yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کالم

ہمارے نبی شانان والے

Yes 1 Webmaster December 24, 2015 1 min read
MUHAMMAD PBUH
Share this:
MUHAMMAD PBUH
MUHAMMAD PBUH

تحریر: جویریہ ثنائ
محبت ایک فطری عمل ہے محبت کے دم سے کائنات کا وجود روشن ہے اسی محبت کی بنا پر اللہ تعالیٰ نے حضرت محمد کو مبعوث فرمایا ان کی محبت میں اس کائنات کو تخلیق کیا اور فرمایا جس نے میرے نبی کی اطاعت کی اس نے گویا میری اطا عت کی جس نے میرے نبی سے محبت کی گویا اس نے مجھ سے محبت کی گویا کہ اس کائنات کے خالق نے خود سے محبت سے پہلے نبی کی محبت کی شرط رکھ دی بارہ ربیع الاول اس دن محسن انسانیت رحمت جہاں آقاے کانئآت جلوہ گر ہوئے اللہ تعالیٰ نے آپ کو دنیا اور آخرت میں بلند مرتبہ عطا کیا اورآپ تمام دنیا جہان کے لیے رحمت العالمین بن کر آے اور آپ کو خاتم الانبیا کا درجہ عطا کیا گیا حضور پاک کی حیات ہمارے لیے مشعل راہ ہے۔

جس پر عمل کر کے ہم آخرت میں نجات حاصل کر سکتے ہیں بارہ ربیع الاول بلاشبہ ہمارے لیے باعث مسرت اورخوشی کا دن ہے جو اب آہستہ آہستہ عید میلاد اانبی کی شکل اختیار کر چکا ہے اور اس دن کو بے جا فضول رسومات سے وابستہ کر دیا گیا ہے اور اسے عید کے طور پر پیش کیا جانے لگا ہے اور عید کے دن کی طرح اہتمام کیا جاتا ہے بازاروں اور گلیوں کو سجایا جاتا ہے محافل کا انقعاد اور حضور پاک سے محبت کے ثبوت کے طور پر ریلیاں نکالی جاتی ہیں جو سراسر فضول اور کسی بھی حدیث میں واضح نہیں ہے ان بہت ساری رسومات کے ساتھ آیک نء رسم کیک کاٹنے کی شامل حال کر دی گء ہے ہم یہ کرتے وقت یہ کیوں بھول جاتے کہ جس زات اقدس کی ولادت کا جشن ہم اتنے اہتمام سے کرتے ہں اس زات اقدس کی تعلیم کیا ہے کیا انہوں نے جو ہمیں تعلیم دی اس میں اس کا تصور موجود ہے کیا؟

Rabi ul  Awwal
Rabi ul Awwal

بلاشبہ یہ اسلامی تاریخ کا سب سے بڑا واقعہ ہے تاریخ میں اسے سے بڑے واقعے کی کہیں مثال نہیں ملتی آپ نے چونسٹھ برس کی عمر پائی اور ان چونسٹھ برس کی عمر میں آپ نے نہ بزات خود اور نہ صحابہ کرام نے بارہ ربیع الاول کو کسی محفل کا انقعاد کیااور نہ بارہ ربیع الاول منانے کا اہتمام کسی حدیث اور قرآن سے واضح ہوتا ہے۔

بارہ ربیع الاول والے دن حضور پاک روزے کا اہتمام کیا کرتے تھے اس کے علاوہ کسی قسم کی رسم کا اہتمام حضور پاک کے دور میں دیکھنے میں نہیں آیا ہماری زندگی کا مقصد یہہی ہے کہ ہم حضور پاک کی حیات طیبہ اور انکے مقرر کردہ اصولوں کے مطابق زندگی گزارنے کو مقصد حیات بنا لیں اور ان کی دی گئی تعلیمات پر عمل پیرا ان سے محبت کا ثبوت ہو سکتی ہیں نہ کہ ہم بے جا نئی رسوم کو دین میں داخل کر کے اور ان کو حضور پاک کی محبت سے وابستہ کر کے جھالیت کا ثبوت دیں۔

تحریر: جویریہ ثنائ

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Eid Milad-un-Nabi program
Previous Post مسجد البلال ویانا کا جشن عید میلادالنبی کے پروگرام اور جلوس کا اشتہار
Next Post قائداعظم کا پاکستان، اسلام کی تجربہ گاہ
Quaid e Azam

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.