yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

ناروے کے کچھ منفرد سیاسی چہرے

Yes 2 Webmaster December 31, 2015 1 min read
Norway
Share this:
Norway
Norway

تحریر:سید سبطین شاہ
س بار اپنے دورہ ناروے کے دوران راقم کی کچھ منفرد سیاسی و سماجی شخصیات سے ملاقاتیں ہوئیں۔ ایک ملاقات تو ان سے ہوئی جوانتہائی دلچسپ شخصیت کے حامل سیاستدان ہیں۔ان کانام تو بہت سناتھا لیکن یہ ان سے بلمشافہ پہلی ملاقات تھی۔ اگرچہ وہ اپنے شعبے کے لحاظ سے توطبیب ہے لیکن وہ ساتھ ہی ایک منفرد سیاستدان بھی ہیں کیونکہ وہ دوسرے سیاستدانوں سے بہت ہی مختلف ہیں۔ ایک لفظ جو راقم نے ان کی زبان سے تسلسل کے ساتھ سنا، وہ لفظ تھا،’’ تابعدار‘‘ اوردوسری ایک اہم خوبی جوان میں نظرآئی ہے جو بالکل ہی منفردہے ،وہ دوسروں کو اپنے سے بہترسمجھنااور ان کو احترام دیناہے۔ دوچھوٹی چھوٹی تقریبات میں ان کے ساتھ جانے کا اتفاق ہوا۔ ایک تقریب وسیم شہزاد اوران کے بھائی خرم شہزاد کی عمرے سے واپسی پرمنائی گئی اور دوسری تقریب تعزیتی تھی جو ممتازعالم دین مفتی زبیرتبسم کی رہائشگاہ پرمنعقدہوئی اور اس کے دوران ان کے مرحوم بھائی خالدجمیل اخترکے لیے فاتحہ خوانی کی گئی۔

دونوں تقریبات کے بعد جب وہ اپنی گاڑی میں دوستوں کو ان کے گھروں تک ایک ایک کرکے اتارتے گئے تو انھوں نے گاڑی سے اترکر گلے مل کر اورمصافحہ کرکے ہرکسی کو خداحافظ کہا۔یہ ہیں، رکن اوسلوسٹی پارلیمنٹ اور اوسلو۔گرورود ضلع کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر مبشربنارس۔پاکستان میں گجرات کی تحصیل سرائے عالم گیرمیں ایک چھوٹاساقصبہ ’’پران‘‘ ان کا آبائی گاؤں ہے۔ان سے ملانے کا سہرا پاک۔ناروے فرینڈشب فورم کے چیف کوآرڈی نیٹر اوراوسلوکی فعال سماجی شخصیت چوہدری اسماعیل سرور کے سر ہے۔ان ہی ملاقاتوں کے دوران ضلع کونسل گرورود۔اوسلوکے رکن چوہدری محمدقاسم ، کاروباری شخصیت راجہ عاشق حسین، ہیومن سروسزناروے کے چوہدری غلام سرور اورپی ٹی آئی کے چوہدری پرویزاخترسے بھی تعارف ہواجو ڈاکٹرمبشرکے قریبی دوستوں میں سے ہیں جنہیں وہ اپنا بھائی کہتے ہیں۔ حقیقت میں یہ کچھ ہم خیال افرادخصوصاً نوجوان دوستوں کی ایک ٹیم ہے جو بڑے فعال انداز میں اپنی سماجی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔ ڈاکٹرراجہ مبشر بنارس اوران کے بھائی ڈاکٹر شہزاد بنارس دونوں ہی ملنساراور کمیونٹی سے مرتبط ہیں۔ فیس بک پر سینکڑوں کی تعداد میں لوگ ان کے نیٹ ورک میں شامل ہیں۔ ان کے مضبوط نیٹ ورک کی بدولت انھوں نے ناروے کے حالیہ بلدیاتی انتخابات میں نمایاں کامیابی حاصل کی ہے۔انھوں نے مہم بھی منفرد انداز میں چلائی اورکامیابی بھی بھرپورحاصل کی ۔

