yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

بادالونا: منہاج ویمن لیگ کے زیر اہتمام نبی امن و رحمت کانفرنس کے عنوان سے یورپ کی سب سے بڑی محفل میلاد

Yes 1 Webmaster January 2, 2016 1 min read
Europe Milad
Share this:
Europe  Milad
Europe Milad

بارسلونا (یوسف چوہدری) منہاج ویمن لیگ بادالونا(سپین) کے زیر اہتمام 19دسمبر 2015ء کو نبی امن و رحمت کانفرنس کے عنوان سے یورپ میں خواتین کی سب سے بڑی محفل میلاد النبی ۖکا اہتمام سپورٹس ہال ییفیا ہ میں کیا گیا جہاں پر سینکڑوں کی تعدادمیں خواتین اور بچیوں نے شرکت کی ،اس موقع پر محفل کی منتظمہ کمیٹی کی جانب سے اسپورٹس ہال میں نصب اسٹیج کی خوبصورت جھنڈوں سے زیب آرائش کی گئی تھی جبکہ خواتین کیلئے نیچے بیٹھنے کے علاوہ نشستوں کااہتمام بھی تھا محفل کاباقاعدہ آغاز تلاوت قران پاک سے کیا گیا۔

جس کے بعدنعت خوان بچیوں نے دف کے ساتھ ساتھ مختلف انداز میں بارگاہ نبوی ۖمیں نذرانہ عقیدت پیش کیے جس کے دوران ہال سرکار کی آمد مرحبا ، نعرہ تکبیر ، نعرہ رسالت اور نعرہ حیدری سے گونجتا رہا ۔ محفل کی خاص بات یہ تھی کہ خصوصی طور پر موئے مبارک کی زیارت کا اہتمام بھی موجود تھا جو کہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے شاگرد رشید علامہ محمد صادق قریشی الازہری برطانیہ سے خصوصی طور پر اپنے ساتھ لیکر آئے تھے اس موقع پر علامہ محمد صادق قریشی نے سیرت رسول ۖاور زیارت موئے مبارک پر مدلل خطاب فرمایا جبکہ محفل کے دوران منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین کے منسلک مختلف خواتین عہدیداران نے بھی میلاد شریف کے حوالہ سے قران و حدیث کی روشنی میں بیانات فرمائے۔ کامیاب محفل کے انعقاد پر منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین بارسلونا، بادالونا اور اسپتالیت کے جملہ عہدیداران کی طرف سے منہاج ویمن لیگ اور منہاج القرآن بادالونا کو خصوصی مبارک باد دی گئی۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Previous Post براہیم حیدری سےاغواء ہونیوالی خاتون،پولیس آپریشن کے بعد بازیاب
Next Post بیٹے کے پاسپورٹ پر خاتون دبئی پہنچ گئی،پی آئی اے کو جرمانہ

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.