yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

سعودی عرب میں ادھیڑ عمر برطانوی کے پاس سے ایسی چیز برآمد کہ 350کوڑے مارنے کی سزا سنا دی گئی ،دنیا بھر میں ہنگامہ

Yesurdu December 8, 2015 1 min read
Share this:

news-1444750520-9965_large. [downloaded with 1stBrowser]ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) کینسر اور دمہ کا مریض ایک معمر برطانوی شہری سعودی عرب میں قیام کے دوران اپنی ذاتی شراب کشید کرنے کی غلطی کربیٹھا جس پر اب اسے ضعیف العمری میں 350 کوڑوں کی سزا کا سامنا ہے اور اس کے گھر والے اور ہم وطن کوڑوں کی سزا پر شدید تشویش میں مبتلا ہیں۔
جریدے 148ڈیلی میل147 کے مطابق 74 سالہ کارل اینڈری کو گزشتہ سال جدہ میں گھریلو شراب برآمد ہونے پر گرفتار کیا گیا۔ اس کو ایک سال قید اور 350 کوڑوں کی سزا سنائی گئی۔ اب اس کی ایک سال قید کی سزا مکمل ہوچکی ہے جبکہ کوڑوں کی سزا باقی ہے۔ کارل کے بیٹے سائمن نے اخبار 146سن145 کو بتایا کہ اس کے والد پچیس سال تک سعودی عرب میںفرائض سرانجام دے چکے ہیں اور ان کے ساتھ یہ سلوک انہیں بہت دکھ پہنچارہا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ان کے والد کینسر کی وجہ سے تین مرتبہ علاج کرواچکے ہیں اور وہ دمہ کے بھی مریض ہیں اور انہوں نے اس خوف کا اظہار بھی کیا کہ 350 کوڑے ان کے والد کو ہلاک کردیں گے۔ سائمن نے اس موقع پر اپنے وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون سے بھی درخواست کی کہ وہ اس کے ضعیف والد کو کوڑوں کی سزا سے بچانے کے لئے فوری کوشش کریں

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Ishaq Dar
Previous Post پی آئی اے کے کسی ملازم کو برخاست نہیں کیا جائے گا، اسحاق ڈار
Next Post جنوبی ایشیا میں غربت کے خاتمے اور خوشحالی کیلیے مل کر کوششیں کرنی چاہییں، احسن اقبال
Ahsan Iqbal

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.