yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

وزیراعظم نے ثنااللہ زہری کو نیا وزیراعلیٰ بلوچستان نامزد کردیا

Yes 1 Webmaster December 10, 2015December 10, 2015 1 min read
Sanaullah Zuhri
Share this:
Sanaullah Zuhri
Sanaullah Zuhri

اسلام آباد :وزیراعظم نواز شریف نے مری معاہدے کے تحت مسلم (ن) بلوچستان کے صدر نواب ثنااللہ زہری کو صوبے کا نیا وزیراعلیٰ نامزد کردیا۔

وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت بلوچستان حکومت کے مستقبل کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا جس میں موجودہ وزیراعلی ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ، وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان، وزیراطلاعات پرویز رشید، پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی، میر حاصل بزنجو سمیت دیگرنے شرکت کی۔ اس موقع بلوچستان حکومت کے حوالے سے مری میں ہونے والے معاہدے پر تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ معاہدے کی تکمیل کے بعد نیشنل پارٹی نے وزارت اعلیٰ کا عہدہ چھوڑنے پر بھی رضا مندی ظاہر کردی۔

اجلاس کے بعد وزیراعظم نواز شریف نے مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں سے بلوچستان میں صوبائی حکومت کے قیام سے متعلق مشاورت کی۔ اس موقع پر وزیراعظم نے مسلم لیگ (ن) بلوچستان کے صدر نواب ثنااللہ زہری کو وزارت اعلی کے لئے نامزد کردیا اور غالب امکان ہے کہ آئندہ 3 سے 4 روز میں ان کا بطور وزیراعلیٰ نوٹی فکیشن جاری کردیا جائے گا۔

واضح رہے کہ 2013 میں ہونے والے عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن) نے صوبے میں اکثریت حاصل کرنے کے باوجود حکومت بنانے کے لئے نیشنل پارٹی کو موقع دیا اور اس حوالے سے مری میں وزیراعظم نواز شریف نے مسلم لیگ ن، پختونخواہ ملی عوامی پارٹی کے محمود خان اچکزئی اور نیشنل پارٹی کے میرحاصل بزنجو اورڈاکٹرعبدالمالک کے درمیان معاہدہ کرایا جس کی مدت 4 دسمبر کو مکمل ہوگئی۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Lieutenant General Naveed Mukhtar and Qaim Ali Shah
Previous Post وزیراعلیٰ سندھ سے کورکمانڈر کراچی کی ملاقات، رینجرز اختیارات پر تبادلہ خیال
Next Post چوہدری اعجاز حسین پیارا راجہ مظہر افتخار ذمہ واریہ کے ساتھ خوشگوار موڑ میں۔
چوہدری اعجاز حسین پیارا راجہ مظہر افتخار ذمہ واریہ کے ساتھ خوشگوار موڑ میں۔

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.