yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

وطن کی مٹی گواہ رہنا

Yes 2 Webmaster January 2, 2016 1 min read
Pakistan
Share this:
Pakistan
Pakistan

تحریر : رفعت خان
امی !میں پھر اول آگئی۔۔حورالعین اسکول سے وآپس آکردوڑتے ہوئے اپنی مما کے پاس باورچی خانے میں آگئی تھی دیکھا امی میں نا کہتی تھی میں آٹھویں جماعت میں بھی اوّل آؤں گی بھیا مجھے ایسے ہی نکمی کہتا رہتا ہے ،،،حورالعین نے منہ بناتے ہوئے کہا۔۔۔ نکمی تو تم ہو ، جہاں تک میرا حساب کہتاہے تم پاس تو ہو گئی ہوگی مگر اوّل آنے والا سفید جھوٹ توتم نا ہی بولو۔۔ سائم بھی باورچی خانے میںآ دھمکا تھا۔تمھاری اطلاع کے لیے عرض ہے کہ ااس بار میں نا صرف اسکول میں اوّل آئی ہوں بلکہ بورڈ میں بھی اوّل آئی ہوں حورالعین نے نتیجہ امی کو پکڑاتے ہوئے جواب دیا۔مسز اشتیاق جو دونوں بچوں کی گفتگو سن کر مسکرا رہی تھیں نتیجہ دیکھنے لگی۔میں تو اپنے حساب سے کہہ رہا۔۔۔۔ اپنے حساب کوتو آپ اپنے پاس ہی رہنے دیں بھیا! اگر آپ کا حساب اتنااچھا ہوتا تو دہم جماعت میں آپ کوریاضی کی سپلی کیوں آتی؟ بات کاٹتے ہوئے حورالعین نے اپنی عینک کے اوپر سے سائم کو گھورتے ہوئے جواب دیا۔حورالعین کے جواب پر سائم کو ہار ماننا پڑی۔واہ میری بیٹی نے تو بہت اچھے نمبر حاصل کیے ہیں مسزاشتیاق نے حورالعین کو گلے لگاکرخوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہاتمھارے بابا بہت خوش ہوں گے۔ آخر بہن کس کی ہے ایک گلاس شربت مجھے بھی دینا سائم نے فریج سے شربت کا جگ نکالتی ہوئی حورالعین کو مسکرا کر دیکھتے ہوئے مکھن لگانے کے ساتھ فرمائش بھی کر ڈالی۔

جی بھیا ضرور۔ دونوں بہن بھائیوں میں بہت پیار تھامگر اکثر سائم حورالعین کو چڑادیا کرتا تھا یہ سائم کی فطری عادت میں شامل تھا حورالعین بہت سمجھدار اور ہونہار بچی تھی اپنے وطن سے بے لوث بے پناہ پیار کرتی تھی حورالعین کا ایک مقصد تھا کہ اپنے ملک وقوم کی خدمت کر ے گی۔وہ اپنے ملک کے لیے بہت سے جذبات رکھتی تھی حورالعین کا ارادہ فوج میں بھرتی ہونے کا تھا۔حورالعین ب4146ے ہی وطن کے لیے بہت حساس دل رکھنے والی واقع ہوئی تھی ،ملک و قوم کے لیے یوں سوچتی تھی کہ فاطمہ جناح کا گماں ہونے لگتا تھا۔حورالعین اپنے والدین کے توسط سے جشنِ آزادی کے حوالے سے ہر سال غریب بچوں کے لیے ایک پروگرام منعقدکروایاکرتی اور بچوں میں نالج اور انعامات تقسیم کرواکے بہت خوشی محسوس کرتی تھی،والدین حورالعین کی جہاں تک ممکن تھا مدد کرکے حوصلہ افزائی کرتے تھے۔ حورالعین بظاہر بہت کم گو تھی مگر اس کے اندر بہت کچھ سمایا ہوا تھا۔اسکول میں اساتذہ اور ہم جماعت دوستوں میں ہر دل عزیز تھی۔حوالعین کے پاس اس کا ایک ٹیڈی بئیر کھلونا جو کہ حورالعین کو بہت پسند تھا جو کہ بچپن سے اس کے پاس تھا جس سے حورالعین ہر بات شئیر کرتی اور حورالعین کی ہر بات کے جواب میں ٹیڈی بئیر میوزک دھن،،وطن کی مٹی گواہ رہنا،،بجتی۔حورالعین نے نویں کلاس بھی اچھے نمبروں سے پاس کرلی تھی اور سائم بھی میٹرک پاس ہو گیاتھا۔اشتیاق صاحب بہت خوش تھے۔

