yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

جشن ولادت النبی

Yes 2 Webmaster December 29, 2015 1 min read
12 Rabi ul Awwal
Share this:
12 Rabi ul Awwal
12 Rabi ul Awwal

تحریر : کہکشاں صابر
تاریخ اگر ڈھونڈے گی کہیں ثانی محمدۖ ثانی تو بڑی چیز ھے سایہ بھی نہ ملے گا.ربیع اول کا مہینہ شروع ھوتے ہی ہر طرف جشن کا سما ھوتا ہیں خوشیوں کا جہاں آباد ھو جاتا ہیں ہر گھر ہر محلے بازار پرنور ھوجاتے ہیں ہر طرف روشنیوں کا بسیرا ھوتا ھے کیونکہ اس ماہ ھمارے پیارے رسول پاک حضرت محمدۖ جو صرف اس جہان اسلام کے ہی نہیں دو جہانوں کے لئے رحمت اور نور بن کر اس دنیا میں تشریف لائیے ھمارے پیارے نبی? جب اس دنیا میں تشریف لائے تو عرش سے فرش تک ہر چیز نے جشن منا یا خوشیاں منائی تو پھر ھم کیوں نہیں خوشیاں منائے ھم کیوں نہ گھر کو سجائے خوشیاں سب ہی مناتے ہیں میرے سرکارۖ آتے ھے دیوانے جھوم جاتے ہیں میرے سرکارۖ آتے ھے حضرت محمدۖ کی پیدائیش پر کئی معجزات ھوئے ایک حدیث میں آپۖنے فرمایا :کہ میں اس وقت بھی نبی تھا جب حضرت آدم مٹی اور پانی کے درمیان تھے آپۖ کی تاریخ پیدائیش کے بارے میں مختلف روایات ہیں اہل سنت کے نزدیک زیادہ روایات 12ربیع اول کی ھے اگرچہ کچھ علماء 9 ربیع اول کو درست کہتے ہیں اہل تشع 7ربیع اول کو درست سمجھتے ہیں ھم جیسے عام لوگوں کے لیے تو پورا مہینہ ہی رحمتوں اور برکتوں والا ہے کیونکہ اس مہنے اللہ نے ھم پر اتنا بڑا احسان کیا

جیسا کہ اللہ تعالی فرماتا ھے: درحقیقت اہل ایمان پر تو اللہ نے ہی بہت بڑا احسان کیا ھے کہ ان کے درمیان خود ان ہی میں سے ایک پیغمبر اٹھایا جو اس کی آیات انہیں سناتا ھے ان کی زندگی وں کو سنوارتا ھے اور کتاب اور دانائی کی تعلیم دیتا ھے حالانکہ اس سے پہلے لوگ صریح گمراہی میں پڑے ھوئے تھے( سورة آل عمران) سیرت نبویۖکی صرف یہی خصوصیات نہیں کہ وہ نہایت مستند ذرائع سے ھم تک پہنچی ھے بلکہ اس کی یہ خصوصیات ھے کہ اس میں آپۖکی زندگی کے ہر پہلومیں اتنی تفصیلات ملتی ھے جو تاریخ کے کسی دوسرے شخص کی زندگی میں نہیں ملتیں آپۖ کی سیرت عملی سیرت ھے تمام دنیا میں یہ فخروامتیاز صرف آپۖکو حاصل ھے کہ آپۖنے تعلیم اور اصولوں کے ساتھ اپنے عمل اور اپنی مثال پیش کی میں فقط خاک ھوں مگر محمدۖسے ھے نسبت میری یہ ایک رشتہ جو میری اوقات بدل دیتا ھے ایک مسلمان کی حیثیت سے انفرادی اور اجتماعی زندگی بسر کرنے کیل? ہمیں ہر شعبہ زندگی میں سرکار دوعالم کی رہنمائی کی ضرورت ھے

