yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

برلن کی جامع مسجد منہاج القرآن انٹرنیشنل میں محفل عید میلاد النبی

Yes 1 Webmaster December 25, 2015 1 min read
Mehfil-e-Eid Milad-un-Nabi
Share this:

جرمنی (انجم بلوچستانی) جرمنی میں مقیم مسلمانوں کی جانب سے عید میلاد النبی کے اجتماعات کا اہتمام کیا جارہا ہے۔اس سلسلے میںحسب روایت برلن کی جامع مسجد منہاج القرآن میں جمعتہ المبارک، ٢٥ دسمبر ٢٠١٥ء کو ٤ بجے شام ایک محفل عیدمیلاد النبیۖ کا اہتمام MQI برلن کی نئی انتظامیہ کی جانب سے کیا جا رہا ہے۔

جسمیں شرکت کے لئے برلن اور گردونواح میں رہائش پذیر پاکستانیوں، کشمیریوں،بنگالیوں اور دیگر اہل ایمان سے شرکت کی اپیل کی گئی ہے۔

اس بابرکت محفل میں برلن کی ایشین کمیونٹی کے رہنما ئوں کے علاوہ برمنگھم سے شاگرد عزیزشیخ الاسلام ڈاکٹر طاہر القادری، فارغ التحصیل فاضل ، منہاج القرآن یونیورسٹی ،علامہ انوار المصطفےٰ ہمدمی شریک ہو رہے ہیں۔

طبیعت سازگار ہونے پر چیف کوآرڈینیٹر PAT یورپ، تحریک منہاج القرآن پاکستان کے میڈیا کوآرڈینیٹر برائے یورپ، سرپرست منہاج کوآرڈینیشن بیورویورپ محمد شکیل چغتائی کی شرکت متوقع ہے۔

یاد رہے کہ اس محفل کے مہمان خصوصی انوارالمصطفےٰ برمنگھم سے روانہ ہو کر برلن ایر پورٹ پہنچ چکے ہیں، جہاں MQI برلن کی انتظامیہ نے انکا بھر پور استقبال کیا۔

Mehfil-e-Eid Milad-un-Nabi
Mehfil-e-Eid Milad-un-Nabi
Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Musabqae Naat
Previous Post انجمن محمدیہ کے زیر اہتمام عید میلاد النبی کے مبارک موقع پر ایک مسابقۂ نعت کا اہتمام
Next Post حاجی محمد جاوید عظیمی اپنے نجی دورہ پر پاکستان روانہ ہو رہے ہیں
Haji Mohammad Jawed Azeemi

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.