اب کی بار ہم جو آزادی شو کریں گے اْس میں سب کو وطن عزیز کی مٹی کی خوشبو سے متعار? ف کروائیں گے سونا اگلتی دھرتی کا سہی مفہوم سمجھائیں گے اور کچھ عہد لیں گے تاکہ ہمارے ننھے منے ساتھیوں کو مستقبل میں ایسی شرمساری نا اٹھانی پڑے کہ ہم نے اس دھرتی ماں کو اس کی گود ،سایہئ ،اناج،نام پہچان کے عوض کیادیا میں چاہتی ہوں میری طرح ملک کے لیے سب کے دل سچے جذبات سے محبت سے لبریز ہوں حورالعین ٹیڈی بئیرکے ساتھ آنے والے پروگرام کی سوچ بیچار کر رہی تھی۔حورالعین کا ہاتھ ٹیڈی بئیر کو لگتے ہی فوراً پاکستانی دھن بج اْٹھی،،وطن کی مٹی گواہ رہنا،،تو حورالعین مسکرانے لگی۔ہاہاہاہاہاہا تم اْستانی بننے کی کوشش میں ہو ناں؟پوری موسی لگو گی بچوں کو پڑھاتے ہوئے ہاہاہاہا۔سائم دروازے کی آوٹ سے حورالعین کی باتیں کان میں پڑتے ہی کمرے میں آدھمکاتھا۔سائم بھیا آپ کچھ بھی کہو میں اپنے حوصلے اور ہمت سے پیچھے ہٹنے والی نہیں حورالعین نے فخریہ انداز میں سر بلند کرتے ہوئے کہا اچھااستانی جی آپ شاید اس قدر مصروف ہو گئی تھیں کہ آپ کو اپنی اسکول کی گاڑی کا ہارن تک سنائی نہیں دیا بندہ136پن ناچیز آپ محترمہ کو یہی اطلاع دینے حاضر ہوا تھا۔۔حورالعین نے بئیر کو ہلکا سا دبا تے ہوئے اللہ حافظ کہا بئیر نے فوراً ،،وطن کی مٹی گواہ رہنا ،،کہہ کر حورالعین کی تمام باتوں کی تائید کر ڈالی۔

حورالعین کے اسکول روانہ ہونے کے پندرہ منٹ بعد ایک خبر نے سائم کی پوری فیملی کے ساتھ ساتھ گھر کے دروریوار بھی ہلا کر رکھ دیئے۔ایک بدترین دہشتگردی میں حورالعین بھی نشانہ بن چکی تھی جس جگہ بم دھماکہ ہوا تھا بد قسمتی سے حورالعین کی اسکول گاڑی بھی نشانے کی زد میں آچکی تھی کافی بچیاں زخمی جبکہ ڈرائیور اورحورالعین سمیت چار بچیاں موقع پر شہید ہو چکے تھیں۔حورالعین کی اچانک موت پر ہر آنکھ اشک بار تھی والدین صدمے سے نڈھال ہو چکے تھے۔حورالعین کے تمام ہم جماعت دوست دکھ اور خوف سے گم صم ہو گئے تھے سائم ٹیڈی بئیر کو گلے لگا کے گڑگڑا کر رو رہا تھا۔حورالعین میری پیاری بہن میں وعدہ کرتا ہوں تمھیں کبھی نہیں ستاؤں گا پلیز واپس آجاؤ۔مگر حورالعین محب وطن بہادربیٹی تمام تر جذبے دل میں دبائے اپنے وطن کی گود میں سونے کے لیے رخت سفر باندھ چکی تھی۔جب حورالعین کو دھرتی ما ں کی گود میں اْتارا جا رہا تھا تو سائم نے شدید دکھ اور جذبات سے دل برداشتہ ہوکرٹیڈی بئیر کو گلے لگاکر وطن کی مٹی کوگواہ بناتے ہوئے عہد کیا کہ وہ اپنی بہن کا ہر خواب پورا کرے گا حورالعین جیسا جذبہ لاکھوں بچوں کے دل میں بیدار کرے گا جو بچے دہشت گردی سے اس وقت خوف ذدہ ہوئے بیٹھے ہیں ان کے دلوں میں وطن کی محبت کا ایسا جذبہ بھروں گا کہ ہمارے بچوں کی بہادری کے آگے دہشت گردوں کے ہتھیار کمزور پر جائیں گے۔ ٹیڈی بئیر نے فوراًجوا ب دیا،

