yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر فرانس کا ایک ہنگامی اجلاس

Yes 1 Webmaster December 26, 2015 1 min read
PTI
Share this:
PTI
PTI

پیرس (میاں عرفان صدیق) آج پیرس میں مورخہ 25 دسمبر 2015 کو پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر فرانس کا ایک ہنگامی اجلاس زاھد ھاشمی کی زیر صدارت منقد کیا گیا جس میں اتفاق رائے سے طے ہوا کہ تحریک آزادی کشمیر کے وسیع تر مفاد کو پیش نظر رکھتے ہوئے فیصلہ کیا گیا کہ کشمیر تحریک انصاف فرانس کسی گروپ کا حصّہ نہ پہلے بنی ہے نہ آئندہ بنے گی اور نہ ہی کسی پارٹی کی دھڑے بندی میں شامل ہوگی بلکہ مسلہ کشمیر کو بین القوامی سطح پر اجاگر کرنے کیلئے تمام سیاسی مذہبی اور خواتین تنظیموں کو ساتھ لے کر چلے گی۔

مسلہ کشمیر انتہائی اہم موڑ میں داخل ہو چکا ہے اس لئے تمام سیاسی پارٹیوں مذہبی تنظیموں ہر رنگ اور نسل اور زبان کے لوگوں میں مسلہ کشمیر کے اوپر اتفاق پیدا کرنے کیلئے تمام سیاسی اختلافات کو پس پُشت ڈال کر پوری دنیا کی توجہ سوا کڑوڑ مظلوم کشمیریوں کی طرف مبزول کروانی ہے اجلاس میں مسلہ کشمیر کے اوپر خواتین کی کاؤشوں کو سراہا گیا اور فیصلہ کیا گیا کہ جلد ہی کشمیر تحریک انصاف فرانس پیرس میں تمام پارٹیوں کا مشترکہ اجلاس طلب کرئے گی جس میں چند اہم فیصلے کیئے جائیں گے ۔ مقررین نے قائد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوھدری کی قیادت میں نیاء کشمیر بنانےکے عزم کا اعادہ کیا شرکاء اجلاس نے فرانس میں کشمیر تحریک انصاف فرانس کو منظم متفق رہنے پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔ اجلاس میں شرکت کرنے والوں میں پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر کے مرکزی نائب صدر زاہد ہاشمی ، چوھدری عمران رشید ،چوھدری زوالفقار احمد نگیال، خواجہ محمد حنیف ، رانا محمد امجد ربّانی ، محمد شہزاد خادم چوھدری ، صفدر ہاشمی ، آصف جاوید ، خُورشید ہاشمی شامل تھے

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
DSP Zaman Mirza Raza
Previous Post ڈی ایس پی مرزا زمان رضا کی گوجر خان واپسی پر گوجرخان میں پاکستان مسلم لیگ ن کی ٹکٹ پر الیکشن لڑنے والوں کا اصلی چہرہ سامنے آگیا
Next Post سال 2015 کے دوران دس لاکھ سے زیادہ مہاجرین اور تارکین وطن یورپ پہنچے ہیں
Zahid Mustafa Awan

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.