yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

شہد ۔۔۔۔۔۔۔۔ شفاء ہے

Yes 2 Webmaster December 23, 2015December 23, 2015 1 min read
Honey
Share this:
Honey
Honey

تحریر: ڈاکٹر علی حسنین تابس، چشتیاں
اکثر دیکھنے میں آیا ہے کہ اگر کوئی طبیب یا اہل علم کسی کو شہد استعمال کرنے کی رائے دیتا ہے تو کئی سوالات ذہن میں اُٹھتے ہیں۔ شہد گرم ہے، جسم میں گرمی نہ پیدا ہو جائے، جگر کو گرم نہ کر دے یا اسی طرح کے اور کئی وہم ذہن میں آجاتے ہیں حالانکہ شہد شفاء ہے۔

قرآن پاک نے اعلان کیا:
”اے پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تیرے مالک نے شہد کی مکھی کو سکھایا کہ پہاڑوں اور درختوں اور چھتوں میں گھر بنائے(یعنی چھتے بنا)” پھر ہر قسم کے پھل دار پھول چوستی رہ پھر (لوٹ کر)اپنے مالک کے آسان رستوں میں چلی جا(اور چھتے میں داخل ہو جا)اُس کے پیٹ سے پینے کی چیز نکلتی ہے ،یعنی شہد۔کئی طرح کے رنگ کے ساتھ۔اس میںلوگوں کے لئے تندرستی شفاء ہے ۔۔کئی بیماریوں کے لئے جو لوگ غو ر کرتے ہیں ان کے لئے اس میں اللہ تعالیٰ کی قدرت کی نشانیاں ہیں۔

قرآن مجید میں سورة محمد میں فرمان رب کریم ہے:
”اورصاف شفاف شہد کی بھی نہریں ہیں اور ان کے سوا ہر طرح کے میوے ان کے لئے وہاں موجود ہیں۔”
مندرجہ بالا دونوں مقامات میں شہد کا ذکر جس انداز میں ہے وہ خاص طور پر قابل ذکر ہے۔پہلے مقام پر شہد کی مکھی کو بالواسطہ اللہ تعالیٰ کی ہدایت ملی ،یہ بذات خود ایک مقام عظمت ہے،پھر اُسے زمین سے اوپر بلند مقامات پر اپنے چھتے بنانے کا حکم بھی مصلحت خیز ہے،پھر تیسرے نمبر پر اسے غذا اخذ کرنے کے لئے پھلوں اور پھولوں کا انتخاب بھی شہد کی خصوصیات اوراہمیت کو واضح کرتا ہے ۔اللہ پا ک نے عام اعلان کر رکھا ہے کہ یہ قیامت تک کے آنے والوں کے لئے شفاء ہے۔یہ صرف امت محمدیہ کے لئے نہیں کسی خاص نسل کے لئے نہیں،کسی مسلمان کے لئے نہیں ،کسی غیر مسلم کے لئے نہیں بلکہ تمام کے لئے شفاء بناکر بھیجا گیا ہے۔

Doubts
Doubts

اس اعلان عام کے بعد اصحاب علم و اہل ایمان کے لئے نکتہ فرما دیا گیا ہے کہ اس شہد کی تیاری اس کی افادیت خصو صیات تلاش کرو، اس کے شفائی اثرات میں شکوک و شبہات میں پڑنے والوں اور شکوک و شبہات پیدا کرنے والوں کو تنبیہ کر دو کہ شہد کی شفاء بخشی میں شک و شبہ کرنا ایمان کی کمزوری ہے۔جسے رب کہہ دے شفاء ہے تو تم کیونکر اسے مشکوک بنا سکتے ہو۔

تم کیونکر کہتے ہو کہ شوگر میں میٹھا کھانا نہیں چاہیے،شہد تو میٹھا ہوتا ہے ،یرقان میں شہد نہیں کھانا چاہیے،کیونکہ شہد گرم ہوتا ہے۔نہیں نہیں میرے بھائیو!جب اللہ پاک نے فرمادیا ہے کہ شہد شفاء ہے توبس شفاء ہے،اس کا کوئی نقصان نہیں ۔اس تصور کو بھی ذہن سے نکال دینا چاہیے کہ شہد کی وجہ سے کوئی نقصان ہو سکتا ہے ۔ہاں کئی باتیں غوروفکر کا تقاضا کرتی ہیں وہ یہ ہیں کہ:

استعمال اوقات،
استعمال کے مواقع،
استعمال کے طریقے،
ان تینوں باتوں پر عمل کرکے شہد سے بیشمار فوائد حاصل کئے جا سکتے ہیں۔شہد کی اتنی تعریف اور اس کی افادیت و فوائد بیان کرنے کے بعد یہ بات بیان کرتے ہوئے کچھ عجیب سا محسوس ہو رہا ہے کہ اس کے نقصانات کیا ہیں۔نہیں نہیں نقصانات کا مطلب یہ ہے کہ اگر شہد کو بے موقع بے وقت بلاوجہ استعمال میں لایا جائے تو اس سے نقصان ہو سکتا ہے۔
یہ ضروری نہیں کہ شہد ہی سے بلکہ ہر چیز جس کو بے موقع ،بے وقت استعمال میں لایا جائے گاتو ظاہری سی بات ہے اس سے نقصان ہی ہو گا۔اس لئے اس کو استعمال کرنے کے لئے مناسب مقدار مناسب وقت کا معلوم ہو نا ضروری ہے اور یہ بھی معلوم ہو کہ یہ کس مر ض میں کس طرح کام کرتا ہے۔

