yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

بندے کو خدا کیا لکھنا

Yes 2 Webmaster December 27, 2015 1 min read
Nawaz and Modi Handshake
Share this:
Nawaz and Modi Handshake
Nawaz and Modi Handshake

تحریر : شاہ بانو میر
پورا ملک ڈیڑھ سال سے عجیب سی بے بسی میں مبتلا تھا- پاکستان کے وزیراعظم نے بھارتی وزیر اعظم کو منصب وزارت عظمیٰ سنبھالنے پر بھارت جا کر انہیں مبارکباد بھی دی تا کہ شر پسند سوچ رکھنے والے اور گجرات میں ہزاروں مسلمان کے قاتل کا ضمیر جاگے اور وہ سمجھ جائے کہ ہمسایہ تبدیل کرنا اس کے بس میں نہیں لہذا دنیا کے تیزی سے بدلتے ہوئے حالات کو سمجھتے ہوئے اب جان لے کہ جنوبی ایشیا میں ایک طاقتور ملک پاکستان ہے جسے کب سے ہمسایہ کئی ظالم قوتوں کے ساتھ مل کر برباد کرنے کی ناپاک کوشش کر رہا ہے لیکن اللہ نے اس سلطنت ک انشاءاللہ رہتی دنیا تک قائم رکھنا ہے اسی لئے اسکا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا سرزنش اس وقت کی گئی جب راحیل شریف نے زبردست انداز میں سفارتی مشن کی صورت جہاز اڑا کر طوفانی انداز میں ایک کے بعد دوسرے ممالک کے دورے کیے

امریکہ بہادر انگلینڈ روس اسرائیل کی آنکھیں پاکستان کے اندر ہونے والے پہلی بار غیرتمندانہ انداز میں صفائی مہم نے سمجھا دیا کہ اس ملک کو اللہ نے جنرل راحیل کی صورت سپہ سالار پاکستان عطا کر کے بچا لیا ہے سوچنے والی بات ہے صرف ایک سپہ سالار اور ایسا کامیاب پاکستان کمزور جمہوریت کو طاقت کا گلوکوز فوج سے مل رہا ہے جسے وہ پاکستان کی رگوں میں اپنا خون دے کر سرایت کروا چکا از سر نوقائد کی سوچ کی طرح مستحکم انداز میں تعمیر کر رہے ہیں پے درپے ہوتے یہ معاملات ایشیا کیلیے 2016 کو ثابت کر رہے ہیں کہ بھارت جان چکا کہ مسئلہ کشمیر سے لے کر سیاہ چین تک کے تمام کے تمام معاملات کو سلجھانا ہے تو ایشیا نے ترقی کی کشادہ شاہراہ پے دیگر ممالک کی طرح بھاگنا ہے

ورنہ ان کی تنگ نظر سوچ ہمسایہ کو مسلسل ذہنی خلفشار میں مبتلا رکھنے کا جنون خود اب بھارت کو اندر سے کمزور کرنے لگا ہے اقتصادی راہداری پے سیسہ پلائی دیواربن کر ہر آپریشن کو تحفظ فراہم کرنے والی موجودہ حکومت صرف مخلص ساتھی اور کامیاب بہادر سپہ سالار کی وجہ سے پاکستان فخر سے دوبارہ دنیا کی 25 طاقتور معیشت میں داخل ہونے کی بنیاد رکھ کر تعمیر کی جانب بڑھ رہا ہے- فرانس میں خود چل کر نواز کے پاس جانا – اس کے بعد نیپال میں ملاقات پھر لاہور آمد مصافحہ کرنے والا بھائی بن کر گلے آملا سب کچھ بتا رہا ہے نواز جی کی ماتا جی کے چرن چھو کر ان سے شبھ کامنائیں لے کر بھارت واپسی نے جیسے ایشیا پے چھائے ہوئے شکو ک و شبہات اور جنگ و جدل کے مہیب بادل ہٹوا دیئے

اتنی بڑی تعداد میں دونوں جانب بسنے والے لوگ جنہیں عوام کہا جاتا ہے جو جمہوریت کی اصل روح ہیں وہ نجانے ہمیشہ ہی ایسے اہم معاملات میں کہاں دور کھڑے دکھائی دیتے ہیں؟ جب نعوزباللہ دو حکمران خدا بنے جو چاہیں فیصلہ کر دیں ناراض ہوں تو موت سر پے دکھائی دے اور دل چاہے تو دل میں خوشی کے لڈو پھوٹ پڑیں ان کی محبتوں کے مصافحہ سے لے کر بغلگیر ہونے کے تک شکریہ عظیم دوست چین یہ سب آپ جیسے مخلص دوست کے مضبوط ساتھ کی وجہ سے اللہ پاک نے ممکن کروایا -صرف ایک مضبوط دلیر اسلام کے عین مطابق طاقتور جرنیل کے خالص غیرت مندانہ فیصلے کی وجہ سے آج قد بڑھ چکا ہے پاکستان کا سب کے سب للکارنے والے شیر سے بھیگی بلی بن کر میاوں میاوں کرنے پرمجبور اب برابری کی سطح پر ہو ں گے مذاکرات اور اب سب تصفیہ طلب معاملات حل ہوں گے 2016 کھرا سچا منصف سال کہ جس میں صرف کامیابی سچائی کی ہے

باقی سب چھلنی سے چھل کر بہہ جائے گا یہی تو ہیں وہ معاملات جن کو قرآن بیان کرتا ہے کہ کیسا بڑا منصوبہ ساز ہے وہ جو مالک ارض و سموٰت ہے ان کے ذہن بدلنے والا تو وہ اوپر بیٹھا ہے جس نے کُن کہا فیکُن دکھائی دے گیا جس نے ایسی کرامت دکھائی کہ پوری دنیا میں جیسے امن و سکون کی فضا کو رواج ملا تو پھر شکر کے نوافل قوم کو ادا کرنے چاہیئے کہ آپ سب کی دعاوں کو اللہ پاک نے شرف باریابی عطا کیا ہے مودی سمجھ رہا ہوگا کہ کیا کمال سیاست کی میڈیا کو دنیا کو روک کر خود پے مرکوز کر لیا اور نواز بھی یہی سمجھ رہے ہوں گے کہ سیاست کا یہ دور پاکستان کا سب سے بہترین دور بنا رہا ہے

اصل میں تو رب لا شریک اتنے طوفانوں میں گھرے ہوئے اس ملک کو اب اپنی رحمت میں لینے کا فیصلہ کر چکا ہے فرشتوں کے ذریعے عمل شروع ہو چکا ہے – عوامل دوسرے دکھائی دیں گے لیکن کروانے والا وہی ایک ذات عظیم ہے یہی میرے اللہ کا انداز رحمت ہے جب سب کچھ آسمان سے ہو رہا ہے کہ جس میں رحمان نے رجیم کو شکست دے کر سچائی کا بول ہمیشہ کی طرح بالا کر دیا تو پھربھلا اس ذات مبارک کا شکرکیوں نہ کروں – مودی نواز جیسے
بندوں کو خدا کیا لکھنا ؟

Shah Bano Mir
Shah Bano Mir

تحریر : شاہ بانو میر

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Quran
Previous Post قابل غور رکوع
Next Post ناروے پاکستان تعلقات کو بہتر بنانے کے لیے کوشاں رہیں گے، یوسف گیلانی
Yousaf Gilani Norway

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.