yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

رب کعبہ

F A Farooqi December 14, 2015December 14, 2015 1 min read
Khana Kabaa
Share this:
Khana Kabaa
Khana Kabaa

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
قبیلہ قریش کے سردار عبدالمطلب اپنی بے مثال میزبانی اور فہم و فراست کی وجہ سے اپنی قوم کی آنکھوں کے تارے تھے ‘آپ عظیم باپ کے بیٹے تھے ‘اللہ تعالی نے آپ کو دس خوبصورت صحت مند کڑیل جوان بیٹے عطا کئے تھے ۔ ایک دن آپ کعبہ میں حطیم میں تشریف فرما تھے آپ کے دس بیٹے شیروں کی طرح آپ کے گرد حلقہ بنائے بیٹھے تھے کہ ایک اعرابی وہاں سے گزرا اور یہ خوش گوار منظر دیکھ کر بے ساختہ بولا ۔اللہ تعالی جب کوئی مملکت بنانا پسند کر تا ہو تو اس کے قیام کے لیے اِس قسم کے جوانمرد پیدا فرما دیاکرتا ہے ۔ اور پھر عبدالمطب کی زندگی میں عظیم واقعہ پیش آیا جب ابراہہ نے خانہ کعبہ پر لشکر کشی کی ۔ ابراہہ نے پہلے خوبصورت عظیم الشان گرجا تعمیر کیا ‘گرجے کو ہیرے جواہرات سے مرصع کیا کہ دیکھنے والے کی آنکھیں خیرہ ہو جاتیں لیکن بیت اللہ کے شیدائیوں نے گرجے کو ایک نظر بھی اٹھا کر نہ دیکھا ۔ ابراہہ کی خواہش تھی کہ اب لوگ خانہ کعبہ کی بجائے اُس کے بنائے ہو ئے گرجے کی پو جا کریں اب اُس نے کعبہ کی زیارت کو آنے والے قافلوں کو روکنا شروع کر دیا ۔ لیکن اُس کی کو ئی بھی کو شش کا میاب نہ ہو ئی تو نفرت کی آگ میں جل کہا کہ اب میں خانہ کعبہ کو پیوند ِ خاک کر دوں گا (نعوذ باللہ ) خانہ کعبہ کو گرا دوں گا۔

یہ خبر پورے عرب میں آگ کی طرح پھیل گئی اور پھر ابراہہ (حبشی ) والی یمن ایک کو ہ پیکر ہا تھی پر سوار ہو کر اپنے ساتھ ہا تھیوں کا لشکر لے کر مکہ مکرمہ پر چڑھائی کے لیے نکلا ۔ ابراہہ اپنے لشکر کے ساتھ طائف پہنچا ‘یہاںکے باشندوں نے اِس کی اطاعت کی اب ابراہہ وادی مکہ میں آکر ٹھہر گیا اور اپنے سواروں کا ایک دستہ اہل مکہ کی طرف بھیجا تا کہ وہ اہل مکہ کو خو فزدہ کر سکے اِس دستے نے خوب لوٹ ما ر کی لو گوں میں خوف و ہراس پھیلایا ۔ لوگوں کا بہت سارا مال اور جانور لوٹ کر لے گئے ۔اِن میں عبدالمطلب کے سو اونٹ بھی شامل تھے ۔ پھر ابراہہ کا سپاہی حناط صمیری عبدالمطلب کے پاس گیا اور آپ کو لے کر ابراہہ کے پاس حاضر ہوا ابراہہ نے جب آپ کو دیکھا تو آپ کی بہت تعظیم کی تخت سے نیچے اُتر کر قالین پر بیٹھ گیا اور عبدالمطلب کو بھی اپنے پہلو میں بیٹھا لیا اور پو چھا کیا کام ہے تو عبدالمطلب بولے آپ کے سپاہی میرے اونٹ لے آئے ہیں میں اُنہیں واپس لینے آیا ہوں

Allah
Allah

تو ابراہہ بہت زیا دہ حیران ہوا کہ تمھیں اپنے اونٹوں کی پرواہ ہے لیکن تمھیں خانہ کعبہ کا احساس نہیں ہے جس کو میں گرانے آیا ہوں جو تمھاری اور تمھارے آبائواجداد کی عبادت گا ہ ہے تمھیں اُس کی کو ئی پریشانی نہیں ہے تو فہم و فراست کے مالک جناب عبدالمطلب نے کہا میں اپنے اونٹوں کا مالک ہو ں اور میں اُنہیں ہی لینے آیا ہوں اور جس گھر کو تم گرانے آئے ہو اس کا بھی ایک مالک ہے اور وہ خود اُس کی حفاظت کر ے گا تو حبشی ابراہہ غرور سے بولا اب میرے شر سے کو ئی بھی کعبہ کو نہیں بچا سکتا میں کعبے کی اینٹ سے اینٹ بجا دوں گا تو عبدالمطلب بو لے تُو جان اور کعبے کا مالک جانے ۔اِس کے بعد عبدالمطلب واپس مکہ گئے اور قریش کو سارے حالات سے آگاہ کیا اور بتایا کہ ابراہہ کے پاس ہزاروں کا لشکر ہے جس کا ہم مقابلہ نہیں کر سکتے لہذا اب بہتر یہی ہے کہ آپ تما م لو گ مکہ سے نکل جائیں ‘پہاڑوں غاروں اور بلند جگہوں پر چلے جا ئیں تاکہ اُس کے عذاب سے محفوظ رہ سکیں ۔ اور پھر اپنے چند ساتھیوں کے ساتھ خانہ کعبہ آئے اور غلا ف کعبہ پکڑ کر مالک دو جہاں خالقِ ارض و سما سے دعا کر نے لگے ابراہہ اور اُس کے لشکر پر فتح کی دعا کر نے لگے۔

