yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

تین کردار

Yes 2 Webmaster December 22, 2015 1 min read
Pakistan
Share this:
Pakistan
Pakistan

تحریر : ایم سرور صدیقی
پاکستان کی تاریخ کے تین کردار ایسے ہیں جن کو سامراجی طاقتوں اور اسلام دشمنوں نے عبرت کا نشان بنانے کیلئے ایڑھی چوٹی کا زورلگادیا سوچنے کی بات یہ ہے کہ ان کا جرم کیا تھا؟ کیا اپنے وطن سے محبت اور اس کو دفاعی لحاظ سے مضبوط بنانا نا قابل ِ معافی جرم ہے شاید اسی لئے اقبال نے کہا تھا تقدیرکے قاضی کا یہ فتویٰ ہے ازل سے ہے جرم ِ ضعیفی کی سزا مرگ ِ مفا جات انتہا پسندہندوبھارت کے مختلف شہروںمیں سڑکوں پر اپنی طاقت کا بھرپور مظاہرہ کررہے تھے ان کے بڑے بڑے جلوس، مسلمانوںکے خلاف نعرے بازی، مساجدکے آگے بھنگڑے اور متعصبانہ رویہ دیکھ کر یوں محسوس ہورہا تھا جیسے بد مست ہاتھی جھومتے جھامتے سڑکوںپر نکل آئے ہوں اقلیتیں بالخصوص مسلمان ڈر اور خوف سے سہمے جارہے تھے ہزاروںانتہا پسندہندو۔۔۔بھارتی سرکار کی طرف سے کئے گئے ایٹمی دھماکوں کی خوشی منارہے تھے ۔۔۔اس حقیقت سے کسی کو انکار محال ہے کہ بھارت نے پاکستان کو کبھی دل سے تسلیم نہیں کیا اس کا جنگی جنون، بر صغیرمیں تھانیدار بننے کی خواہش اور فوجی برتری نے ایک پر امن خطے میں مسائل پیدا کرکے رکھ دئیے ہیں1966ء ہی سے بھارت نے ایٹمی تجربات شروع کردئیے تھے طاقت کے توازن کیلئے ضروری ہے کہ دوسرے ممالک بھی خود کو ہر لحاظ سے مستحکم بنائیں اسی بنیادپرحالات کی نزاکت کااحساس کرتے ہوئے1973ء میں اس وقت کے پاکستانی حکمران ذوالفقارعلی بھٹونے فرانس سے ایٹمی پراسیسنگ پلانٹ کے حصول کیلئے کوششوںکا آغاز کردیا

2سال بعدہی امریکی کانگریس نے یہ خبر سناکر دنیاکو حیران کردیا کہ پاکستان فرانس سے افٹمی ٹیکنالوجی کا معاہدہ کرنے والاہے اس کیلئے300ملین ڈالر درکار تھے دوست اسلامی ممالک لیبیا،سعودی عرب،متحدہ عرب امارات، کویت اور عراق نے پاکستان کو اپنے بھرپور معاونت کی پیش کش کی ان دنوں ذوالفقارعلی بھٹو خود ایٹمی توانائی کمیشن کے چیئرمین تھے انہوںنے رقم کے حصول کیلئے غلام اسحق خان، آغا شاہی،اے جی این قاضی، منیراحمد اور عزیز احمدکو خصوصی مشن پر ان ممالک روانہ کیا۔بھٹونے پرجوش اندازمیں کہا تھا ہم گھاس کھا لیں گے لیکن پاکستان کا ایٹمی پروگرام جاری رہے گا یہ بات قومی مفادمیں نہیں کہ ہمارے پاس بندوق تو موجود ہو لیکن کارتوس نہ ہوں۔ ذوالفقارعلی بھٹونے پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے کیلئے اس شعبہ سے وابستہ لوگوںکو اکھٹا کرنا شروع کیا اس وقت ڈاکٹرعبدالقدیر خان ہالینڈمیں خدمات انجام دے رہے تھے وہ 30000 ماہانہ کی تنخواہ چھوڑ کر بھٹوکے ایک خط پر وطن کی خدمت کیلئے پاکستان آگئے یہاں انہیں کہوٹہ لیبارٹری کا انچارج بنادیا ڈاکٹرعبدالقدیر خان کو 6ماہ بعد تنخواہ صرف 3000ماہانہ کے حساب سے دی گئی۔۔۔اس کے بعد پاکستان کا کوئی بھی حکمران آیا تمام تر خوبیوں، خامیوں اور خرابیوں کے باوجود کسی نہ کسی اندازمیں ایٹمی پروگرام جاری رہا۔