حضور ختم المرسل نے حیات انسانی کے ہر شعبے ، ہر گوشے میں مکمل ہدایات اور مثالی اعمال کے ذریعے ہمیں سیدھا ،سچااور بہترین راستہ بتایا ھے پھر انسانوں کے ہر طبقے اور گروہ کیلئے اس سیرت پاک میں نصیحت پزیری اور عمل کی رہنمائی موجود ھیجو لوگ بچپن میں ناسازگار ماحول میں گھرجاتیہیں ان کیلئیآمنہ کیلال اور دریتیم محمدۖ کے بچپن میں تسلی واطمینان کا سامان ھے نوجوانوں کیلئے آنحضورۖ کی حیاداری میں نمونہ عمل ھے جو کنواری لڑکیوں سے بھی زیادہ حیادار تھے تاجروں کیلئے مکہ معظمہ کے اس تاجر کی زندگی میں بہترین نمونہ ھے جس کے تجارتی لین دین کی سچائی اور معاملے کی صفائی کا شہرہ ملک شام تک ھیاس طرح اگر تم حکمران ھو تو سلطان عرب کا حال پڑھو اگر رعایا ھو تو قریش کیمجاہد کو ایک نظر دیکھو اگر تم استاد اور معلم ھو تو صفہ کی درسگاہ کے معلم کو دیکھو اگر تم بیویوں کے شوہر ھو تو حضرت خدیجہ الکبری اور حضرت عائشہ صدیقہ کے مقدس شوہر کی حیات پاک کا مطالعہ کرو

اگر اولاد والے ھو تو فاطمہ کے باپ اور حسن وحسین کے نانا محمدۖ کا حال پڑھو مزدور ومحنت کش طبقہ کے افراد مسجد نبوی کے معمار اول کو دیکھیں جنہوں نے محنت میں عظمت کا پیغام دیاغرض تم جو کوئی بھی ھو اور کسی حال میں بھی ھو تو تمھاری زندگی کیلئے نمونہ ، تمھاری سیرت کی درستی اور اصلاح کیلئے سامان ، تمھارے ظلمت خانہ کیلئے ہدایت کا چراغ اور رہنمائی کا نور محمدۖ کی حیات کامل و سیرت پاک میں ہر وقت مل سکتا ھیاس لئے طبقہ انسانی کے ہر ہر طالب اور حق کے متلاشی کیلئے حضرت محمدۖکی سوانخ ہدایت کا نمونہ اور نجات کاذریعہ ھے جیسا کہ آپۖ کا ارشاد باری ھے یعنی میں اخلاق عالیہ کی تکمیل کیلئے آیا ھوں؛ بقول اقبال ؛
یہ اعجاز ھے ایک صحرا نشیں کا
بشیری ھے آئینہ دار نزیری

قیامت کے روز کوئی شخص یہ نہیں کہہ سکے گا کہ ہمارے لیے نبیۖ کا عمل واحوال نہیں تھا بلکہ حضرت محمدۖ نے ہر دروازہ کھول دیا ہر ایک کے لیے … گمراہی کے راستے کم ھے جنت کے دروازوں سے تو بہت کم . نقش قدم نبیۖ کے ہیں جنت کے راستے اللہ سے ملاتیہیں سنت کے راستے صرف ایک رسی کو مضبوطی سے تھام کر ھم ہر تکلیف سے نجات حاصل کر سکتے ہیں ارشاد ھوا کہ اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھا م لو اللہ کی رسی مطلب قرآن پاک اور قرآن پاک کی چلتی پھر تی مثال حضرت محمدۖ ھے اگر ھم حدیث و سنت پر عمل کرتے ہیں تو ھم قرآن پاک پر عمل کر رھے ہیں اور اگر قران پر عمل کر رھیہیں

تو ھم نے اللہ کی رسی مضبوطی سے تھا م رکھی ہیں سید سلمان ندوی لکھتے ہیں: “ایک ایسی شخصی زندگی جو ہرحالت انسان کیمختلف مظاہر کے صحیح جذبات اور کامل اخلاق کا مجموعہ ھے وہ صرف محمدۖ کی سیرت ھے ٠ ارشاد باری تعالی ھے آپۖکی سیرت ایک کامل ترین انسان کی سیرت ھے جسے کبھی بھی انسانیت سے علیحدہ کرکے الو ہیت کا مقام نہیں دیا گیا الغرض آپ اپنی ذات میں انجمن تھے ”
زندگیاں بیت گئی اور قلم ٹوٹ گئے
تیرے اوصاف کا اک باب بھی پورا نہ ھوا

Kehkashan Sabir
Kehkashan Sabir

تحریر : کہکشاں صابر

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Happy New Year
Previous Post نیا سال۔۔ نئی توقعات
Next Post حافظ عبدالرزاق صادق کی زیرصدارت ذیشان ریسٹورنٹ میں پروقار تقریب کی تصویری جھلکیاں

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.