،، وطن کی مٹی گواہ رہنا ،، سائم عہد نبھانے کے عزم سے پروگرام کی تیاری کرنے لگا۔ پروگرام کی تیاریاں مکمل ہو چکی تھیں سائم اور حورالعین کے سب دوستوں نے اس بار بڑھ چڑھ کر حصہ لیا تھا۔ ،حورالعین کو اسکول کی جانب سے وطن سے محبت اور اعلیٰ کارکردگی پر خراجِ تحسین تمغہ پیش کیا گیا جو کہ والدین نے فخر سے وصول کیا۔ پْرجوش تقریر کے بعد سائم ایک نظم سنانے ٹیڈی بئیر کے ساتھ اسٹیج پر نمودار ہوا۔ سائم نظمسناتا اورٹیڈی بئیر ،، وطن کی مٹی گواہ رہنا،، کہہ کر نظم کا مصرا پورا کرنے میں سائم کاساتھ دیتا ،
نظم:
وطن کی مٹی گواہ رہنا
بابا کے دل کاتوْتھی ٹکڑا
مما کی راج دلاری گڑیا
حوروں میں تیرانام آیا
شہادت کا رْتبہ نصیب پایا
وطن کی مٹی گواہ رہنا
وطن سے تیری لگن تھی سچی
کیسے بھولے گی دنیاساری
ملک و قوم کی توْرہنمْا تھی
توْسرخرو ہے وطن کی بیٹی
وطن کی مٹی گواہ رہنا
کیا ہم نے کاٹا
کیا ہم نے بویا
کسے ہنسایاکسے رْلایا
کسے مٹایاکسے گنوایا
وطن کی مٹی گواہ رہنا
وطن کی مٹی گواہ رہنا

سب کی آنکھیں خوشی اور اداسی کی ملی جلی کیفیت میں اشک بار تھیں۔ھال پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج رہا تھا۔پاکستانی بچوں کا جوش و ولولہ قابلِ دید تھا اور ان کے دلوں میں بھرایہ جذبہ حورالعین کی مرہونِ منت تھا۔دہشت گردوں کو بہت بری مات ہوئی تھی ایک حورالعین کے جانے کے بعد دھرتی کے بہت سے تار ے حب الوطنی کا جذبہ لئے بیدار ہوئے۔ اس سب کا سہرا سائم کے سر بندھا۔ اگرسائم ہمت ہار دیتا تو حورالعین کا خواب پورے کرنے کیلئے ان بچوں میں جرات حوصلہ پیدانا ہوتا۔

Riffat Khan
Riffat Khan

تحریر : رفعت خان

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Previous Post اوسلو: سماجی شخصیت سید ابرارشاہ کے گھرپر محفل میلاد کی تصویری جھلکیاں
Next Post اوسلو: سماجی شخصیت سید ابرارشاہ کے گھرپر محفل میلاد
Ibrar Shah Mehfile Milad

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.