یہ ان دنوںکا تذکرہ ہے جب غلام اسحق خان صدر،محترمہ بے نظیر بھٹو وزیر ِ اعظم تھیں بھارت تیسرا ایٹمی دھماکہ کرنے کی تیاریوں میں مشغول تھا ان دنوںپاکستان کا سیاسی میدان اکھاڑہ بناہوا تھا پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ مد ِ مقابل تھے دونوں بڑے سیاستدان ایک دوسرے کو سیکورٹی رسک قرار دیتے تھے میاں نواز شریف اپوزیشن میں تھے اپوزیشن بھی ایسی کہ پیپلزپارٹی کی حکومت کو دانتوں پسینہ آرہاتھا انہی دنوںمیاں نواز شریف آزاد کشمیرکے دورہ پر گئے تو انہوںنے ایک بڑے جلسۂ عام کے دوران ایک چونکا دینے والی بات کہہ ڈالی سیانے کہتے ہیں انہوںنے وہ کہہ دیا جو نہیں کہنا چاہیے تھامیاں نواز شریف نے بھارت کا نام لئے بغیر کہا کوئی بھول میں نہ رہے پاکستان جب چاہے ایٹمی دھماکہ کر سکتاہے۔۔اس انکشاف سے دنیا بھرمیں ایک تھرتھرلی سے مچ گئی تبصروں،تجزیوں بحث مباحثے کا ایک طوفان کھڑاہوگیامحترمہ بے نظیر بھٹو نے اس پر کہاتھا۔۔جلسہ ٔ عام میں بندے زیادہ دیکھ کر میاں صاحب جذباتی ہوگئے تھے۔

مئی1998ء کے آغاز میں بھارت نے پھر تین ایٹمی دھماکے کرکے خطے کا امن تہہ ہ بالا کردیا تاریخ ایک بار پھر اپنے آپ کو دہرا رہی تھی ہندوستان کی سڑکوںپر روز انتہا پسندہندو، سکھ کے پر ہجوم جلوس نکل رہے تھے جن کی قیادت نریندر مودی ،بال ٹھاکرے جیسے نیتا کررہے تھے ان جلسوں،جلوسوںمیں پاکستان کے خلاف نعرے بازی ان کا معمول تھا اور تو اور۔۔۔ تین ایٹمی دھماکے کرنے کے بعد بھارت سرکارکا رویہ بدل گیا،ان کے سیاستدان پاکستان کوسبق سکھانے کی باتیں کرنے لگے ایک بارپھر جنگ کی دھمکیاں دی جانے لگیں ان حالات میںپاکستانی عوام اوردنیابھرکے مسلمانوںکادبائو بڑھ گیا کہ طاقت کے توازن کیلئے پاکستان کو بھی ایٹمی دھماکہ کردینا چاہیے امریکن سینٹرل کمانڈکے سابق سربراہ جنرل زینی نے اپنی ایک کتاب میں انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کو ایٹمی دھماکوں سے روکنے کیلئے صدر کلنٹن نے ایک اعلیٰ شطحی وفد پاکستان بھیجنے کا فیصلہ کیا لیکن میاں نواز شریف نے ان سے بات کرنے سے بھی انکار کردیاسینٹرل کمانڈکا بوئنگ707 ٹمپاکے ایرٔ پورٹ پر گھنٹوں کھڑارہا

لیکن انہیں پاکستان آنے کی اجازت نہیں ملی پاکستان میں موجود امریکی حکام نے میاں نواز شریف سے متعددملاقاتیں کیں لیکن اپنی بات نہ منواسکے مایوس ہوکر کبھی امریکی صدرنے پاکستان کو عالمی طورپرتنہا کرنے کی بات کی ۔۔۔کبھی پتھرکے دور میں دھکیلنے کی دھمکی دی تو کبھی5ارب ڈالرکے مراعاتی پیکیج دینے کی پیش کش کی اور ایک دن میں میاں نواز شریف سے صدر کلنٹن نے5بار ٹیلی فون پر بات کی لیکن میاں نواز شریف ایٹمی دھماکہ کرنے کا اٹل فیصلہ کر چکے تھے چنانچہ میاں نواز شریف نے28مئی1998ء کو3بج کر16منٹ پر ایک بٹن دباکر بلو چستان کے علاقہ چاغی کے مقام پر ایٹمی دھماکہ کردیا

