yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
شوبز

فہد مصطفی اور ماہرہ خان ایک ساتھ فلم میں کام کریں گے

Yesurdu December 15, 2015 1 min read
Share this:
Fahad  and Mahira Khan will star in a filmr
Fahad and Mahira Khan will star in a film

دونوں فنکاروں کو فلمساز فضا علی اور ہدایتکار نبیل قریشی نے نئی فلم کیلئے کاسٹ کیا ہے
کراچی(یس اُردو) اداکار فہد مصطفی اوراداکارہ ماہرہ خان ایک ساتھ فلم میں کام کریں گے ۔ دونوں فنکار اب تک اپنے ٹی وی ڈرامہ کیریئر میں تو ایک ساتھ کام نہ کرسکے تاہم ان دونوں فنکاروں کا پیئر اب فلمی ہیرو و ہیروئین کے روپ میں سلورسکرین پر نظر آئیگا۔
دونوں فنکاروں کو فلم نامعلوم افراد کے فلمساز فضا علی اور ہدایتکار نبیل قریشی نے نئی فلم کے لئے کاسٹ کیا ہے جس کا نام ابھی نہیں رکھا گیا جبکہ دیگر کاسٹ ابھی زیر غور ہے ۔ فلم کی عکس بندی کا آغاز رواں ماہ کے آخری ہفتے میں شیڈول کیا گیا ہے ۔مذکورہ فلم کی تمام تر عکس بندی کراچی میں ہی کی جائے گی۔اس کے علاوہ فہد مصطفی اپنی ذاتی فلم کی کاغذی تیاریوں میں بھی مصروف ہیں۔اداکارہ ماہرہ خان کا نمائندہ دنیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہنا تھا کہ منتخب کرداروں اور اچھے سکرپٹ کو ترجیح دے رہی ہوں۔ 2016 کا انتظار ہے میری فلم ہومن جہاں کی ریلیز سے نئے سال کا آغاز ہوگا جس سے کافی امیدیں ہیں۔
واضح رہے کہ ماہرہ خان کی بھارتی فلم رئیس بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ نئے برس میں ہی ریلیز کی جائے گی

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post شادی کی تقریب میں دلہن کی روبو ٹک سہیلی کی شرکت
Next Post گوجرانوالہ: نجی فیکٹری میں گیس لیکج سے دھماکہ، 9 افراد زخمی

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.