yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

میموری

Yes 1 Webmaster December 9, 2015 1 min read
Memory
Share this:
Memory
Memory

تحریر: شاہد شکیل
چوری کرنا بہت بری بات ہے کئی لوگ جان بوجھ کر چوری کرتے ہیں اور کئی ڈنکے کی چوٹ پر کہ اگر ہمت ہے تو ثابت کیا جائے کہ چوری کی گئی ہے لیکن انسانی دماغ ،سوچ یا اسکی میموری کی چوری ناقابل یقین بات ہے ، مثلاً ایک انسان دوسرے سے کہے کہ میں نے تمہاری یادداشت چوری کی ہے۔ محقیقین کا دعویٰ ہے کہ انسانی دماغ اسکی سوچ ،یادیں ،خیالات وہ منفی ہوں یا مثبت دماغی خلیات میں نفرت بھری ہو یا محبت کا پیغام بذریعہ خصوصی جدید تکنیک اس کے اندر پائے جانے والے تمام عوامل کو آن اور آف کرنے کے ساتھ ساتھ دوسرے انسان میں منتقل کیا جا سکتا ہے،ماہرین کا کہنا ہے عام طور پر کئی لوگ دوران گفتگو خاص ،پیچیدہ یا گہرے معاملات و مسائل پر مفصل بات نہیں کرنا چاہتے کہ کہیں ان کے راز نہ افشا ہو جائیں اور انجانے میں راز کھل جانے پر غلطی نہ سر زد ہو جائے اسکی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں مثلاً وہ افراد خوفزدہ ہوتے ہیں یا انہیں کئی معاملات میں مکمل انفارمیشن نہیں ہوتی یا وہ یہ بات جانتے ہیں کہ سچ ہمیشہ کڑوا ہوتا ہے اور سچائی بیان کرنے کی صورت میں مزید کشیدگی پیدا ہوگی اور انہیں اپنی رائے کا اظہار اور دفاع کرنے میں مشکلات پیش آ سکتی ہیں ،لیکن محقیقین کے مطالعے سے ناقابل یقین نتائج سامنے آئے ہیں کہ انسانی دماغ ایک ایسی پاور فل چیز ہے جو پل بھر میں کئی رنگ بدلتا ہے اور لمحوں میں کتنی آسانی سے دھوکہ دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

،لیکن یہ کیسے ممکن ہے کہ انسانی دماغ پلک جھپکتے منفی اور مثبت کردار ادا کرے یا کیسے ممکن ہے کہ طبی مداخلت سے انسانی دماغ میں تبدیلی لائی جائے یا خیالات ،میموری ،سوچیں اور حتیٰ کہ مستقبل میں نظر آنے والے واقعات ،تحقیق و اعداد وشمار کا مطالعہ کیا جا سکے۔ یونیورسٹی آف یارک برطانیہ اور یونیورسٹی آف کیلی فورنیا لاس اینجلس کے سائنسدانوں کی مشترکہ ٹیم نے حالیہ تحقیق سے ایک حیرت انگیز اور ناقابل یقین موضوع پر ریسرچ کے بعد دریافت کیا کہ بذریعہ مقناطیسی سیمولیشن سے انسانی دماغ کو ایڈجسٹ کیا جا سکتا ہے اور اسکے اندر پائے جانے والے لاکھوں کروڑوں خیالات چاہے وہ عقیدے سے تعلق رکھتے ہوں یا دنیاوی ہوںانہیں بذریعہ مصنوعی نیند ظاہر کیا جا سکتا ہے جس میں یہ بات بھی خصوصاً شامل ہے کہ انسان کے دماغ میں کس حد تک نفرت یا الفت کے خلیات موجود ہیں۔تحقیق و تجربات کے مطابق پیشانی کے عقب میں ایک مخصوص دماغی اعضاء پایا جاتا ہے جو آنکھوں سے اس قدر منسلک ہوتا ہے کہ فوری طور پر خود کار مقناطیسی قوت و صلاحیت کے سبب فوری ایکشن کرتا ہے۔

Brain Simulation
Brain Simulation

مسائل کو جاننے کے بعد نارمل طریقے سے انہیں حل کرتا اور تمام سرگرمیوں کا علم ہونے پر حوصلہ افزائی کرتا ہے اور اس ایموشنل پراسس میں مضبوطی سے متحرک رہتا ہے مطالعے میں بتایا گیا کہ دماغ کی سیمولیشن پر تحقیق کے لئے کئی افراد کا چناؤ ہوا ان افراد میں آدھے لوگوںکے دماغی سسٹم میں مقناطیسی صلاحیت موجود تھی جبکہ بقیہ افراد کے دماغ نے سیمولیشن سسٹم کو یکسر رد کرنے کے سبب ریڈیوس کیا بعد از تحقیق تمام افراد کسی قسم کے موضوع یا نظریات کا شکار نہیں ہوئے ،ماہرین نے شرکاء سے مقناطیسی سیمولیشن کے بارے میں سوالات کئے کہ دوران تحقیق انہیں کیسا محسوس ہوا اور کیا سوچ رکھتے تھے جس کے جواب میں نصف لوگوں نے جو عارضی صلاحیت رکھتے تھے کا کہنا تھا نہ تو ہم خدا پر یقین رکھتے ہیں نہ فرشتوں پر اور نہ آسمان پر جبکہ دیگر افراد کا جواب مثبت تھا کہ کائنات کا وجود ہے اور اسے ان دیکھی سپر پاور نے تخلیق کیا ہے۔محقیقین کا کہنا ہے ہم اس حیرت انگیز تجربے میں کسی حد تک کامیاب ہوئے۔