ان کے مقابلے میں کچھ کہنہ مشق سیاستدانوں کے لیے اپنی ساکھ برقراررکھنابھی مشکل ہوگئی ہے ۔ انتخابات جیتنے کے بعد بھی ان کی سماجی سرگرمیوں میں کمی نہیں ہورہی۔ راقم کونارویجن پاکستانی سیاستدانوں کے بارے میں آگاہی ہے اور ان کے بارے میں لوگوں کے ملے جلے خیالات ہیں۔کچھ سیاستدانوں کے بارے میں لوگوں کے خیالات اچھے نہیں پائے گئے البتہ کبھی کبھی یہ بھی ہوتاہے کہ انسان پرانے چہروں سے تنگ آکر شاید ایسی باتیں کرنے لگتاہے لیکن کسی کی انسانی خدمات کونہیں بھولناچاہیے۔ ان سیاستدانوں کواس بات کاخیال رکھناچاہیے کہ ناروے یورپ میں ہے ، جہاں لوگوں نے ایک لمباعرصہ جدوجہد کرنے کے بعدانفرادی آزادی حاصل کی ہے۔اب لوگ اس آزادی کوہرصورت محفوظ رکھناچاہتے ہیں۔یہاںیہ محسوس ہواہے کہ یقیناًڈاکٹرمبشریہ بات اچھی طرح جانتے ہیں کہ کس طرح لوگوں کا دل جیتاجاسکتاہے اوران کی آزادی اوراحترام کو ملحوظ خاطررکھاجاسکتا۔ اسی لیے ڈاکٹر مبشرکالوگوں سے رویہ کچھ اورہی طرح دیکھنے میں آیا۔ راقم نے یہ سارے مناظراپنی آنکھوں سے دیکھے اوران سے ملاقات کے بعدان کے بارے میں کچھ لوگوں سے بھی دریافت کیا۔اور بعد میں فون کرکے ان سے پوچھاکہ آپ کواتنے اچھے اخلاق کا ورثہ کہاں سے ملاہے؟ موصوف کاجواب تھا، ’’بزرگوں نے یہ سب کچھ سیکھایاہے۔

‘‘ ان کے والد راجہ بنارس اور چچاراجہ محمد عارف وہ پہلے پہلے پاکستانی ہیں جو ستر کی دہائی میں ناروے آئے تھے۔ ناروے میں ستر کی دہائی کے پاکستانیوں کی تنظیم پاکستان ویلفیئریونین کے بانی مرحوم میاں خان دھکڑ مرحوم اورمرحوم چوہدری گلزاراحمد مہمندچک اور ان جیسے کچھ لوگ دارفانی سے کوچ کرچکے ہیں لیکن بہت سے حیات ہیں۔ ان جیسے لوگوں کے بارے میں اکثرراقم کا پاکستان یونین ناروے کے چیئرمین اورہردلعزیز شخصیت چوہدری قمراقبال، بھائی نویدخاور، ملک محمد پرویزآف بدرمرجان اورچوہدری جہانگیرنوازگلیانہ کے ساتھ تذکرہ رہتاہے۔ یہ وہ زیرک لوگ تھے جنھوں نے منتشرافرادکو یکجاکرکے نارویجن پاکستانیوں کی ایک سوسائٹی بنائی جوآج ایک مضبوط کمیونٹی ہے۔ناروے میں قیام کے دوران ایک اورسیاستدان سے بھی ملاقات ہوئی جن کا نام سیدیوسف گیلانی ہیں۔ یوسف گیلانی اپنی کوششوں اور اپنے دوستوں کے تعاون سے آج دریمن شہر کے ڈپٹی میئرکی کرسی پر فائز ہیں۔

ان کے اعزازمیں گذشتہ دنوں ایک تقریب بھی منعقدہوئی جس میں ان کے دوست احباب کے علاوہ ان کے والد ڈاکٹرسیداظہرگیلانی بھی شریک ہوئے۔ اظہرگیلانی وہ شخصیت ہیں جنھوں نے ملازمت سے سبکدوش ہونے کے بعدساٹھ سال کی عمرمیں میڈیکل کی تعلیم حاصل کرناشروع کی۔یہ سچ ہے کہ تعلیم کے حصول کے لیے عمر کی کوئی قید نہیں ہوتی اور یہ بھی حقیقت ہے کہ کسی بھی انسان کی کوشش رائیگاں نہیں جاتی ۔آخرمیں یہ بات بھی گوش گزارکرنی ضروری ہے کہ اچھی سیاست کرنااورلوگوں کوراضی رکھناآسان کام نہیں لیکن یہ بات بھی مسلم ہے کہ اللہ کوراضی کرنے کے لیے اس کی مخلوق راضی رکھنابہت مقدم ہے ۔ ہمیں یہ محاورہ بھی ذہن نشین کرلیناچاہیے کہ سیاست پھولوں کا نرم بسترنہیں بلکہ کانٹوں کی سیج ہے۔ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ڈاکٹرمبشر، یوسف گیلانی اور ان کے ساتھیوں کو مزیدکامیابیوں سے نوازے اورانہیں اپنے اعلیٰ اخلاق اورانسانی اقداراوراصولوں پر قائم رکھے۔امین

SUBTAIN HUSSAIN
SUBTAIN HUSSAIN

تحریر:سید سبطین شاہ

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Pakistan
Previous Post نئی کامیابیوں کی نوید
Next Post قابل غور رکوع امت مسلمہ کیلئے
Ruku

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.