yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

2016 میں پاکستان خطے کا طاقتور ملک

Yes 2 Webmaster December 27, 2015December 27, 2015 1 min read
Pakistan
Share this:
Pakistan
Pakistan

تحریر : شاہ بانو
پاکستان کے اندر ہونے والے پہلی بار غیر تمندانہ انداز صفائی مہم نے سمجھا دیا کہ اس ملک کو اللہ نے جنرل راحیل کی صورت سپہ سالارعطا کر کے اس ملک کو بچا لیا ہے – سوچنے والی بات ہے صرف ایک بہادر سپہ سالار اور پوری بھارتی سیاست پر کیفیت مرگ طاری ہے- پاکستان کے دیہات پر معصوم شہریوں کو گولہ باری کا نشانہ بناتی مودی سرکار دوسری جانب سے کرکٹ ڈپلومیسی میں بھارت بلا کر کرکٹ کے معزز ارکین کی تضحیک دن بدن ہمیں ہماری نگاہوں سے گرا رہی تھی۔ لیکن پاکستان کا دوبارہ سے گرتے گرتے اٹھنا اور آنکھوں میں آنکھیں ڈال کربھارت کی ہر جارحانہ بزدلانہ فعل کا تگڑا جواب دینا مودی سرکار کو باور کروا گیا۔

بڑہتے ہوئے نیو کلئیر تجربات کو محض سیاسی حکومت کی جانب سے تجربات نہ سمجھے بلکہ جنرل راحیل کے درشت چہرے پے موجود کرختگی کو فوجی کی دھمکی طور پے محسوس کرے۔ پیرس ملاقات اس کے بعد نیپال میں خفیہ ملاقات بھارتی سیاست کی شدت پسند سوچ پر امنگوں پرمزید مٹی پڑی – اور کہاں مسلسل ہر شعبے میں دانستہ طور پر پاکستان کی تضحیک کی جا رہی تھی بھارت کو ایشیا کا چمپئین بنا کر پیش کیا جارہا تھا۔ کہاں ایکا ایک گھٹنے ٹیک کر امن کا علم تھام لیا؟ یہ سب رب رحیم کی ہم پر خاص عطا ہے وہ تباہ کرنے والوں پر نشان زدہ پتھروں کی برسات ایسے کرتا ہے کہ ہر پتھر پر اسکے نشانہ بننے والے انسان کا نام کنندہ ہوتا ہے۔

Narendra Modi
Narendra Modi

جو ٹھیک اسی کو جا کر لگتا ہے -عذاب کے بعد رحمت برساتا ہے تو ہمیں نظر آتا ہے کہ مودی کا دل نرم کرتا ہے ناقابل یقین واقعات ہمیں دکھاتا ہے -اور ہم ہر کامیابی کاسہرا خود کو پہناتے جو سراسر غلط ہے -سوچیئے یکلخت حالات میرے رب نے تبدیل کروا دیئے قرآن کا حرف حرف لکھا سچ ثابت ہوگیا۔ ایک مخلص دوست چین اور دوسرا مضبوط دلیر طاقتور جرنیل کے خالص غیرت مندانہ فیصلے کی وجہ سے اللہ پاک نے یہ ممکن کر دکھایا کہ بھارت آپکو خطے میں اہم حیثیت پر تسلیم کر چکا – نواز مودی جیسے دو افراد ناراض ہوئے تو ایشیا کا مزاج ہی بگڑ گیا جب مسکرائے تو ٹاپی جیسا گیس پائپ لائن منصوبہ خطے میں پہلی بار مشترکہ اتحادی سوچ کو تقویت کے ساتھ دیکھا گیا سبحان اللہ (انسان نہ ہوئے ہمارے لئے نعوز باللہ خدا بن گئے ) مودی سمجھ رہا ہوگا کہ اس نے بہت کامیابی سے پینترہ بدلا کہ دنیا کا میڈیا حیران و ششدر رہ گیا نواز بھی یہی سوچ رہے ہوں گے کہ وہ سیاسی دور میں حیرت انگیز واقعات رقم کر گئے سب قیافے غلط ہیں۔

قرآن پاک ترجمے سے پڑھنے والے سب بخوبی واقف ہیں کہ اصل میں تو رب لا شریک اتنے طوفانوں میں گھرے ہوئے اس ملک کو اب اپنی رحمت میں لینے کا فیصلہ کر چکا ہے -بلکتی کٹتی مرتی افلاس زدہ لوگوں کی دعاوں نے شرف قبولیت حاصل کر لیا ہے- فرشتوں کے ذریعے عمل شروع ہو چکا اس سب سے بڑے منصوبہ ساز کا -اور اب سکون ہی سکون اور رحمت کو محسوس کیا جا سکے گا یہی میرے اللہ کا انداز رحمت ہے جب سب کچھ ہو آسمان سے رہا ہے کہ جس میں رحمان نے رجیم کو شکست دے کر سچائی کا بول ہمیشہ کی طرح بالا کر دیا تو پھربھلا شکر اسکا ادا کیوں نہ کروں مودی نواز جیسے بندوں کو خدا کیا لکھنا ؟۔

Shah Bano Mir
Shah Bano Mir

تحریر : شاہ بانو

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
VIP Protocol
Previous Post وی آئی پی پروٹوکول اور انسانی جان
Next Post مودی کا دورہ پاکستان عوام ورطہ حیرت میں ڈوب گئے
Narendra Modi

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.