کیونکہ جو انسان حقیقت میں سوچتا ہے وہی اسکے دماغ میں مقید ہوتا ہے اور گہرائی سے وضاحت کرنے کی کوشش کرتا ہے لیکن کئی بار دنیاوی مسائل آڑے آنے کی وجہ سے بیان نہیں کر پاتا بدیگر الفاظ یہ کوئی ایسی نئی بات نہیں ہے کہ کچھ لوگ کائنات پر یقین رکھتے ہیں اور کچھ نہیں۔بذریعہ برین سیمولیشن ہم انسانی دماغ سے کئی فعال سوچیں تلاش کرنے کے بعد باہر نکالنا چاہتے ہیں جو دماغ کے مختلف علاقوں میں پوشیدہ ہیں مثلاً نظریاتی طور پر کنٹرول کرنا چاہتے ہیں کہ لوگ حقائق اور نظریات کو کیسے دیکھتے اور سوچتے ہیں اور مسائل پیش آنے پر ان دونوں کیٹاگریز یا کن راستوں کا تعین کرتے ہیں کہ مسائل کے حل کار آمد ثابت ہوں اور ٹھوس نتائج ظاہر ہو سکیں،یہ ابتدائی تحقیقات ہیں اور بہت جلد تصدیق کی جا سکتی ہے کہ انسان اپنے عقائد کے کتنے پکے ہیں یا کسی دوسرے انسان سے کتنی ہمدردی رکھتے ہیں اس دماغی سیمولیشن کے ذریعے نتائج ظاہر ہو سکتے ہیں کہ انسان کا دماغی میکانزم کتنا مضبوط یا کمزور ہے،انسان کی سوچ اور میموری لامحدود ہے اور ہر سیکنڈ میں تبدیل ہوتی ہے۔

Brain Cells
Brain Cells

ریسرچ کے مطابق مصنوعی نیند میں انسان کی سوچ یا میموری کی نقل یا چوری کی جا سکتی ہے اور وہی سوچ کسی دوسرے مصنوعی طور پر سوئے انسان میں منتقل کی جاسکتی ہے ۔ماہرین نے میموری کی چوری کے کئی تجربات چوہوں کو مصنوعی نیند میں سلا کر کئے چوہوں کی یادداشت کو ایک دوسرے میں منتقل کیا اور ذہنی خلیات کی تبدیلی کے بعد مثبت نتائج ظاہر ہوئے کہ سوچیں چوری کی جاسکتی ہیں۔فرانس کے ایک نیورو سائینسٹسٹ نے حال ہی میں بذریعہ الیکٹروڈ دو چوہوں پر مصنوعی نیند کے بعد دونوں کے دماغی خلیات میں رد وبدل کیا اور اسے کامیابی حاصل ہوئی،ایک سائنسی میگزین میں سائنسدان نے بتایا کہ مصنوعی نیند سے یادیں جمع کی جاسکتی ہیں اور بیدار ہونے کے بعد انہیں خارج بھی کیا جا سکتا ہے۔سوچنا یہ ہے۔

کہ کیا کوئی سوچ کی چوری کر سکتا ہے کیا دماغ کسی کو دھوکہ دے سکتا ہے کہ انسان کو علم ہی نہ ہو اور اسکے دماغ یا سوچوں کی چوری ہو جائے لیکن بقول ماہرین یہ سب ممکن ہے کیونکہ اگر دماغی خلیات میں نئی کاشت پیدا ہو سکتی ہے تو وہی کاشت دوسرے انسان میں منتقل بھی ہو سکتی ہے دماغی خلیات بلڈ بینک نہیں کہ ایک دوسرے میں منتقل کئے جائیں لیکن جدید ریسرچ کے مطابق ماہرین نے کئی کامیاب تجربات کئے اور کامیابی حاصل ہوئی ،کیا کوئی سوچ سکتا تھا کہ ایک صدی قبل ایکسرے مشین سے انسانی اعضاء دیکھے جا سکتے ہیں یا انسان چاند پر جائے گا لیکن سب کچھ ممکن ہے کیونکہ سائنسدانوں کی ریسرچ ڈکشنری میں ناممکن لفظ نہیں ہے اور یہی وجہ ہے کہ دنیا بھر میں سائنسدان دن رات جدید ریسرچ میں مصروف رہتے ہیں۔

Shahid Sakil
Shahid Sakil

تحریر:شاہد شکیل

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Human Rights
Previous Post انسانی حقوق کا عالمی منشور
Next Post کیلی فورنیا میں فائرنگ کی چھان بین
Syed Rizwan Farooq And his Wife Tashfeen Malik

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.