد لقمہ اجل بنے تھے۔

اس زلزلے میں ابھی تک٢٥٠ افراد لقمہ اجل بنے ہیں۔اور ایک ہزار سے زیادہ افراد زخمی ہوئے ہیں۔سب سے زیادہ اموات خیبر پختون خواہ میں ہوئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق پیر کی دوپہر دو بج کر نو منٹ پر زلزلہ آیا۔زلزلے کا دورانیہ دو منٹ رہاشانگلہ میں سب سے زیادہ ہلاکتیں ہوئیں،اس قدرتی آفات نے سب سے زیادہ متاثر خیبر پختون خواہ کو کیا۔ہم نے دس سال میں دو بد ترین زلزلے دیکھ لیے لیکن ہمارے رویے میںذرا بھر بھی تبدیلی نہیں آئی۔

کاش ہمارے مسلمانوں کے اندر یہ سوچ کب آئے گی۔زلزلہ حقیقت آپ کی زندگی میں ایک گھڑی کا جھٹکا ہو تا ہے۔اس ایک جھٹکے سے کافی لوگ سلجھ جاتے ہیں۔اور کچھ لوگوں کا ضمیر مردہ کر دیتا ہے۔۔ایسی قدرتی آفات سے محفوظ رہنے کے لیے حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری نے قرآن پاک کی سورة ہود (١١) کی آیت ٥٦ تجویز فرمائی ہے۔محترم قاریئن یہ بہت خوفناک زلزلہ تھا انڈیا میں بھی اس کے جھٹکے محسوس کیے گئے لیکن وہاںپر نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی یہ پاکستان کی تاریخ کا بد ترین زلزلہ تھا اس قدرتی آفات سے ابھی تک ٢٥٠ افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔

ایک ہزار سے زیادہ زخمی ہو گئے ہیں۔اللہ پاک سے دعا ہے جو لوگ ہلاک ہوئے ہیں اللہ پاک ان کو جوارے رحمت میں جگہ دے اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔جو لوگ زخمی ہوئے ہیں ان کو کامل عاجلہ شفا عطا فرمائے۔سب سے پہلے تو میںپاکستان آرمی کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوںجو ہر مشکل وقت میں پاکستانی عوام کا ساتھ دیتی ہے۔

Earthquake in Khyber Pakhtunkhwa
Earthquake in Khyber Pakhtunkhwa

اس قدرتی آفات کے بعدہمارے چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف صاحب نے پاک آرمی کے جوانوں اور افسروں کو چوکنا کر دیا کہ آپ اپنی سر گرمیاں تیز کر دیںاور کسی کا انتظار نہ کریں،اور اسی وقت وہاں پہنچ جائیںجس جگہ پر کیجولٹیاںہوئی ہیں۔اس کے بعد ہمارے وزیر اعظم نواز شریف صاحب نے نہایت دلیری اور جرات کا مظاہرہ پیش کیا جواسوقت امریکہ کے دورے میں تھے۔وہاں سے انتظامیہ کو ہدایات کی ہے کہ بروقت جو ہلاک ہوئے ہیں انکی حوصلہ افزائی کی جائے اور جو لوگ زخمی ہوئے ہیں ان کے علاج میں کسی طرح کی کسر نہ چھوڑی جائے۔ان کو ہر سہولت میسر کی جائے۔

راولپنڈی بحریہ کے سربراہ ملک ریاض نے بھی اس مشکل وقت میں بھر پور ساتھ دیا۔اللہ پاک ان تمام لوگوں کی کاوش قبول فرمائے۔پنجاب کے وزیر اعلیٰ شہباز شریف صاحب نے بھی جو لوگ ہلاک ہوئے ہیں ان کے لیے پانچ پانچ لاکھ کا اعلان کیا۔اور جو شدید زخمی ہوئے ہیں ان کے لیے ایک ایک لاکھ کا اعلان کیا ہے۔دوسری بھی تمام سیاسی جماعتوں نے اس مشکل گھڑی میںاپنے غم زدہ بھائیوں کا ساتھ دیا۔

قارئین محترم آخر میں ایک اور واقعہ عرض کرتاجائوں۔ایک دفعہ خلیفہ دوم حضرت عمر فاروق مسجد نبوی میںتشریف فرما تھے۔بعض جگہ میں یہ بھی ہے کہ جنگ احد کے پہاڑ تھے بہر حال زلزلہ آیا۔تو آپ نے زمین پر درہ مارا اور فرمایا اے زمین چلتی کیوں ہے کیا عمر تجھ پر انصاف نہیں کر رہا ہے۔آج تک پھر مدینے میں زلزلہ نہ آیا۔لیکن یہاں پر شدید زلزلے کے بعد بھی کہیں انصاف نظر نہیں آرہا ہے۔میری تو یہ دلی دعا ہے۔اللہ پاک ایسی قدرتی آفات سے محفوظ فرمائے۔اور ہر مسلمان بھا ئی کو اپنی حفظوںو امان میں رکھے آمین۔اللہ پاک آپ کا حامی و ناصر ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Malik Nazir Awan
Malik Nazir Awan

تحریر: ملک نذیر اعوان(خوشاب)

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Previous Post اشتعال انگیزتقاریر، رؤف صدیقی کی ضمانت میں 15جنوری تک توسیع
Next Post روشن راہیں، نابینا رہبر
Journalist

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.