yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

انسانی حقوق کا عالمی منشور

Yes 1 Webmaster December 9, 2015 1 min read
Human Rights
Share this:
Muhammad PBUH
Muhammad PBUH

تحریر: اختر سردار چودھری ،کسووال
حضرت محمد ۖنے خطبہ حجتہ الوداع 632 ء کے موقع پر جو آخری تاریخی خطبہ ارشاد فرمایا تھا ۔ اس کو انسانی حقوق کے حوالے سے مستند ترین ۔قدیم ترین اور سب سے پہلی دستاویز سمجھا جا تا ہے ۔ اس خطبہ کی بنیا دحقوق العباد پر رکھی گئی ہے ۔ جس میں واضح طور پر ارشاد ہے۔ ”تمام انسان برابر ہیں۔ کسی کو نسل، ذات، اور خاندان کی بنیاد پر کسی دوسرے پر برتری حاصل نہیں اور نہ ہی کسی عربی کو عجمی پر اور نہ کسی گورے کو کالے پر” ۔ خیال رہے انسانی حقوق کے عالمی منشور کی بنیاد اسی خطبہ حجةالوداع سے اٹھائی گئی ہے ۔اسلام نے بنیادی طور پر انسان کو چھ (6) حقوق فراہم کیے ہیں (1) جان کا تحفظ(2) عزت وآبرو کا تحفظ(3) مال کا تحفظ(4) اولاد کا تحفظ(5) روزگار کا تحفظ(6) عقیدہ ومذہب کا تحفظ وغیرہ۔

آج سے 67 برس قبل 10دسمبر 1948 ء کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے انسانی حقوق کا عالمی منشورمنظور کیا تھا۔اس منشور کی یاد دہائی از سر نو عزم ،تجدید عہد کے لیے یہ دن ہر سال منایا جاتا ہے ۔یہ منشور 30دفعات پر مشتمل ہے ،جو کہ انفرادی ، اجتماعی طور پر انسانی زندگی کے تمام حقوق کا دفاع کرتی ہیں، خواہ انسانوں کا تعلق کسی بھی مذہب ، عقیدہ، رنگ، نسل، قوم یا ملک سے ہو ۔اقوام متحدہ کے ہر رکن ممالک کی ذمہ داری ہے کہ بحیثیت رکن ”انسانی حقوق کے عالمی منشور ” کا احترام کریں اور اپنے اپنے ملک کے شہریوں کو انکے تمام حقوق کی فراہمی کی ضمانت دیں ۔

Human Rights
Human Rights

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کے چارٹر اور قرارداد کی رو سے دنیا بھر کے انسانوں کو ہر طرح کے حقوق جن میں جینے کا حق، امتیازسے پاک مساوات یا برابری کا حق، اظہار رائے کی آزادی، معاشی، سماجی اور ثقافتی حقوق جن میں روزگار، سماجی تحفظ، تعلیم، صحت، ترقی اور حق خودارادیت اور دیگر حقوق شامل ہیں۔ اس عالمی منشور کی پہلی دفعہ دیکھیں”ہر شخص آزاد پیدا ہوا ہے ،وہ اپنے حقوق اور احترم میں کسی دوسرے سے کم ترین نہیں ”پوری دنیا میں اس شق کا جو حشر ہو رہا ہے اس سے ساری دنیا ہی واقف ہے ۔

اس دن دنیا بھر میں انسانی حقوق کی پامالی کرنے والے ممالک اقوام متحدہ کی چھتری تلے انسانی حقوق کا عالمی دن مناتے ہیں ۔مثلاََ امریکہ بھارت ،اسرائیل وغیرہ ۔ حقوق انسانی کا عالمی دن منانا اسوقت تک فضول ہے ،جب تک امریکہ و دیگر ممالک و اقوام متحدہ انسانیت کے احترام کا عملی ثبوت نہیں دیتے ۔ شام، عراق، لیبیا، صومالیہ، افغانستان،کشمیر ،برما ،فلسطین وغیرہ حالت جنگ میں ہیں، جہاں بڑے پیمانے پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ہو رہی ہیں ۔فلسطینی علاقوں اور خاص طور پر غزہ میں انسانی حقوق کی کیا صورت حال یہ کس سے مخفی ہیں اور دنیا کی بڑی طاقتیںآنکھوں میں دھول جھونک رہی ہیں ۔جموں و کشمیر کا بدقسمت خطہ گذشتہ نصف صدی سے انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیوں کا شکار ہے ۔ کشمیری عوام آج بھی اپنے حق سے محروم ہیں، جس کا وعدہ خود اقوام متحدہ، پاکستان اور بھارت کی حکومتوں نے ان کے ساتھ کیا تھا۔برما میں زندگی سسک رہی ہے ۔بھارت کا حال کس سے مخفی ہے ۔

