yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
بین الاقوامی خبریں

اب برطانیہ میں شیکسپیئر کے نام کا سکہ بھی چلے گا

Yesurdu January 2, 2016 1 min read
Share this:
 Shakespeare in the UK
Shakespeare in the UK

لندن ,,, برطانیہ میں رائل منٹ کا کہنا ہے کہ 2016 میں جو نئے سکّے نکالیں جائیں گے ان پر شیکسپیئر کے ڈراموں اور بئیٹرکس پوٹر کی کہانیوں سے متعلق شبیہہ ہوں گی۔اس برس کئی نئے سکّے ریلیز ہونے والے ہیں جن پر برطانیہ کی گزشتہ ایک ہزار برس پرانی تاریخ کی جھلکیاں بھی پیش کی جائیں گی۔شیکسپیئر کی تاریخی، مزاحیہ اور المیاتی ادب کی نمائندگی برطانیہ کے دو پاؤنڈ کے نئے سکّے کریں گے۔ 50پینس کا سکّہ بیئٹرکس پاٹر کی یاد میں ہوگا جن کی پیدائش کواس سال 150 برس مکمل ہوں گے۔ پاٹر 19ویں صدی کی مشہور مصور، ادیب اور سائنس دان تھیں اور انھوں نے بچوں کے لیے بہت سی کتابیں لکھیں۔دو پاؤنڈ کے ایک اور سکّے پر لندن کی یادگار آتشزدگی کی شبیہ، دی گریٹ فائر آف لندن کے 350 برس مکمل ہونے پر بنائی گئی ہے۔رائل منٹ نے پہلی جنگ عظیم کی ایک صدی مکمل ہونے پر جو پانچ سالہ یادگاری پروگرام شروع کیا ہے وہ جاری رہے گا اور اس کے لیے اس نے ایک اور دو پاؤنڈ کے سکّے پر پالز بٹالین کے تعلق سے اس وقت کی کچھ یادگار علامتوں کو اجاگر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اسی کے ساتھ 1066 میں ہونے والی ہیسٹنگ کی جنگ کے 950 برس مکمل ہونے کی یاد میں بھی 50 پینس والے سکّے پر اس جنگ کی یادگار بنائی جائے گی۔رائل منٹ میں سکّوں کے اس محکمے کی سربراہ اینی جیسوپ کا کہنا تھا146نئے برس کے ڈیزائنوں کو دیکھنا، ان لمحوں کو یاد کرنا جو اہم ہیں اور تاریخ کے اہم واقعات کے متعلق دوبارہ سوچنا ہمیشہ ہی سے بہت ہی پرجوش اور خوشی کا باعث رہا ہے۔ان کا مزید کہنا تھا برطانوی عوام ان تبدیل شدہ سکوں کواپنی نئی شکل میں2016کے موسم بہار سے دیکھ سکیں گے۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post حیدرآباد سے ڈی پورٹ نہیں ہوا،راحت فتح علی
Next Post چین کے بیوٹی اسکول میں نوجوانوں کی فوجی انداز میں تربیت

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.