اے اللہ بندہ بھی اپنے کجاوے کی حفاظت کر تا ہے تو بھی اپنے گھر کی حفاظت فرما ایسا نہ ہو کہ اِن کی صلیب کل تیرے گھر پر غالب آجا ئے اور نصب کر دی جا ئے اور اگر تو ان کو اور ہما رے قبیلہ کو آزاد چھوڑنے والا ہے تو جس طرح تیری مرضی ہو تو اِس طرح کر، اور پھر علا مہ علی قاری کے بقول جب قریش حرم سے نکل گئے اور اصحابہ فیل نے حملہ کیا تو حضرت عبدالمطب نے کہا بخدا اللہ کے حرم سے ہر گز نہیں نکلوں گا تاکہ اس کے علاوہ کسی اور کے پا س عزت تلا ش کروں میں تو اللہ تعالی کے بدلے میں اور کسی چیز کا متمنی نہیں ہوں اور جب ابراہہ فوج اور ہا تھیوں کو روانہ کر نے کا حکم دیا تو جب ہا تھی کا منہ مکہ کی طرف کر تے وہ بیٹھ جا تا اور جب اُس کا منہ کسی اور جانب کر تے تو وہ تیزی سے بھا گنا شروع کر دیتا جب مکہ کی طرف منہ کر تے وہ بیٹھ جا تا ہا تھی کو بہت ما را گیا وہ زخمی ہو گیا لیکن اُس نے مکہ کی طرف بڑھنے سے انکار کر دیا۔ اِسی دوران سمندر کی طرف سے اللہ تعالی نے ابا بیلوں کے غول کے غول بھیجے جن کے منہ میں کنکریاں تھیں ایک منہ میں اور دو کنکریاں پنجوں میں ابراہہ کے لشکر پر آکر کنکریوں کی بارش شرو ع کر دی کنکری کا سائز چنے اور مسور کے دانوں برابر تھا جس کے سر پر پڑتی اُس کے فولادی خول کو چیرتی ہو ئی اُس کے جسم سے پا ر ہو جاتی لشکر میں بھگڈر مچ گئی اُن کو واپسی کا راستہ نہیں مل رہا تھا ‘خدا کا ہو لناک عذاب جا ری تھا ‘ابراہہ کے ہا تھی اور لشکری بر باد ہو ئے ‘ابراہہ واپسی کی طرف بھا گا

اُس کی حالت بہت خراب تھی’ خطرناک بیماری کا شکا ر ہوا ‘اُس کا جسم گلنے لگا ‘جسم میں پیپ پڑھ گئی جس سے غضب کی بُو آتی آخر میں اُس کا جسم پرندے کے چوزے جیسا ہو گیا ‘آخر میں سینہ پھٹا دل نکلا اور وہ بھی پھٹ گیا وہ اِس طرح وہ اذیت ناک موت کا شکار ہوا۔ یہ وا قعہ سر تاج الانبیا ء نبی کریم ۖ کی پیدائش سے پچاس یا پچپن دن پہلے ماہ محرم میں پیش آیا اِس واقعے کی وجہ سے دنیا کی نگاہیں خا نہ کعبہ کی طرف متوجہ ہو گئیں ‘اقوام عالم کو شدت سے اندازہ ہو گیا یا قدرت کی طرف سے واضح پیغام دیا گیا کہ قیامت تک کے لیے اللہ تعالی نے اِس گھر کو عزت و احترام کے لیے چُن لیا ہے لہذا آئندہ اِس شہر سے کسی انسان کا دعویٰ نبوت اللہ کی مرضی کے عین مطابق ہو گا ۔قصہ اصحاب فیل میں ایک یہ بھی اشارہ تھا کہ اگر ابراہہ کا لشکر غالب آجا تا تو سرور کائنات ۖ کی قوم کو قید کر لیا جاتا اور وہ غلام بنا لیے جا تے اور سر تاج الانبیا ۖ پر حمل و طفولیت کی حالت میں غلامی کا دھبہ لگ جا تا

‘اللہ تعالی نے کعبہ شریف کی عظمت اور حرمت کو قائم رکھا اور یہ واقعہ دو جہاں ۖ کی نبوت کا پیش خیمہ تھا کیونکہ آپ ۖ کے دین میں اِسی کعبہ کی تعظیم حج اور نماز کا حکم ہوا ۔ ابراہہ اور اُس کے لشکر کی تبا ہی اقوام عالم کے لیے واضح اشارہ تھا کہ صدیوں کے انتظار کے بعد اب سسکتی تڑپتی انسانیت جو ظلم و جبر اور جہالت کے سمند ر میں غرق تھی اُس کا مسیحا اب اِس شہر سے طلوع ہو گا جو قیا مت تک آنے والے مجبوروں بے بسوں کا والی ہو گا ‘بے آسروں کا آسمان ہو گا ‘نسل ِ انسانی کے سب سے بڑے انسان ‘نبیوں کے سردار اور خدا کے محبوب ‘وجہ تخلیق کائنات کا ظہو ر اب اِسی شہر سے ہو گا اور پھر یہ شہر قیا مت تک اربوں انسانوں کی عبادت گا ہ ہو گا۔

Prof-Abdullah-Bhatti
Prof-Abdullah-Bhatti
Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Previous Post سپریم کورٹ، ممتاز قادری کی سزائے موت کیخلاف نظرثانی درخواست خارج
Next Post اطلاع عام
Notfication

Related Posts

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.