لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ)سرفراز بٹ کو جنرل کونسلر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں محمد ادریس سعودیہ ، طاہر احمد ، شاہد جاوید ، محمد رضا ، شمشاد چوہدری ، ایم اے قادری ، مدثر لطیف ، مہر خالد محمود ، محمد منشاء بٹ ، محمد عظیم بٹ ، جاوید احمد ، مجاہد حسین نے کہا کہ سرفراز بٹ نومنتخب کونسلر اپنی یوسی کے مسائل حل کرائے ہیں اور علاقے کی ترقی میں اہم کردار ادا کریں گے
سرفراز بٹ کو جنرل کونسلر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں محمد ادریس

