yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

شمسہ فری ووکیشن ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ گلیانہ کے زیر اہتمام تین روزہ ریسکیو 1122ٹریننک کورس

Yesurdu December 9, 2015 1 min read
Share this:

جججھگلیانہ(نامہ نگار)شمسہ فری ووکیشن ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ گلیانہ کے زیر اہتمام تین روزہ ریسکیو 1122ٹریننک کورس کے دوسرے روز الخدمت فاونڈیشن ضلع گجرات کے راہنما سابق ناظم ڈاکٹر عرفان احمد صفی نے ٹریننگ کی شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ٓپ لوگ خوش قسمت ہیں کہ گلیانہ جیسے دیہاتی علاقے میں آپ لوگوں کو فری ووکیشنل ٹریننگ کے ساتھ ساتھ ریسکیو 1122کے تحت بیسک لائف سپورٹ اینڈ فائر سیفٹی کورس بھی کروانے کا اہتمام کیا جارہا ہے جس سے آپ اپنے گھراور محلے میں کسی قسم کی ایمرجینسی کی صورت میں سے بے بسی کا مظاہرہ کرنے کی بجائے اس سے نبٹ سکیں گی۔ انہوں نے کہا کہ شمسہ ویلفیئر فاونڈیشن کے چئیر مین حاجی امتیاز احمد ، ایڈمنسٹریٹر عزیزالرحمان مجاہد اور پوری ٹیم خراج تحسین کی مستحق ہے جو اتنے خلوص اور محنت سے بے وسیلہ اور بے سہارا خواتین کو ہنر سکھا کر اپنے پاوں پہ کھڑا کرنے کے مختلف پراجیکٹس پہ کام کررہے ہیں۔اس موقع پہ خطاب کرتے ہوئے انجمن تاجران کے راہنما حافظ محمد اجمل چیچیاں نے کہا کہ عزیزالرحمان مجاہد نے جس مختصر مدت میں بے سروسامانی کے عالم میں جس طرح اتنے وسیع پراجیکٹس پہ کام کا آغازکیا اس پہ ہم ان کو زبردست خراج پیش کرتے ہیں اور انہیں اپنی طرف سے اس مشن میں دامے درمے سخنے ہرممکن تعاون کا یقین دلاتے ہیں

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Dervish
Previous Post قلب اثیم سے قلب سلیم
Next Post قمر ابراہیم کو قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے کا فیصلہ
Pakistan Hockey

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.