Pakistan
Pakistan

جو دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کے ساتھ سیکولر ہونے کا بھی دعوے دار ہے، ذات پات کے نام پر انسانوں پر ظلم و جبر صدیوں سے جاری ہے ۔جو اعلیٰ ذات کے گھرانے میں پیدا ہو گیا وہ چھوٹی ذات والوں پر ہر طرح ظلم کر سکتا ہے ۔ جس ذہن میں برتری کا یہ خناس موجود ہو اس انسان کو دوسرے انسانوں پر جبر سے کیسے روکا جا سکتا ہے ؟ عامر خان حال میں ہی بنیاد پرستوں کے ہاتھوں ذلیل ہو کر ملک چھوڑ گیا ہے ۔ پاکستان میں بھی یہ دن منایا جاتا ہے ۔پاکستان کی غربت ‘ بد امنی ‘ بیروزگاری ‘بھتہ خوری ،کرپشن زدہ عوا م جو اپنے حقوق سے ہی نہیں بلکہ شعور ِ حق سے بھی محروہے ،ہر سال اقوام متحدہ کے چارٹر پر موجود دیگر 200ممالک کے عوام کی طرح انسانی حقوق کا عالمی دن مناتی ہے۔ بدقسمتی سے پاکستان بھی ایسے ممالک کی فہرست میں شامل ہے، انسانی حقوق کی یہ خلاف ورزیاں آئے روز ہوتے رہتی ہیں ۔

ملک میں غریبوں اور امیروں کے لیے الگ الگ قانون ہیں ۔پاکستان کا انسانی حقوق کے کمیشن کا کام صرف ہر سال اپنی سالانہ رپورٹ میں ملک میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی نشاندہی کرناہے ۔اس کے حکومت اور دیگر انسانی حقوق کے اداروں کی طرف سے ہر سال عوام کو یہ نوید سنائی جاتی ہے کہ ہم انسانی حقوق کے تحفظ کیلئے پرعزم ہیں ۔عوام کو ان کا حق دلا کر دم لیں گے ۔حکومت انسانی حقوق کی تمام شقوں کی پاسداری کیلئے کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے ۔اور یہ نعرہ دل پذیر تو زبان زد عام ہے کہ انسانی حقوق اور جمہوریت کو چولی دامن کا ساتھ ہے ۔جبکہ حقیقت اس کے برعکس ہے ۔تمام سرکاری محکموں میں انسانی حقوق کی پامالی ہو رہی ہے ۔

Police Department
Police Department

خاص کر محکمہ پولیس اور عدلیہ کا نظام اس میں سرفہرست ہے ۔قانون سب کے ساتھ ایک جیسا برتاو نہیں کر رہا ۔اور ایسا ساری دنیا میں ہو رہا ہے ۔ اب ہو جائے بات اسلام اور انسانی حقوق کے حوالے سے دنیا میں سب سے پہلے اسلام نے حقوق انسانی کی بنیاد رکھی، پیغمبر الزمان نے حجتہ الوداع کے موقع پر جو خطبہ ارشاد فرمایا تھا ،یہ خطبہ حقوقِ انسانی کا پہلا بین الاقوامی چارٹر تھا۔

قرآن میں اللہ تعالی کا ارشاد ہے” لوگو! ہم نے تم کو ایک مرد اور ایک عورت سے پیدا کیا اور تمہاری قوم اور قبیلے بنائے تاکہ ایک دوسرے کے شناخت کرو، اور خدا کے نزدیک تم میں سے قابل احتر ام اور عزت والا وہ ہے، جو زیادہ پرہیزگار ہو۔ دوسری جگہ ارشاد ربانی ہے ” اے ایمان والو! کوئی قوم کسی قوم سے تمسخر نہ کرے ، ممکن ہے کہ وہ لوگ ان سے بہتر ہوں اور نہ عورتیں عورتوں سے ، ممکن ہے کہ وہ اس سے اچھی ہوں اور اپنے (بھائی) کو عیب نہ لگاؤ، اور ایک دوسرے کو برے نام سے مت پکارو۔”

Akhtar Sardar Ch
Akhtar Sardar Ch

تحریر: اختر سردار چودھری ،کسووال

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Kashmir Human Rights Violations
Previous Post کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر خاموشی
Next Post میموری
Memory

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.