yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

رینجرز اختیارات:وفاق کا سندھ حکومت کی سمری مسترد کرنے کا فیصلہ

Yesurdu December 22, 2015 1 min read
Share this:
Rangers decision to reject the summary
Rangers decision to reject the summary

اسلام آباد……..وفاق نے رینجرز کو محدود اختیارات دینے سے متعلق سندھ حکومت کی درخواست مسترد کرنے کا فیصلہ کرلیا، وفاق کا موقف ہے کہ سندھ اسمبلی کی قرار داد میں رینجرز کو محدود اختیارات دیے گئے۔
ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے رینجرز کو اختیارات دینے سے متعلق سمری وفاقی حکومت کو بھجوائی تھی جسے مسترد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت داخلہ سندھ حکومت کی درخواست مسترد کرنے کا نوٹی فکیشن آج جاری کرے گی۔وفاق کا موقف ہے کہ سندھ اسمبلی کی قرار داد میں رینجرز کو محدود اختیارات دیے گئے، جبکہ رینجرز کو مکمل اختیارات کے ساتھ تعینات کیا جاتا ہے۔سندھ حکومت کی جانب سے سندھ اسمبلی میں رینجرز کی تعیناتی اور اختیارات سے متعلق قرارداد میں رینجرز کو مشروط اختیارات دیے گئے تھے جن کے مطابق رینجرز ٹارگٹ کلنگ، بھتہ خوری، اغواء برائے تاوان، فرقہ ورانہ کلنگ کی روک تھام کے لیے تو کارروائی کرسکتی ہے لیکن کسی ایسے شخص کے خلاف جو براہ راست دہشت گردی میں ملوث نہ ہو یا اس پر دہشت گردوں کی مدد اور اعانت کا شک، یا دہشت گردوں کی مالی معاونت اور انہیں دیگر سہولتیں فراہم کرنے کا شک ہو، ایسے شخص کو حکومت سندھ سے پیشگی تحریری منظوری کے بغیر کسی بھی قانون کے تحت حفاظتی نظر بندی میں نہیں رکھ سکتی۔ایسے شخص سے متعلق مکمل شواہد کے ساتھ معقول اسباب حکومت سندھ کو فراہم کیے جائیں گے، جن کی بنیاد پر حکومت سندھ حفاظتی نظربندی کی تجویز منظور یا مسترد کرے گی، قرارداد میں یہ بھی کہا گیا کہ رینجرز کسی سرکاری ادارے کے دفتر پر چیف سیکرٹری سندھ سے پیشگی تحریری منظوری کے بغیر چھاپہ نہیں مارے گی

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post چارسدہ : 4افراد کاقتل ،وجہ والدہ کی افغانستان فروخت
Next Post دہشت گردی سے 2 ،جبکہ امراض سے 98 فیصد لوگ مرتے ہیں،سپریم کورٹ

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.