yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیںماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیں
    • فرانسیسی خفیہ اداروں کی زد میں مردانہ بالادستی کا نظریہ، دہشت گردی کے ممکنہ خطرے کے طور پر نگرانی شروعفرانسیسی خفیہ اداروں کی زد میں مردانہ بالادستی کا نظریہ، دہشت گردی کے ممکنہ خطرے کے طور پر نگرانی شروع
    بین الاقوامی خبریں
    • ماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیںماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیں
    • ایران کی امریکہ کے ساتھ جنگ بندی میں توسیع کی تردید، مذاکرات کی خبریں غلط قرارایران کی امریکہ کے ساتھ جنگ بندی میں توسیع کی تردید، مذاکرات کی خبریں غلط قرار
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ: طلاق کے حق کے استعمال پر بیوی کو قتل کرنے والے مجرم کی سزائے موت برقرارسپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ: طلاق کے حق کے استعمال پر بیوی کو قتل کرنے والے مجرم کی سزائے موت برقرار
    • ایم کیو ایم پاکستان کی نئے صوبوں کے قیام کی مہم تیز، سندھ کو سب سے مضبوط کیس قرارایم کیو ایم پاکستان کی نئے صوبوں کے قیام کی مہم تیز، سندھ کو سب سے مضبوط کیس قرار
    کاروبار
    • امریکا اور پاکستان کی دوطرفہ تجارت 2025 میں 8 ارب ڈالر سے تجاوز، نٹالی بیکر کا لاہور دورہامریکا اور پاکستان کی دوطرفہ تجارت 2025 میں 8 ارب ڈالر سے تجاوز، نٹالی بیکر کا لاہور دورہ
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کھیل

اپنی بیٹی کا نام عائلہ کیوں رکھا؟، وسیم اکرم نے وجہ بتا دی

Yesurdu December 18, 2015 1 min read
Share this:
Ayla kept her name ?, Wasim
Ayla kept her name ?, Wasim

لیجنڈ بولر وسیم اکرم نے نے اپنی صاحبزادی کا نام عائلہ رکھنے کی وجہ بتا دی ہے۔
کراچی: (ویب ڈیسک) سوئنگ کے سلطان نے اپنی بیٹی عائلہ کے ساتھ ایک خوبصورت تصویر شیئر کرکے یہ ثابت کردیا ہے کہ وہ ایک محبت کرنے والے والد ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شیئر کی گئی اِس تصویر میں دونوں باپ بیٹی ایک دوسرے کے ساتھ بہت خوش نظر آ رہے ہیں۔ اپنی دوسری ٹوئٹ میں کے ہیش ٹیگ کے ساتھ وسیم اکرم نے اپنے مداحوں کو بتایا کہ انھوں نے اور ان کی اہلیہ نے اپنی بیٹی کا نام عائلہ رکھا جس کا مطلب چاند کی روشنی ہے کیونکہ دسمبر 2014 کے اس سیاہ وقت میں وہ ان کے لیے روشنی کی کرن ثابت ہوئی۔ عائلہ کی پیدائش پشاور کے آرمی پبلک سکول پر حملے کے تقریبا دو ہفتے بعد 28 دسمبر 2014ء کو ہوئی تھی۔ وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے بھی اس ٹویٹر گفتگو میں حصہ لیا اور اپنے شوہر کو یاد دلایا کہ ان کی بیٹی ایک سال کی ہونے والی ہے اور اب ان کے فینز کو توقع ہے کہ عائلہ کی سالگرہ کی تقریب بھی نہایت شاندار ہوگی۔ وسیم اور شنیرا اکرم اکثرو بیشتر سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر اپنی سرگرمیوں کی تصاویر فینز کے ساتھ شیئر کرتے رہتے ہیں۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post ایشیاء کے پُرکشش مردوں کا مقابلہ، پاکستانی بازی لے گئے
Next Post مصباح الحق اور یونس خان کا نام پاکستان سپر لیگ آئیکون کھلاڑیوں کی فہرست سے غائب

Related Posts

ماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیں

ماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیں

August 16, 2026
فرانسیسی خفیہ اداروں کی زد میں مردانہ بالادستی کا نظریہ، دہشت گردی کے ممکنہ خطرے کے طور پر نگرانی شروع

فرانسیسی خفیہ اداروں کی زد میں مردانہ بالادستی کا نظریہ، دہشت گردی کے ممکنہ خطرے کے طور پر نگرانی شروع

August 16, 2026
اسپین میں سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے 2 خواتین ہلاک، 2 معصوم بچے زخمی

اسپین میں سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے 2 خواتین ہلاک، 2 معصوم بچے زخمی

August 16, 2026
مجرد زندگی کا انتخاب: فرانس میں محبت کی تلاش ترک کر کے خود سے شناسائی کا سفر

مجرد زندگی کا انتخاب: فرانس میں محبت کی تلاش ترک کر کے خود سے شناسائی کا سفر

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.