yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

مہنگائی کے دن گنے جا چکے ہیں

Yes 2 Webmaster December 20, 2015December 20, 2015 1 min read
Price Hike
Share this:
Crime
Crime

ٓتحریر: ابن ریاض
ہمارے پیارے ملک میں جرم کرنا انتہائی آسان ہے ا ور اس کا سراغ لگانا ازحد مشکل سراغ تو درکنار جرم کی تو اکثر نوعیت کا ہی پتہ نہیں چل پایا اور کچھ مدت بعد بیشتر وقوعے داخل دفتر ہو جاتے ہیں۔ اس سلسلے میں ایک لطیفہ مشہور ہے کہ ایک بار ایک بہت ہی اہم معاملہ درپیش تھا۔ اس کی تفتیش ایک افسر کے سپرد کی گئی۔ کچھ دنوں بعد اس سے رپورٹ مانگی گئی۔ اس میں لکھا تھا۔’ مورخہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کو رات دس بجے چند نامعلوم افراد ایک گاڑی میں بیٹھ کر آئے جس کا نمبر نامعلوم ہے اور واردات کے بعد نامعلوم مقام کی طرف روانہ ہو گئے’۔

یہ مگر دیر کی کہانی ہے
یہ مگر دور کا فسانہ ہے

اب وہ وقت گزر گیا۔ اب ہماری تفتیشی ٹیمیں جدید تربیت سے لیس ہیں۔ ان کی آنکھوں میں اب کوئی دھول نہیں جھونک سکتا۔ اب تو ہماری ان ٹیموں کی کارکردگی کا یہ عالم ہے کہ اکثر انھیں جرم سے پہلے ہی علم ہوتا ہے کہ آج فلاں جگہ واردات ہو گی۔ اب اس کے باوجود واردات ہو جائے تو اس میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کا کیا دوش۔ ہونی تو ہو کر رہتی ہے۔اس کو کون ٹال سکتا ہے۔ مگر دہشت گردی کے حوالے سے ہمارے اداروں کا عزم و استقلال اور قربانیاں یقینًا قابل ستائش ہیں اور وہ وقت دور نہیں کہ ہمارا پیاراملک اس لعنت سے پاک ہو جائے گا ان شائ اللہ۔۔

Price Hike
Price Hike

دہشت گردی کے علاوہ ایک اور ناسور جس نے اس ملک کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے وہ مہنگائی ہے اور یہ دہشت گردی سے بھی بڑا عفریت ہے۔ وہشت گردی تو 2001 ئ کے بعد شروع ہوئی۔ اس سے قبل تو ملک میں کافی امن تھا۔ ہم نے تو جب سے ہوش سنبھالا سب کو اسی کا رونا روتے دیکھا ہے۔ ہر سال بجٹ میں جو اضافہ تنخواہ میں ہوتا ہے، اس ست کئی گنا زیادہ اشیاء مہنگی ہو جاتی ہیں۔ تہواروں یعنی رمضان، عید اور محرم وغیرہ کی مہنگائی اس کے علاوہ سمجھیں۔ پھر بین الاقوامی مہنگائی بھی ہوتی جو کہ تیل ، ڈالر اور سونے وغیرہ کی قیمتی کے ساتھ نتھی ہوتی ہے۔

مسئلہ کے حل کے لئے ضروری ہے کہ پہلے اس کی ٹھیک تشخیص کر لی جائے۔ورنہ معاملہ مرض بگڑتا گیا جوں جوں دوا کی والا ہو جاتا ہے۔ سابقہ حکومتوں نے بہت کوشش کی مگر کوئی بھی مرض کی اصل جڑ تک نہ پہنچ پایا۔ مگر ہماری تفتیشی اداروں کی کارکردگی کا اثر حکومتی اداروں پر بھی پڑا۔ اسی کا نتیجہ ہے کہ وزیر خزانہ نے اس کی اصل جڑ تک جا پہنچے۔ ان کا یہ بیان سنہرے حروف سے لکھے جانے کے قابل ہے۔ ان کا فرمانا ہے کہ مہنگائی کی وجہ وہ بچے ہیں جو گھر سے خریداری کے لئے زیادہ رقم لے کر جاتے ہیں اورر پھر سودا سلف لانے کے بعد بقایا واپس نہیں کرتے بلکہ اپنی اللوں تللوں پر خرچ کر دیتے ہیں۔ہم ایسے کئی بچوں کو جانتے ہیں جو کہ ایسا کرتے ہیں مگر یہ گمان کبھی نہ گزرا کہ اس سے مہنگائی بھی بڑھ رہی ہے۔ یہ تو اپنے ہی لنکا ڈھا رہے ہیں۔ ہم خواہ مخواہ ذخیرہ اندوزوں اور منافع خورون کو اس کا ذمہ دار گردانتے رہے۔ان کا تو کوئی قصور نہیں۔ ہ اپنے گمان بد پر ان سے شرمندہ ہیں۔

