yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

سیرت مبارکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

Yes 1 Webmaster December 23, 2015December 23, 2015 1 min read
Rabi-ul-Awwal
Share this:
Rabi-ul-Awwal
Rabi-ul-Awwal

تحریر : اختر سردار چودھری، کسووال
مؤرخین کی اکثریت کا کہنا ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیدائش مبارک عام الفیل ( جِس سال ابرہہ ہاتھیوں کے ساتھ خانہ کعبہ پر حملہ آور ہوا تھا) اْس سال میں ہوئی لیکن تاریخ پیدائش میں اختلاف ہے، مثلاَ بعضَ 8 ربیع الاول، 9 ربیع الاول اور12 ربیع الاول کہتے ہیں اور پیدائش کا دِن سوموار ہے، اس پر سب متفق ہیں (صحیح مْسلم)۔ درست تاریخ پیدائش 22 اپریل 571 بروز سوموار یعنی 9 ربیع الاول 53 ق ھجری ہے ۔جبکہ کشیرعلماء نے 12ربیع الاول پر ہی اتفاق کیا ہے۔

رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کے والد عبداللہ آپ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی پیدائش سے پہلے ہی فوت ہو چکے تھے ، ثویبہ اورحلیمہ سعدیہ نے آپ ۖ کو دْودھ پِلایا ۔بنی سعد میں4 سال بسر فرمائے ۔ اور وہیں رہنے کے دوران آپ ۖ کے مشق الصدرکو کھولے اور دھوئے جانے کا واقعہ پیش آیا ۔جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم 6سال کے ہوئے تو اْن کی والدہ اْن کو لے کر مدینہ روانہ ہوئیں اور راستہ میں الابواء کے مْقام پر وفات پا گئیں ۔دو سال دادا عبدالمطلب نے کفالت کی، جب وہ فوت ہوگئے توچچا ابو طالب نے آپ کی کفالت و پرورش کا ذمہ لیا۔پچیس (25 ) سال کی عمر میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کا نکاح اْم المومنین حضرت خدیجہ بنت الخویلد رضی اللہ عنہا سے ہوا ۔ حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ پچیس سال بسر فرمائے۔

آپ ۖ غارِ حراء میں جانے لگے اور 40 سال کی عمر میں اللہ نے وحی نازل فرمائی ( اقرَا بِاسمِ رَبِّکَ الَّذِی خَلَقَ ) نزول وحی کے بعد اپنے گھر تشریف لے گئے ،مارے خوف کے آپ کا مشق الصدر اچھل رہا تھا، حضرت خدیجہ کو ساری داستان سنائی جس پر انہوں نے تسلی دی اور کہا اللہ کی قسم وہ کبھی آپ کو رسوا نہیں کرے گا ،آپ صلہ رحمی کرتے ہیں ، سچ بولتے ہیں ، لوگوں کا بوجھ اٹھاتے ہیں اور مصائب پر لوگوں کی مدد کرتے ہیں۔

اللہ کا حْکم ملنے پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے اللہ کی توحید کی دعوت کا آغاز فرمایا ۔حضرت ابو بکر الصدیق رضی اللہ عنہْ ،حضرت عْثمان ، حضرت طلحہ ، اور حضرت سعد رضی اللہ عنہم اجمعین، حضرت اْم المؤمنین خدیجہ رضی اللہ عنھانے سب سے پہلے نے اِسلام قْبْول کیا۔بچوں میں سے حضرت علی رضی اللہ عنہْ نے اسلام قبول کیا تھا۔پھر آپ ۖ کی مخالفت شروع ہوئی ۔حضرت سْمیہ اور اْنکے خاوند حضرت یاسر رضی اللہ عنہما کوشہید کر دیا گیا ، یہ اِسلام کے پہلے شہید ہیں ۔اس کے بعد جب مکہ والوں نے زیادہ تکلیف دینا شروع کر دیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے صحابہ کو حبشہ ہجرت کرنے کا حکم دے دیا۔

حبشہ کی طرف 80 مردوں اور ایک عورت نے ہجرت کی ۔نبوت کے دسویں سال آپ ۖ کے چچا حضرت ابو طالب اور حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہ فوت ہو گئیں۔طائف تشریف لے گئے وہاں ظْلم و جور کا سامنا کرنا پڑا۔اِس کے بعد سفر معراج پیش آیا ۔نبوت کے 11 ویں سال میں حج کے لیے آنے والے قبیلہ خزرج کے ایک وفد کی آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے مْلاقات ہوئی ۔وہ لوگ مْسلمان ہو گئے اور اِسلام کی دعوت لے کر مدینہ المنورہ چلے گئے ،اور اْن کی دعوت پربہت سے مسلمان ہوئے۔نبوت کے12 ویں سال میں مدینہ سے مْسلمانوں کے ایک گروہ نے آ کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بیعت کی جسے بیعتِ عْقبہ الا ْولیٰ کہتے ہیں۔ایک سال بعد مْصعب بن عْمیر رضی اللہ عنہْ کے ساتھ بہت سے مسلمان مدینہ سے مکہ آئے۔

