yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

نواز، مودی ملاقات اور زلزلہ

Yes 2 Webmaster December 28, 2015 1 min read
Nawaz and Modi
Share this:
Nawaz and Modi
Nawaz and Modi

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری
مودی پہلے افغانستان پہنچااور ہمیں مکمل تڑیاں لگائیں اور مغلظات تک سناڈالیں پھر” شریفوں “کے گھر گھس کر منافقانہ مسکراہٹوں کوبکھیر تے ہوئے نوازی سالگرہ اور نواسی کی مہندی کی تقریب میں کشمیری مسلمانوں کے خون میں بھیگے ہوئے ہندوستانی جوڑے عنایت کردیے۔شریفوں نے تاریخی استقبال کرکے کشمیری مسلمانوں اور افواج پاکستان کی عظیم شہادتوں سے غداری کا تمغہ ماتھوں پر سجا کراسے یہ تاثر دیا کہ ہم تو آپ کی تمام پالیسیوں کے قطعاًناقد نہیںبلکہ حامی ہیں آپ وہاں گائے ذبح کرنے یا اس کا گوشت کھانے والے مسلمانوں کو ذبح کرتے رہوبارڈر لائن پرہماری افواج کے نوجوانوں کومزید “شہادتوں”سے دوچار کرتے رہو۔ ہم کاروباری لوگ ہیں ہمیں ایسی باتوں سے کیا لینا دینا؟یحییٰ خانی دور کا سچا واقعہ ہے کہ خبر چھپی پنجاب کے وزیر اعلیٰ فلاں (سکھ)یعنی سنگھ صاحب گورنر ہائوس میں حلف اٹھائیں گے۔پنجاب کے جاگیرداروں نے خبر کے مندجات نہ پڑھے اور گورنر ہائوس لاہور کے باہرملاقاتیوں کی قطاریں لگ گئیں ۔ہرایک دوسرے سے پہلے ملاقات کرکے وزارت کے پنگھوڑے میں جگہ بنانا چاہتا تھا۔گورنر ہائوس لاہور کے افسروں کو پہلے تو سمجھ ہی نہ آئی کہ یہ لوگ اتنی تعداد میں کیوں ملاقات کرنا چاہتے ہیںجب انھیں بتایا گیا کہ وہ تو بھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ کی خبرہے تو سبھی کھسیانی بلی کی طرح واپس مڑے۔جاگیردار تو دراصل سکھ وزیر اعلیٰ کواپنی رشتہ داری بتانے آئے تھے کہ ہم دراصل وہی ہیں جن کی مائوںسے تقسیم ملک کے وقت سکھوں نے زنا بالجبرکیا تھا ور ہم ،آپ اور آپ کے رشتہ داروں کے اسی نطفہ کی پیداوار ہیں۔بعد میںہمیں جعلی مسلمان باپوں کا نام الاٹ کردیا گیا۔

اصل میں تو ہم آپ کی ہی اصل اولاد ہیں اور تو اورہمیں تو انگریزوں نے جاگیریں عطا کرڈالی تھیں۔ اس لیے وزارتوںپر تو ہمارا حق ہی فائق ہے نہ!اسی طرح اب”شریف”بیچارے توزرادری کے ساتھ پرانے حلف اور اس کے احسانات کی پاسداری کرکے اسے اورہر پیپلئے کرپٹ شخص کو تحفظ دینا چاہتے ہیں ۔مگر بس نہیں چلتادرمیان میں رینجرز اورافواج پاکستان رکاوٹ بنی ہوئی ہیں جو ہر قیمت پر اغوا برائے تاوان،سرکاری خزانہ ہڑپ کرنے والوں ،قاتلوں ،ڈکیتوں کو نتھ ڈالنا چاہتی ہے۔شریفوں کا مودی کے ساتھ بھی ذاتی اورکاروباری تعلقات استوار کرنا ہی مقصود ہے تاکہ ھینگ لگے نہ پھٹکڑی رنگ چوکھا آوے انھیں تو منافع ہی نہیں بلکہ سودی اور چوکھا منافع چاہیے سرکاری سَودوں میں توسارا مال بھی ہڑپ کرجائیں تو مضائقہ نہ ہو گا۔بیشک اس سُودی عمل سے69دفعہ سگی ماں سے زنا کرنے والا”گناہ”ہی کیوں نہ فٹ بیٹھ جائے۔بالاخر جب اللہ اکبر کی صدائیں بلند کرتے ہوئے پسے ہوئے مظلوم طبقات اٹھیں گے توایسے بھگوڑوں کا نزدیکی ٹھکانہ بھارت ہی ہوسکتا ہے۔

کبھی صنعتکاروں کو کارخانے چلانے کے علاوہ کوئی سرکاری عہدہ دنیا بھر میں نہیں دیا جاتا۔مگریہاں تو صدر وزیر اعظم ،وزیر اعلیٰ تک بن بیٹھتے ہیں۔یہاں تک کہ کاروباری مفاد کے لیے خود ہی اپنے بندوں سے گدھے ذبح کرواتے ہیں تاکہ گوشت سے نفرت ہواس کی فروخت کم ہو جائے اور ہمارا چونکہ برائلر مرغیوں کا کاروبار ہے وہ زیادہ پھلے پھولے جس کا واضح ثبوت یہ ہے کہ آج تک کسی گدھے کا گوشت فروخت کرنے والے کو سزا نہیں ملی۔ زلزلہ آجائے یا سیلاب یا کوئی دوسری قدرتی آفت ہمارے حکمرانوں کے وارے نیارے ہو جاتے ہیں بیرونی ممالک سے امداد آتی ہے اور خورد برد کرنے کے تو یہ ماسٹرز ہیں ۔ایسا پراجیکٹ شروع کرتے ہیں جس میں مال زیادہ بنے ۔ جنگلہ بس کے اونچے میناروں پر کتنا “اتفاقی”سریا دفن ہوا کوئی بھلا کیسے جانے گا اسی لیے تو بیرونی ممالک کی نسبت ایسے کاموں پر یہاں 4یا5گناہ زیادہ سرمایہ خرچ ہوتا حساب کتاب میں شو ہو رہا ہے۔ اگر باڑ ہی فصل کھانے لگے تو پھر کیا ہو گا؟ یعنی بلی کو دودھ کی رکھوالی بٹھائو گے تو سارا ہی دودھ پی جائے گی۔