جس کے نتیجہ میں پہاڑکا رنگ تبدیل ہوگیا اور یوں پاکستان جوہری صلاحیت سے مالا مال عالم ِ اسلام کا پہلا اور دنیا کا ساتواں ملک بن گیاجس سے علاقہ کا تھانیدار بننے کے مرض میں مبتلا بھارتی حکومت کا غرور خاک میں مل گیا 28مئی1998ء کو جب قوم کو پاکستان کی جانب سے ایٹمی دھماکہ کرنے کی خبر ملی لوگ اللہ اکبر کے نعرتے لگاتے خوشیسے سرشار سڑکوںپر نکل آئے پورے ملک کی مٹھائی کی دکانوں سے مٹھائی ختم ہوگئی بلاشبہ میاں نواز شریف کے اس تاریخی فیصلہ نے بر صغیر پاک وبنگلہ ہندکی تاریخ بدل کررکھ دی قوم تاقیامت اپنے قومی ہیروزکو خراج ِ تحسین پیش کرتے رہے گی ۔ 28مئی کو یوم ِ تکبیرکا نام دیا گیا یہ اللہ تعالیٰ کی عظمت اوراس کی عظیم نعمت ایٹم بم کے حصول کیلئے شکرانہ ہے۔

پاکستان کی تاریخ کے تین کردار ایسے ہیں جن کو سامراجی طاقتوں اور اسلام دشمنوں نے عبرت کا نشان بنانے کیلئے ایڑھی چوٹی کا زورلگادیا سوچنے کی بات یہ ہے کہ ان کا جرم کیا تھا؟ کیا اپنے وطن سے محبت اور اس کو دفاعی لحاظ سے مضبوط بنانا نا قابل ِ معافی جرم ہے شاید اسی لئے اقبال نے کہا تھا تقدیرکے قاضی کا یہ فتویٰ ہے ازل سے ہے جرم ِ ضعیفی کی سزا مرگ ِ مفا جات پاکستان کی تاریخ کے یہ تین کردار ذوالفقارعلی بھٹو، ڈاکٹرعبدالقدیر خان اور میاں نواز شریف ہیںجن کا جرم۔۔۔ اسلام کے قلعہ پاکستان کو ایٹمی قوت بناناہے۔اسلامی بلاک کی تشکیل، تیل کو ہتھیار کے طورپر استعمال کرنے کی حکمت ِ عملی ومنصوبہ بندی اور ایٹمی پروگرام کا آغاز ایسے جرم تھے کہ عالمی طاقتوںنے انہیں منظرسے ہٹا دیا، ڈاکٹرعبدالقدیر خان نے پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے میں معاونت کی

میاں نوازشریف نے ایٹمی دھماکے کئے ان کا جرم بھی ناقابل ِ معافی تھا مشرف دور میں ایک عالمی سازش کے تحت ڈاکٹرعبدالقدیر خان کی کردارکشی کی گئی ان پر ایٹمی ٹیکنالوجی فروخت کرنے کے بھونڈے الزام میں زبردست پابندیاں لگادی گئیں انہیں کئی سال عملاً قید کردیا گیا تھا لوگوںکا خیال ہے کہ عوام کا خوف نہ ہوتا تو پرویز مشرف ڈاکٹرعبدالقدیر خان کو امریکہ کے حوالے کر چکے ہوتے۔12اکتوبر1999ء کو جمہوریت کا تختہ الٹ کرمیاں نوازشریف حکومت برطرف کردی گئی انہیں ہائی جیکنگ کے الزام میں سزا سنائی گئی

ان کی حکومت کا خاتمہ کرکے دراصل انہیں ایٹمی دھماکے کرنے کی سزا دی گئی تھی ۔۔۔ تینوں مرکزی کردارذوالفقارعلی بھٹو، ڈاکٹرعبدالقدیر خان اور میاں نواز شریف اب تاریخ کا انمول اثاثہ بن چکے ہیں آئیے!پاکستان کے دفاع کو ناقابل ِ تسخیر بنانے والی اس ٹرائیکا کو عقیدت سے سلام پیش کریں کہ زندہ قوموںکی یہی پہچان ہے۔

Sarwar Siddiqui
Sarwar Siddiqui

تحریر : ایم سرور صدیقی

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
ENT Physician Patient
Previous Post ای این ٹی فزیشن
Next Post حضرت محمد کے اخلاق حسنہ
Hazrat Mohammad PBUH

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.