انہوں نے اورآپ صلی اللہ علیہ وسلم سے بیعت کی۔ اِس بیعت کو بیعت عْقبہ الثانیہ کہتے ہیں ۔بعد ازاںسب مْسلمان مدینہ ہجرت کر گئے یہاں تک مکہ میں صِرف رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرت ابو بکر اور علی رضی اللہ عنہما رہ گئے ۔آپ نے حضرت ابوبکر صدیق کے ہمراہ ہجرت کی ۔ قْباء میں پہنچے ۔وہاں اِسلام کی سب سے پہلی مسجد تعمیر فرمائی ، اور پھر مدینہ تشریف لے گئے ۔مدینہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے سب پہلے مسجدِ نبوی تعمیر فرمائی اور مسجد کی مشرقی جانب اپنی امہات المومنین کے لیے کمرے بنوائے ۔مہاجرین اور انصار میں بھائی چارہ کروایا ، یہودیوں کے قبیلوں بنو النضیر ، بنو القِینْقاع ، اور بنو قْریظہ کے ساتھ معاہدے فرمائے۔

اسی سال شعبان میں اللہ تعالیٰ نے رمضان کے روزے اور زکوة،فِطر ( فطرانہ ) فرض فرمایا ۔ مکہ المکرمہ کو قبلہ مقرر فرمایا ۔غزوہ بدر 17 رمضان سن 2 ہجری میںپیش آیا ،جس میں مسلمانوں کو فتح حاصل ہوئی۔ غزوہ احد،غزوہ بنی نضیر ،غزوہ مریسیع، غزوہ خندق ، غزوہ بنی قریظہ پیش آئے۔اللہ نے سب میں فتح عطا فرمائی ۔سنہ 6 ہجری میں اس وقت پیش آیا، جب آپ اپنے جان نثار صحابہ کے ساتھ عمرہ کے لئے تشریف لے جا رہے تھے، مقام حدیبیہ پر مکہ والوں نے آپ کے ساتھ 10 سال کے لئے صلح کی اور اس سال عمرہ کرنے سے روک دیا۔ فتح خیبریہ محرم سنہ 7 ہجری کا واقعہ ہے۔

ہجرت کے نویں سال آپ ۖ اور صحابہ سن آٹھ(8 )ہجری ، سترہ رمضان ، بروز منگل ، صْبح کے وقت فاتح کی حیثیت سے مکہ المکرمہ میں داخل ہوئے ۔ اس میں 12 کافر قتل ہوئے اور صرف 2 مسلمان شہید ہوئے ۔جب نبی اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مکہ المکرمہ داخل ہوئے تو کعبہ کے اِرد گِرد 360 بْت تھے ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اْن بتوں کو اپنے ہاتھ میں تھامی ہوئی لکڑی سے مارتے جاتے اور فرماتے جاتے ( اور حق آ گیا اور باطل ہلاک ہو گیا اور باطل ہلاک ہی ہونے والا تھا ) فتح مکہ کے بعد اسلام کی دعوت کے لیے دعوتی وفود ارسال فرمائے ، اور چند دِن قیام فرمانے کے بعد واپس مدینہ المنورہ تشریف لے گئے۔غزوہ حنین شوال سنہ 8 ہجری میں مسلمانوں اور رومیوں کے مابین پیش آیا۔ غزوہ موتہ سنہ 8 ہجری میں مسلمانوں اور رومیوں کے مابین پیش آیا۔غزوہ تبوک سنہ 9 ہجری میں پیش آیا۔

سنہ 9 ہجری کو عام وفود کہا جاتا ہے، کیونکہ اس سال مختلف وفود آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور لوگ جوق در جوق دین اسلام میں داخل ہوئے ۔سن 10 ہجری ، 24 ذی القعدہ کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے صحابہ رضی اللہ عنہم کے ساتھ حج کے لیے مکہ المکرمہ کی طرف روانہ ہوئے ۔حجةالوداع جس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ 1 لاکھ مسلمانوں نے حج کیا۔ حج پورا فرمانے کے بعد مدینہ المنورہ واپس تشریف لائے ۔حج سے واپسی کے بعد سن گیارہ (١١) ہجری ، صفر کے مہینے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کو جِسمانی تکلیف شروع ہوئی،اپنی بیماری کے دِن حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے گھر میں گذارے۔ حضرت ابو بکر الصدیق رضی اللہ عنہْ کو حْکم فرمایا کہ لوگوں کی اِمامت کریں ۔بروز سوموار دوپہر سے کچھ دیر پہلے رسول اللہ صلوات اللہ علیہ وسلامہ اپنے رب اللہ سْبحانہْ و تعالیٰ کے پاس بلا لیے گئے۔

رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی جسد مْبارک کو اْن کی قمیص میں ہی غْسل دِیا گیا اور غْسل دینے والے ، آپ کے چچا العباس ، العباس کے بیٹے الفضل اور قثم ، اور علی بن ابی طالب ، اْسامہ بن زید ، اوس بن خولی ، اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کے غْلام شقران رضی اللہ عنہم اجمعین تھے ۔تقریباً آدھی رات کے قریب رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کو دفن کر دِیا گیا ، اللہ کی وحی کا دروازہ ہمیشہ ہمیشہ کے لیے بند ہو گیا۔

Akhtar Sardar Chaudhry
Akhtar Sardar Chaudhry

تحریر : اختر سردار چودھری، کسووال

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Eid-e-Milaad-un-Nabi (S.A.W.W) Mubarik
Previous Post آقائے دو جہاں تاجدار مدینہۖ کی جشن آمد
Next Post عدم برداشت پر بیان سے دل والے کی کمائی متاثر ہوئی ، شاہ رخ

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.