yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
ویڈیوز - Videos

سی پی ایل سی کے ممبران کا مشاورتی اجلاس

Yesurdu December 16, 2015 1 min read
Share this:
CPLC members meeting
CPLC members meeting

کھاریاں(نیئر صدیقی سے) سی پی ایل سی کے ممبران کا مشاورتی اجلاس چیئرمین چوہدری اختر علی چھوکر کلاں کی رہائش گاہ میں منعقد ہوا۔اجلاس میں سی پی ایل سی ہسپتال کے قیام کیلئے تفصیلاً غور و غوض کیا گیا اور سی پی ایل سی میں ممبر شپ حاصل کرنیوالوں کیلئے اگلے ماہ جنوری میں ممبرشپ کھولنے کا فیصلہ کیاگیا تا کہ سی پی ایل سی کے ہسپتال اور شہریوں کی ویلفیئر کیلئے باصلاحیت اور سی پی ایل سی کے رولز پر پورا اُترنے والے افراد کو ممبر شپ دی جائے۔ گزشتہ روز چیئرمین سی پی ایل سی چوہدری اختر علی آف چھوکر کلاں کی دعوت پر سی پی ایل سی کے ممبران کا اہم مشاورتی اجلاس چھوکر کلاں میں چوہدری اختر علی کی رہائش گاہ پر منعقد ہوا۔ اجلاس میں سی اپی ایل سی کے نام پر ویلفیئر ہسپتال کے قیام اور ممبران کے وقار کے تحفظ کیلئے محکمہ پولیس اور ممبران کے درمیان رابطہ رکھنے کیلئے لائحہ عمل بنایا گیا اجلاس میں چیئرمین چوہدری اختر علی آف چھوکر کلاں نے کہا کہ سٹیزن پولیس لائزن کمیٹی کے تمام ممبران کے حقوق اور وقار کا تحفظ چیئرمین سی پی ایل سی کی ذمہ داری ہے جس کو میں انشاء اللہ احسن طریقہ سے پورا کرونگا۔ اُنہوں نے کہا کہ ممبران کو بھی چاہیے کہ اپنی مقامی SHOاور پولیس ملازمین کے ساتھ جرائم کو روکنے اور شہریوں اور پولیس کے درمیان اعتماد کو بحال کرنے کیلئے پل کا کردار ادا کریں۔ چوہدری اختر علی آف چھوکر کلاں نے کہا کہ DPOگجرات رائے ضمیر الحق سی پی ایل سی کے تعاون اور ضلع گجرات کے مخیر شہریوں کے تعاون سے گجرات میں ویلفیئر ہسپتال بنانا چاہتے ہیں جس کیلئے سی پی ایل سی تمام تر توانائیاں لگانے کا اعلان کرتی ہے تا کہ شہریوں اور پولیس ملازمین کیلئے معیاری ہسپتال بن سکے لیکن ہسپتال کے قیام سے پہلے ممبران سی پی ایل سی کا اعتماد میرے لئے حاصل کرنا ضروری ہے جس پر اکثریت رائے سے اجلاس میں شریک ممبران نے چیئرمین سی پی ایل سی کو اعتماد دلایا کہ سی پی ایل سی ہسپتال کیلئے ہم خود بھی اور دوست احباب سے مالی تعاون کروائینگے۔ اجلاس میں وائس چیئرمین الحاج امجد فاروق نے کہا کہ سی پی ایل سی جلد ہی DPOرائے ضمیر الحق اور شہریوں کے درمیان بہتر رابطے کا کردار ادا کرنے کیلئے ضلع گجرات کے مخیر حضرات اور سی پی ایل سی کے ممبران کے اعزاز میں پروقار ظہرانے کا انتظام کریں گے جس میں DPOگجرات ہسپتال کے قیام کے بارے میں شہریوں کو اپنے لائحہ عمل سے آگاہ کرینگے چوہدری اشرف گاگھڑی نے کہا کہ پولیس لائن گجرات میں بننے والے ہسپتال کا نام CPLCہسپتال رکھا جائے اور ہسپتال کو چلانے کیلئے سی پی ایل سی کے ممبران پر مشتمل بورڈ آف گورنر بنایا جائے۔اجلاس میں ملک شہباز احمد، لیاقت علی قادری ، چوہدری افتخار احمد، محمدجاوید بٹ، چوہدری نعمان اکمل، الحاج محمدصادق بٹ، راجہ محمدجمیل موہری شریف نے بھی اپنی تجاویز پیش کی اور چیئرمین سی پی ایل سی چوہدری اختر علی کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا۔اجلاس میں شرکت کرنیوالوں میں چوہدری اللہ دتہ آف سانتھل، عابد فاروق، چوہدری محمداشرف گاگھڑی، الحاج محمدصادق بٹ، چوہدری افتخار احمد معروف، ملک شہباز احمد، لیاقت علی قادری، ملک امجد علی، توصیف حیدر، سرفراز احمدایڈووکیٹ، چوہدری اخترامرہ کلاں، نعمان اکبر منگووال، چوہدری محمداعظم منگووال، محمدجاوید بٹ، سینئر نائب صدر گجرات چیمبر آف کامرس چوہدری وحید الدین، چیئرمین خواص پور چوہدری تنویر اشرف، چوہدری قاسم علی آف چھوکر کلاں نے شرکت کی۔ اجلاس کے بعد چیئرمین سی پی ایل سی چوہدری اختر علی کی طرف ممبران سی پی ایل سی اور علاقہ کے معززین کے اعزاز میں پروقار ظہرانہ دیا گیا اور APSسکول پشاور کے شہداء کے لئے دُعائے مغفرت کی گئی

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post داخلہ فیس کی مد میں فی طالب علم تین ہزار روپے لیے ،مبشر بٹ
Next Post ادبی و سماجی تنظیم دی انٹلیکٹ کھاریاں کے زیر اہتمام شہدائے پشاور کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے خصوصی تقریب

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.