yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

عمران فاروق قتل کیس کی تفتیش میں اہم پیش رفت

Yesurdu December 17, 2015 1 min read
Share this:
 murder investigation of Imran Farooq
murder investigation of Imran Farooq

ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کی تفتیش میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ ایف آئی اے کاؤنٹر ٹیررازم کی تفتیشی ٹیم نے ملزموں کے بینک اکاؤنٹ کی تفصیل کے لئے عدالت سے رجوع کر لیا۔
اسلام آباد: (یس اُردو) انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ایک درخواست دائر کی گئی ہے۔ درخواست میں ملزمان معظم علی، خالد شمیم، محسن علی سید اور کاشف خان کے بینک اکاؤنٹس کی تفصیل تک رسائی دینے کا کہا گیا ہے۔ تفتیشی ٹیم کے ذرائع کے مطابق، بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات سے ملزموں کے آپس میں رابطوں کا پتا چلایا جائے گا۔ تفتیشی ذرائع کے مطابق بینک اکاؤنٹس سے سازش میں سہولت کاری اور پشت پناہی کرنے والے عناصر سامنے آئیں گے۔ ملزموں کے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات کیس کے ٹرائل میں اہم ثبوت اور مرکزی حیثیت رکھتی ہیں۔ امید ہے کہ عدالت سے جلد ملزموں کے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات حاصل کرنے کی اجازت مل جائے گی۔ ملزمان معظم علی، محسن علی سید اور خالد شمیم ایف آئی اے کے پاس جسمانی ریمانڈ پر ہیں۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post صبح سے ایکشن شروع ہو گا ,ایس ایچ او شہبا ز ہنجر ا
Next Post نیشنل ہیلتھ انشورنس پروگرام مرحلہ وار شروع کیا جائے نواز شریف

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.