Children
Children

وزیر خزانہ نے تشخیص تو کر لی اور بہت خوب کی۔ اب امید ہے کہ وہ اس کا علاج بھی بتائیں گے۔ اس کانفرنس میں تو انھوں نے نہیں بتایا ۔ایک حل تو یہ ہو سکتا کہ والدین خود خریداری کریں اور پیسے بچوں کے ہاتھ میں نہ رکھیں۔ مگر کبھی نہ کبھی کسی نہ کسی مجبوری میں وہ بہرحال ایسا کرنے پر مجبور ہو جائیں گے اور پھر چور چوری سے جائے ہیرا پھیری سے نہ جائے کے مصواق یہ بچے مہنگائی کا باعث بنیں گے۔ مرض کا ختم کرنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ اس کی بنیاد پر ضرب لگائی جائے۔ یعنی کہ بچوں کو ہی کم کیا جائے۔ بالکل ایسے ہی جیسے غریب ختم کرنے سے غربت از خود ختم ہو جائے گی۔ بچوں میں کمی کرنے کا ایک طریقہ تو یہ ہے کہ سیدھا اللہ تعالٰی سے کہا جائے کہ یہ بچے مہنگائی کا باعث بن رہے ہیں سو انھیں ہمارے پاس نہ بھیجیں۔یہ تھوڑا ٹیڑھا ہے۔ وزیر موصوف کی بات تو دوست ممالک اکثر نہیں مانتےاس بات کی کیاضمانت کہ اللہ میاں مان جائیں۔

دوسرا حل یہ ہے کہ بچوں کے سہولت کاروں کو کیفر کردار تک پہیچایا جائے۔اس کا حل یہ ہے کہ بچوں کی پیدائش کی حوصلہ شکنی کی جائے۔ حکومت اس سلسلے میں کام تو کر رہی ہے کہ بچوں کے کھانے کی غذا اور دودھ وغیرہ پر ٹیکس لاگو ہے مگر اتنا سا ٹیکس مسئلے کی پیچیدگی کے حساب سے اونٹ کے منہ میں زیرہ بھی نہیں۔ اس کا بہتر حل یہ ہے کہ بچے کی پیدائش پر ہی ٹیکس لگا دیا جائے۔اس کے علاوہ شادی کو بھی مشکل بنایا جا سکتا ہے۔ اس پر بھی مہندی ٹیکس، جہیز ٹیکس، دودھ پلائی ٹیکس، جوتا چھپائی ٹیکس عائد کیے جا سکتے ہیں۔ کچھ لوگوں کے لئے یہ ٹیکس دینا کچھ مشکل نہیں۔ ان کے لئے این ٹی ایس طرز کا کوئی امتحان بھی رکھا جا سکتا ہے کہ شادی کرنی ہے تو پہلے اسے پاس کرو۔ اس سے شادی کے رجحان میں کافی کمی آنے کا امکان ہے جس سے مہنگائی قابو میں آ جائے گی۔ ویسے بھی شادی کوئی زیادہ اچھی شے نہیں۔ یہ نہ ہو تو طلاق نہیں ہوتی۔ ہمارے سیاست دانوں سے زیادہ اسے کون جانتا ہے۔

Ibn Riaz
Ibn Riaz

ٓتحریر: ابن ریاض

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Contemporary Education and Islam
Previous Post عصری تعلیم اور اسلام
Next Post سید حسین شہید سرور کیجانب سے چوہدری الطاف گلہاروی کے اعزاز میں عشائیہ
Hussain Shaheed Altaf Gulharvi

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.