yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

قائد اعظم محمد علی جنا ح کے فلسفہ حیات اور نظریات پر کا ربند رہتے ہو ئے اپنے وطن عزیز کا وقار بلند کرسکتے ہیں ،چیئر مین قائد اعظم ٹرسٹ

Yes 1 Webmaster December 25, 2015 1 min read
Birmingham News
Share this:
Birmingham News
Birmingham News

برمنگھم (ایس ایم عرفان طا ہر سے) قا ئد اعظم ٹرسٹ برطانیہ کے زیر اہتمام یوم قائد اعظم محمد علی جناح کے حوالہ سے ایک اہم تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کی میزبانی کے فرائض چیئرمین قائد اعظم ٹرسٹ برطانیہ راجہ محمد اشتیا ق نے سرانجام دیے جبکہ اس موقع پر معروف روحانی شخصیت پیر سید محمد منور حسین جما عتی ، علامہ سید ظفر اللہ شاہ ، نا ئب قونصل آف پاکستان برمنگھم میا ں عظمت فا روق ،بیر سٹر رشید مرزا، کیبنٹ ممبر سٹی کونسل برمنگھم کونسلر شفیق شاہ ، صدر مسلم لیگ یو تھ ونگ برطانیہ راجہ حق نواز جا نباز ، راجہ امجد خان، ماسٹر محمد لطیف ، مسز طلعت سلیم ، شہلا خان، محمد محی الدین قمر ، سید علی ہاشمی ، چو ہدری شہزاد کریم ، عبد الوحید خان، محمد عمر بنیا مین ، پرویز اختر ، افتخار حسین ، چو ہدری محمد فرید ، محمد محبوب ، سید منصور حسین شاہ ، سا جد یو نس ، غضنفر محمود اور دیگر نے خصوصی شرکت کی ۔ اس موقع پر خطبہ استقبالیہ پیش کرتے ہو ئے راجہ محمد اشتیا ق نے کاکہا کہ قائد اعظم محمد علی جنا ح کے فلسفہ حیات اور نظریات پر کا ربند رہتے ہو ئے ہی ہم اپنے وطن عزیز کا وقار بلند کرسکتے ہیں ۔ جس شخص نے ہمیں اعلیٰ شوچ اور آزادی جیسی نعمت سے نوازا اسکی یا د منانا ہما را قومی اور ملی فریضہ ہے ۔

انہو ں نے کہاکہ پاکستان ہمیشہ رہنا کے لیے بنایا گیا ہے اس کی تباہ و بربادی کا خواب دیکھنے والے درحقیقت احمقوں کی جنت میں آباد ہیں ۔ انہو ں نے کہاکہ آج پاکستانی قوم کو دنیا میں اپنا لواہا منوانے کے لیے انا کے خول توڑ کر پاکستان کو آگے کرنا ہو گا ۔ انہو ں نے کہاکہ صوبائی علا قائی لسانی اور دیگر تعصبات کی بدولت ہم کئی قوموں اور فرقوں میں بٹے ہو ئے ہیں ۔ انہو ںنے کہاکہ ایک پاکستانی قوم بن کر ہی ہم دنیا میں اپنی علیحدہ شناخت اور تشخص برقرار رکھ سکتے ہیں ۔ انہو ں نے کہاکہ پاکستان تمام تر وسائل اور مواقعوں سے مالا مال ہے لیکن ہمیں ڈھوندنے والا دل اور دماغ چاہیے ۔ انہو ں نے کہاکہ جو شخص اپنی مٹی اور اپنی ماں کا وفادار نہیں اس سے کوئی بھی مثبت توقع رکھنا گناہ ہے ۔ انہو ں نے کہاکہ تین ملک ہما رے لیے قابل فخر اور اہمیت و حیثیت کے مالک ہیں ایک پاکستان جس نے جنم دیا دوسرا برطانیہ جس نے رزق دیا اور تیسرا سعودی عرب جہا ں قبلہ و کعبہ موجود ہے ۔ انہو ں نے کہاکہ قائد کے افکا ر اور نظریات نوجوان نسل میں معتارف کروانے کی بے حد ضرورت ہے ۔ پیر سید منور حسین جما عتی نے کہاکہ قائد اعظم محمد علی جنا ح کے ساتھ ساتھ قیام پاکستان میں صوفیاء اور اولیا ء عظام کا بے حد عمل دخل رہاہے ۔

انہو ںنے کہاکہ جس مقصد کے لیے یہ سرزمین آباد کی گئی آج اسی مقصد پر کاربند رہتے ہو ئے اسکی تعمیر و ترقی کا خواب شرمندہ تعبیر ہو سکتا ہے ۔نائب قونصل آف پاکستان برمنگھم میا ں عظمت فاروق نے کہاکہ قائداعظم محمد علی جنا ح اور ان جیسے اسلاف کی یاد کسی ایک دن پر مختص نہیں کرنی چا ہیے بلکہ اسے اپنی پو ری زندگیوں میں ڈھالنے کی ضرورت ہے ۔ قائد اعظم محمد علی جنا ح نے جو وطن عزیز ہمیں دیا ہے اسے دنیا کے ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل کرنے کے لیے ہر شخص کو اپنی اپنی بساط کے مطابق مثبت کردار ادا کرنا ہو گا۔ علامہ سید ظفراللہ شاہ نے کہاکہ قائداعظم محمد علی جنا ح نے بطور لیڈر اپنا حق ادا کردیا اب ہمیں اپنی ذمہ داری نبھانا ہوگی ۔ انہو ں نے کہاکہ ہر شخص کو چاہیے کہ وہ دوسرے پر تنقید کرنے سے قبل اپنے گریبان میں ایک بار ضرور جھانک لے ۔ اس وطن عزیز نے ہمیں شناخت دی ہمیں زندہ رہنے کے اسباب مہیا کیے اسی سرزمین پر انگلی اٹھانا اور اسے تنقید کا نشانہ بنانا غداری ہے ۔ تقریب سے بیرسٹر رشید مرزا ، راجہ حق نواز جانباز ، راجہ امجد خان اور دیگر نے بھی خطاب کیا ۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Haji Mohammad Jawed Azeemi
Previous Post حاجی محمد جاوید عظیمی اپنے نجی دورہ پر پاکستان روانہ ہو رہے ہیں
Next Post قائداعظم ٹرسٹ برطانیہ کے زیر اہتمام یوم قائد اعظم محمد علی جناح کی تصویریں جھلکیاں

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.