yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

آفات کیوں آتی ہیں

Yes 2 Webmaster December 28, 2015 1 min read
Natural Disasters
Share this:
Natural Disasters
Natural Disasters

تحریر : ملک نذیر اعوان
قارئین محترم سچی بات تو یہ ہے۔یہ ہمارے اپنے اعمال کی آز مائش ہے۔جیسا کہ سرکار دوعالم ۖ کی حدیث مبارکہ ہے۔جس قوم میں زنا عام ہو جائے،نماز،روزہ ترک کر دیں،حلال اور حرام میں تمیز نہ کریںموسیقی کا رواج عام ہو جائے اور انصاف کا دامن چھوڑ دیں۔تو پھر اللہ تعالیٰ ایسی قوم پرطوفان،آندھی اور زلزلوں جیسی آفات سے عذاب نازل کرتا ہے۔اس میں کوئی شک نہیں اللہ کی ذات ہر چیز پر قادر ہے اسے اپنی مخلوق سے بہت زیادہ پیار ہے۔لیکن اس کی گرفت بھی بہت مضبوط ہے ۔جب انسان حد کراس کر جاتا ہے۔تو اللہ پاک ایسی آفات سے نوازتا ہے جیسا کہ ٢٦ اکتوبر کے زلزلے کی مثال ہم سب کے سامنے موجود ہے۔ اس زلزلے کی شدت آٹھ اعشاریہ ایک تھی ۔یہ بہت خوفناک منظر تھا۔ہر طرف قیامت صغریٰ برپا تھی۔اس وقت ہر آدمی کی زبان پر کلمہ طیبہ اور استغفار کا ورد جاری تھا۔سن٢٠٠٥ کے زلزلے سے اس زلزلے کی شدت بہت زیادہ تھی۔٢٠٠٥ کے زلزلے میں اسی ہزار افراد لقمہ اجل بنے تھے۔اس زلزلے میں ابھی تک٢٥٠ افراد لقمہ اجل بنے ہیں۔

ایک ہزار سے زیادہ افراد زخمی ہوئے ہیں۔سب سے زیادہ اموات خیبر پختون خواہ میں ہوئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق پیر کی دوپہر دو بج کر نو منٹ پر زلزلہ آیا۔زلزلے کا دورانیہ دو منٹ رہاشانگلہ میں سب سے زیادہ ہلاکتیں ہوئیں،اس قدرتی آفات نے سب سے زیادہ متاثر خیبر پختون خواہ کو کیا۔ہم نے دس سال میں دو بد ترین زلزلے دیکھ لیے لیکن ہمارے رویے میںذرا بھر بھی تبدیلی نہیں آئی۔

کاش ہمارے مسلمانوں کے اندر یہ سوچ کب آئے گی۔زلزلہ حقیقت آپ کی زندگی میں ایک گھڑی کا جھٹکا ہو تا ہے۔اس ایک جھٹکے سے کافی لوگ سلجھ جاتے ہیں۔اور کچھ لوگوں کا ضمیر مردہ کر دیتا ہے۔۔ایسی قدرتی آفات سے محفوظ رہنے کے لیے حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری نے قرآن پاک کی سورة ہود (١١) کی آیت ٥٦ تجویز فرمائی ہے۔محترم قاریئن یہ بہت خوفناک زلزلہ تھا انڈیا میں بھی اس کے جھٹکے محسوس کیے گئے لیکن وہاںپر نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی یہ پاکستان کی تاریخ کا بد ترین زلزلہ تھا اس قدرتی آفات سے ابھی تک ٢٥٠ افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔

ایک ہزار سے زیادہ زخمی ہو گئے ہیں۔اللہ پاک سے دعا ہے جو لوگ ہلاک ہوئے ہیں اللہ پاک ان کو جوارے رحمت میں جگہ دے اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔جو لوگ زخمی ہوئے ہیں ان کو کامل عاجلہ شفا عطا فرمائے۔سب سے پہلے تو میںپاکستان آرمی کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوںجو ہر مشکل وقت میں پاکستانی عوام کا ساتھ دیتی ہے۔اس قدرتی آفات کے بعدہمارے چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف صاحب نے پاک آرمی کے جوانوں اور افسروں کو چوکنا کر دیا کہ آپ اپنی سر گرمیاں تیز کر دیںاور کسی کا انتظار نہ کریں،اور اسی وقت وہاں پہنچ جائیںجس جگہ پر کیجولٹیاںہوئی ہیں۔اس کے بعد ہمارے وزیر اعظم نواز شریف صاحب نے نہایت دلیری اور جرات کا مظاہرہ پیش کیا جواسوقت امریکہ کے دورے میں تھے۔وہاں سے انتظامیہ کو ہدایات کی ہے کہ بروقت جو ہلاک ہوئے ہیں انکی حوصلہ افزائی کی جائے اور جو لوگ زخمی ہوئے ہیں ان کے علاج میں کسی طرح کی کسر نہ چھوڑی جائے۔ان کو ہر سہولت میسر کی جائے۔ اور راولپنڈی بحریہ کے سربراہ ملک ریاض نے بھی اس مشکل وقت میں بھر پور ساتھ دیا۔اللہ پاک ان تمام لوگوں کی کاوش قبول فرمائے۔

پنجاب کے وزیر اعلیٰ شہباز شریف صاحب نے بھی جو لوگ ہلاک ہوئے ہیں ان کے لیے پانچ پانچ لاکھ کا اعلان کیا۔اور جو شدید زخمی ہوئے ہیں ان کے لیے ایک ایک لاکھ کا اعلان کیا ہے۔دوسری بھی تمام سیاسی جماعتوں نے اس مشکل گھڑی میںاپنے غم زدہ بھائیوں کا ساتھ دیا۔اور قارئین محترم آخر میں ایک اور واقعہ عرض کرتاجائوں۔ایک دفعہ خلیفہ دوم حضرت عمر فاروق مسجد نبوی میںتشریف فرما تھے۔بعض جگہ میں یہ بھی ہے کہ جنگ احد کے پہاڑ تھے بہر حال زلزلہ آیا۔تو آپ نے زمین پر درہ مارا اور فرمایا اے زمین چلتی کیوں ہے کیا عمر تجھ پر انصاف نہیں کر رہا ہے۔آج تک پھر مدینے میں زلزلہ نہ آیا۔

لیکن یہاں پر شدید زلزلے کے بعد بھی کہیں انصاف نظر نہیں آرہا ہے۔میری تو یہ دلی دعا ہے۔اللہ پاک ایسی قدرتی آفات سے محفوظ فرمائے۔اور ہر مسلمان بھا ئی کو اپنی حفظوںو امان میں رکھے آمین۔اللہ پاک آپ کا حامی و ناصر ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Malik Nazir Awan
Malik Nazir Awan

تحریر : ملک نذیر اعوان

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Karachi Protocol
Previous Post پروٹوکول اور موت سے برسرِ پیکار زندگی
Next Post پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت اور طرز حکمرانی
Bilawal Bhutto

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.