Use Functions
Use Functions

افعال واستعمال:
قدرے ملین محلل ریاح ،دافع تعفن، بن کو طاقت بخشتا ہے۔پھپھڑوں میں بلغم تاثیر کرتا ہے۔دوائوں کو تعفن سے بچانے، ذائقہ خوشگوار کرنے اور ان کی قوت کو عرصہ تک برقرار رکھنے کے لئے اس کے لئے قوام میں معجونات ،جوارشات اور مربے تیار کر دئیے جاتے ہیں۔
قوت بدن اور باہ کے لئے گرم دودھ میں ملا کر استعمال کریں ۔بلغم یا دمہ کھانسی میں تنہا یا مناسب ادویہ کے ساتھ چٹاتے ہیں۔

سرد بیماریوں میں اکسیر ہے ۔لقوہ ،فالج میں ماہالعسل بنا کر پلاتے ہیں۔جلاء بصر(نظر)کیلئے آنکھوں میں لگاتے ہیں۔شہد تصفیہ خون اور امراض قلب کے لئے بھی نافع ہے۔ موجودہ سائنسی تحقیقات نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے انسان کو جو بھی غذائی نعمتیں عطا کی ہیں ان میں سے شہد مکمل غذا ء اور جامع غذاء ہی نہیں بلکہ اپنی طبی خصو صیات کی بناء پر غذا اور دواء کے طور پر لاثانی ہے۔شہد کو چہرے پر سے پھنسیاںاور مہا دور کرنے کا بھی ایک اچھا علاج سمجھا جاتا ہے۔یورپ میں ہسپتالوں میں چہرے کی حفاظت کے لئے جو Faucal Packبنائے جاتے ہیں ۔ان میں بھی شہد ایک لازمی جز ہوتا ہے۔

Honey
Honey

حضرت مولانا حکیم محمد عبداللہ نوراللہ مرقدہ اپنی تصنیف خواص شہد میں تحریر فرماتے ہیں: یہ گاڑھا ،نیم زشفاف، ہلکا زردی مائل کا یا کسی قدر بھورا سیال ہے جو پرانا ہو جانے پر غیر شفاف ہو جاتا ہے اور اس میں قلمی ذرات نظر آتے ہیں جو گنے کے رس کی طرح شیریں ذائقہ رکھتے ہیں۔ اس سے لطیف قسم کی خوشبو بھی آتی ہے۔ بہترین شہد جو دوائی کے لئے مستعمل ہے اس کی صفاف درج ذیل ہیں۔

خوشبودار ہو،پاکیزہ پھولوں سے حاصل کیا گیا ہو،اس میں نروجت اور شیرینی زیادہ ہو،ذائقہ میں تیزی ہو لیکن کڑواہٹ نہ ہو ،سرخی مائل ہو،شفاف اورموم سے صاف ہو۔

یہ تمام خصوصیات مولانا صاحب اپنی کتاب خواص شہد میں لکھتے ہیں جو اوپر بیان کر چکا ہوں۔

شہد کو سر کے بالوں میں لگانے سے بال مضبوط اور چمکدار ہو جاتے ہیں دانتوں پر بطور پیسٹ لگانے سے مسوڑھے مضبوط ہوتے ہیں۔حضور اکرم ۖ کی سنت مبارکہ بھی ہے شہد کا شربت صبح نہار منہ استعمال کرنا ہمارے پیارے نبی ۖ بھی نہار منہ شہد کا شربت استعمال کرتے تھے۔شہد کے مسلسل استعمال سے موٹاپا دور ہوتا ہے۔نیز یہ کہ ہر بیماری کیلئے شہد شفاء ہے۔اللہ تعالیٰ نے ہمیں بہت سی نعمتوں سے نوازاہ ہے اور ہمیں اس کا شکر اداکرنا چاہیے۔اب وہ حضرات جن کے ذہن میں شہدگرم ہونے کا کسی اور طرح کا کوئی بھی وہم ہو تو مہربانی فرما کر اس وہم کو دور کریں اور شہد ضرور استعمال کیا کریں۔کسی اچھے معالج سے مشورہ کرلیا کریں تاکہ شہد استعمال کرنے کا طریقہ معلوم ہو جائے تاکہ آپ کو فائدہ بھی پہنچے اور آپ کی اصلاح بھی ہو جائے۔

Dr Ali Hasnain tabs
Dr Ali Hasnain tabs

تحریر: ڈاکٹر علی حسنین تابس، چشتیاں

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Municipal Elections
Previous Post جعلی جہانگیر خان ترین
Next Post بریکنگ نیوز
PMLQ

Related Posts

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.