yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

شارٹ رینج شاہین تھری کی کامیابی پر افواج و عوام پاکستان کو کی مبارکباد

Yes 1 Webmaster December 12, 2015 1 min read
France News
Share this:
France News
France News

فرانس (اشفاق چودھری) افواج پاکستان کی جانب سے زمین سے زمین پر مار کرتے ہوئے ساڑھے ستائیس کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے والے بیلٹک میزائل شاہین تھری کے کامیاب تجربہ پر عوام پاکستان کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ (ق) فرانس کے رہنماؤں سجاد احمد ڈوگہ و ندیم افضل ڈھیرو گہنہ نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ افواج پاکستان کی وطن عزیز کے دفاع کو نہ صرف اپنے عزم و حوصلے ‘ جرات و شجاعت ‘ دیانتداری و پیشہ وارانہ صلاحیت اور قربانی و ایثار کے ذریعے مضبوط و مستحکم بنارہی ہیں ۔

بلکہ وطن عزیز کو ناقابل ستخیر بنانے کیلئے بھی شب و روز کوشاں ہیں اور افواج پاکستان کے سائنسدان و انجینئرز شب و روز وطن عزیز کے دفاع و عصری تقاضوں سے ہم آہنگ بنانے اور دفاع وطن کیلئے سبقت و برتری کے حصول کیلئے سرگرم ہیں جس پر پوری قوم افواج پاکستان کے سائنسدانوں ‘ انجینئرز ‘ افسران اور جوانوں پر نہ صرف فخر کرتی ہے بلکہ ان کی شکر گزار بھی ہیں جن کی شب و ورز محنت‘ صلاحیت ‘ دیانت ‘ ایثار اور قربانی سے وطن عزیز کا مستحکم و محفوظ ہے جبکہ بیلسٹک میزائل شاہین تھری کا کامیاب تجربہ اس بات کاثبوت ہے کہ افواج پاکستان نے دفاع وطن میں ایک اور سنگ میل عبور کرلیا ہے ۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Jaffer Ali
Previous Post سید علی جیلانی اور سید جعفر علی شاہ 2 جنوری جلسہ عید میلاد النبی نورن برگ میں شرکت کریں گے
Next Post جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا اشتہار
Eid Milad un Nabi

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.