مودی کی ملاقات میں کاروباری عزیز اسحاق ڈار تو موجود تھا اگر نہیں تھا تو خارجہ یادفاعی امور کا کوئی سیکریٹری یا وزیر۔ یہود و نصاریٰ ہر گز ہمارے دوست نہیں ہوسکتے مگر آپ اپنے ذاتی تعلقات بنانے اور کاروباری ترقیوں کے لیے آخری انتہائوں کو بھی چھو گئے ہیں۔نہ آسمان گرا نہ زمین پھٹی مگر زلزلہ کے جھٹکے لگے اور خدا تعالیٰ کی انتباہ ضرور آگئی۔ہندوئوں کے تو آپ گھر کے باہر موجود تھڑے پر چڑھ جائیں تووہ گائے کے پیشاب سے دھوتے ہیں تاکہ “پاک صاف”ہوجائے۔ مگر نکاح سے قبل وہ تمہارے سارے گھر میں دندناتا پھرتا رہا۔ کیا آپ نے اس کے جانے کے بعدکلمہ کا ورد کروایا ہے کہ نہیں اور اپنی جگہوں اور برتنوں کو عرق گلاب سے دھو کر پاک کیا ہے کہ نہ جب کہ آپ کو یا د ہو گا کہ جب آپ کسی سے بھی صلاح مشورہ کیے بغیربھارتی وزیر اعظم کی حلف برداری میں گئے تھے تو جن برتنوں میں آپ اور آپ کے وفد نے کھانا تناول فرمایا تھا وہ سارے برتن بعدمیںتوڑ ڈالے گئے تھے کہ یہ تو “پلید “ہو گئے تھے۔کہ ان کے عقیدہ کے مطابق مسلمانوں کا ہاتھ لگنے سے “نچھٹ “ہوگئے تھے۔ایک سربراہ کی غلطی کا خمیازہ پوری پوری قومیں بھگتتی ہیں کہ اسے انھوں نے ہی سر وں پر بٹھایا ہو تا ہے۔مودی گیاتو سرکاری پالتو بکریاں اور لیلے منمنانے لگے۔نہ کسی کابینہ سے مشاورت نہ کسی اسمبلی فلورسے اجازت کہ ہم خود ہی خارجہ داخلہ و دفاعی امور کے ” وزیر ” ہیں ۔اس لیے فوج کے سربراہ سے تو پو چھنے کی ضرورت ہی نہ تھی جو کہ بارڈروں پر روزانہ قربانیاں دے رہے ہیں۔

وہ گولیاں ماریںاورآپ جپھیاں ڈالیں خدا کی لعنتیں ضرور بالضرور برسیں گی اور حکمرانو یاد رکھنا کہ تمہارا حشر کسی بھی سابقہ اور موجودہ ڈکٹیٹر سے بد ترین ہونے والا ہے اور جو عمرانی یا زرداری پارٹیاں ایسے تمام حکومتی کارناموں پر مذمت ہی نہیں بلکہ واہ واہ کر رہیں وہ آئندہ انتخابات میںجب اللہ اکبر اللہ اکبر کی صدائیںگونجیں گی توگہری کھائیوںمیں مدفون ہوں گی اور جس گائے کو ذبح کرنے اور اس کا گوشت کھانے والے مسلمانو ں کو ہندو بنیوں کی طرف سے قابل گردن زدنی قرار دیا جارہا ہے

اسی گائے کے نشان پر مہریں ثبت ہوں گی۔اللہ کی کبریائی اور ماڈرن اسلامی فلاحی مملکت کی علمبرداراللہ اکبر کی تحریک ہی کامیاب ہو گی بھارت میں تو روز کئی ” بسمائیں ” قتل ہوتی ہیںاور ڈھاکہ فال کے دن27000ہماری بہنوں بیٹیوں کو”را “اوراسکے ایجنٹ اٹھا کر لے گئے تھے اور ہم ٹھہرے ایسے غیرت مندکہ اپنی غیرتوں کو لوٹنے والے قاتلوں کو پروٹوکول دیتے جھپیاں ڈالتے ان کی دی ہوئی پگ شادی پر اوڑھ کربھی مسلمانوں کے سربراہ اور رکھوالے کہلاتے نہیں تھکتے بتوں (کے پیروکاروں) سے تجھ کو امیدیں اور خداسے ناامیدی۔مجھے بتا تو سہی اور کافری کیا ہے۔

Mian Ihsan Bari
Mian Ihsan Bari

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Previous Post تحریک انصاف فرانس کے زیراہتمام قائداعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کے حوالے سے تقریب کی تصویری جھلکیاں
Next Post ہمارا ایمان ہے کہ شہید کبھی مرتا نہیں بے نظیر بھٹو آج بھی ہمارے دلوں میں آباد ہیں، کامران یوسف گھمن
PPP France

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.