yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پاسپورٹ سپرداری کیس ، ماڈل ایان علی سے سولہ دسمبر تک جواب طلب

Yesurdu December 10, 2015 1 min read
Share this:

312283_78402086. [downloaded with 1stBrowser]ملزمہ پر فرد جرم عائد ہوچکی ، پاسپورٹ حوالگی سے اہم ثبوت ضائع ہونے کا خطرہ ہے :کسٹم کے وکیل فرحت نواز لودھی کے دلائل
اسلام آباد (یس اُردو) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایان علی کو سپرداری پر پاسپورٹ حوالگی کے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کیخلاف درخواست پر ماڈل گرل سے سولہ دسمبر تک جواب طلب کر لیا ہے ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ نے کسٹم حکام کی درخواست پر سماعت کی ، کسٹم کے وکیل فرحت نواز لودھی نے موقف اختیار کیا کہ ایان علی کرنسی سمگلنگ کے الزام میں گرفتار ہوئی ، پاسپورٹ اس کیس میں اہم ثبوت ہے ، ملزمہ پر فرد جرم عائد ہو چکی ، پاسپورٹ حوالگی سے اہم ثبوت ضائع ہونے کا خدشہ ہے ۔ انہوں نے عدالت کو بتایا کہ بیرون ملک فرار کے خدشہ کے پیش نظر بیس نومبر کو ملزمہ کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کیا گیا ۔ ملزمہ کو پاسپورٹ کی کوئی ضرورت نہیں ۔ کسٹم کے وکیل نے خدشہ ظاہر کیا کہ اگر ایان علی کو پاسپورٹ فراہم کر دیا گیا تو وہ غیر قانونی طریقے سے ملک سے فرار ہو سکتی ہے ۔ فرحت نواز لودھی نے استدعا کی کہ کسٹم کورٹ کا ملزمہ کو پاسپورٹ حوالگی کا 25 نومبر کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے ۔
عدالت نے ماڈل ایان علی کو نوٹس جاری کر کے سولہ دسمبر تک جواب طلب کر لیا ہے ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post پاکستان اور بھارت کو تمام مسائل خود حل کرنا ہوں گے: امریکہ
Next Post بلوچستان میں ترقیاتی عمل کو تیز کرنا چاہتے ہیں:نواز شریف

Related Posts

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.