yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

میونسپل کمیٹی کھیوڑہ کے چےئر مین کا انتخاب ضلعی قیا دت کی مشاورت کونسلرزکی رضامندی سے کیا جائے گا ،مرزا گلزار حسین

Yesurdu December 8, 2015 1 min read
Share this:

Mirza Gulzar with rashid khan_600x338. [downloaded with 1stBrowser]کھیوڑہ (نمائندہ خصوصی ،راشدخان ) میونسپل کمیٹی کھیوڑہ کے چےئر مین کا انتخاب مسلم لیگ (ن) کی ضلعی قیا دت کی مشاورت اور منتخب کونسلرزکی رضامندی سے کیا جائے گا ۔نومنتخب چےئرمین کو علاقہ کی عوام کو درپیش د یرینہ مسائل کے فوری حل کے لیے کلیدی کردار ادا کرنا ہوگا ،اگر پارٹی قیادت نے ذمہ داری سونپی تو ریکارڈ ترقیاتی کام کروانا میرا مشن ہوگا۔مرزا گلزار حسین تفصیلات کے مطابق کھیوڑہ سے مسلم لیگ (ن) کے نو منتخب کونسلر اور امیدوار برائے چےئرمین مرزا گلزار حسین نے میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کھیوڑہ کے چےئرمین کا انتخاب کونسلرز کی اکثریت رائے اور عوام کی خواہش کے مطابق مسلم لیگ ن کی ضلعی قیادت کی مشاورت سے بہت جلد فائنل ہو جائے گا۔اگر قیادت نے مجھے کھیوڑہ کے چےئر مین کی ذمہ داری سونپی تو انشاء اللہ ریکارڈ ترقیاتی کام کر وانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑوں گا۔اور آمدہ مسائل کے حل کے لیے فوری ٹھوس اقدامات کیے جائیں گے عوام کو درپیش بنیادی مسائل جن میں پینے کے صاف پانی کی ریگولر فراہمی، سڑکیں و گلیاں ، پارک و کھیل کے میدان، سیورج سسٹم ، لائبریری کا قیام،مقامی فیکٹریوں اور پی ایم ڈی سی سے علاقہ کی ترقی میں کردار سے متعلق کئی دیرینہ مسائل حل طلب ہیں۔انہوں نے مزید بتا یا کہ آج کا ووٹر با شعور ہے اور اُن کی بہت سی امیدیں ہم سے وابستہ ہیں،تاہم ہماری پارٹی کی پوری کوشش ہوگی کہ ایسے شخص کو ذمہ داری سونپی جائے جو عوام کی امیدوں پر پورا اترے اور انھیں مایوس نہ کرے، میری کسی سے کوئی مخالفت نہیں ہے میرے لیے پارٹی کا فیصلہ ہی حتمی ہوگااپنے بارے میں انھوں نے بتاتے ہوئے کہ میں پارٹی کا ایک ادنیٰ سا ورکر ہوں اور میری خواہش ہے کہ میں علاقہ کی ترقی کے لیے وہ کچھ کروں جو آج تک نہیں ہوا۔ اگر اب بھی کھیوڑہ جیسے شہرہ آفاق اور سیاحت کے حامل شہر پر توجہ نہ دی گئی تو ہماری آنے والی نسلیں ہمیں کبھی معاف نہیں کریں گی۔ ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ ذاتی مفاد سے بالا تر ہو کر علاقے کی بہتری کے لیے مل کر اقدامات کریں۔یاد رہے کہ کھیوڑہ کے 19 وارڈز ہیں اور سب سے زیادہ ووٹ لے کر کامیاب ہونے والے کونسلر مرزا گلزار حسین ہیں۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post آئرلینڈ:طوفانی موسم کی کوریج کرنیوالی رپورٹر انٹرنیٹ اسٹار بن گئیں
Next Post اردو کے مقبول ترین شاعرناصر کاظمی کایومِ پیدائش

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.