yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
شوبز

ٹریجڈی کنگ دلیپ کمار 93برس کے ہوگئے

Yesurdu December 11, 2015 1 min read
Share this:

DileepKumar93birthday_12-11-2015_206980_l. [downloaded with 1stBrowser]
Tragedy King Dilip Kumar turns 93
ممبئی ……فلمی دنیا کے ٹریجڈی کنگ اور بیسیویں صدی کے سب سے بڑے اداکار دلیپ کمار آج 93 برس کے ہو گئے۔دلیپ کمار کا اصل نام یوسف خان ہے وہ 11 دسمبر 1922 کو پشاور کے ایک پھل فروش کے ہاں پیدا ہوئے۔پہلے پھل فروشی پھر اسٹوڈیو میں برتن دھوئے اور اِسنیکس بیچے، لیکن نور جہاں اور شوکت حسین رضوی کی فلم “جگنو” نے یوسف خان کو ہمیشہ کے لئے دلیپ کمار کا روپ دے دیا۔1944ء میں جوار بھاٹا میں ہیرو کا کردار ملا لیکن لگاتار تین فلمیں ناکام ہوئیں۔ ممبئی میں دیویکا رانی نے یوسف خان کو دلیپ کمار کا نام دیا، لیکن شوکت حسین رضوی کی فلم جگنو نے برصغیر کو حقیقی دلیپ کمار سے روشناس کرایا۔اداکاری کو نئی جہت بخشنے والایہ عظیم اداکار اپنے جذباتی پن اور رومانوی طرز اداکاری سے شہنشاہ جذبات کہلایا۔
دلیپ کمار کی زندگی مدھو بالا کے ذکر کے بنا ادھوری ہے، دلیپ کمار کے مطابق ان کا شرمیلا پن مدھو بالا نے ختم کیا جس کی عشق میں وہ مبتلا ہوئے۔
دلیپ کمار کا نام کامنی کوشل اور وجنتی مالا کے ساتھ بھی لیا جاتا رہا،سائرہ بانو سے پہلی اور حیدرآباد کی عاصمہ سے دوسری شادی کی۔دلیپ کمار کی آخری فلم 1998میں قلعہ ریلیز ہوئی، اداکاروں کے ادکار دلیپ کمار آج 93ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ ہپی برتھ ڈے دلیپ کمار۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post عدالت نے ڈاکٹر عاصم حسین کو نیب کے حوالے کردیا
Next Post اٹلی میں منفرد پیزا وینڈنگ مشین متعارف

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.