yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

کس بھارت سے غیر مشروط مذاکرات

Yes 1 Webmaster December 1, 2015 1 min read
Nawaz Sharif and David Cameron
Share this:
Nawaz Sharif and David Cameron
Nawaz Sharif and David Cameron

تحریر: علی عمران شاہین
دولت مشترکہ کے ممالک کی کانفرنس کے موقع پر پاکستانی وزیراعظم جناب نواز شریف نے برطانوی ہم منصب ڈیوڈ کیمرون سے ملاقات میں حیران کن بیان دے ڈالا۔ نوازشریف کا کہنا تھا کہ وہ بھارت کے ساتھ غیر مشروط طور پر مذاکرات کے لئے تیار ہیں۔ برطانیہ ہمارا بہترین اتحادی اور قدیم تعلقات کا حامل ملک ہے۔

وزیراعظم نوازشریف کے اس بیان کے اگلے روز بھارتی اردو اخبارات نے جو سرخی جمائی وہ کچھ یوں تھی: (2ماہ میں نواز ”شریف”) یعنی وہی پاکستانی وزیراعظم دو ماہ پہلے کہہ رہے تھے کہ کشمیر کے بغیر بھارت کے ساتھ کسی قسم کے مذاکرات سرے سے ممکن ہی نہیں، اب وہ بغیر کسی پیشگی شرط کے مذاکرات کے لئے بے تاب ہیں۔ پاکستانی وزیراعظم کے اس بیان نے ہر محب وطن حلقے اور شہری کو ورطۂ حیرت میں مبتلا کر دیا کہ ہمیں آخر ایسی کون سی مجبوری اس وقت آڑے آئی ہوئی ہے کہ ہم بھارت کے ساتھ بغیر کسی وجہ کے یک طرفہ طور پر مذاکرات کے لئے بے تاب نظر آتے ہیں۔

قیام پاکستان اور اس کے بعد کی 68سالہ تاریخ کو تو چھوڑیے، بھارت کے ساتھ ہمارے تعلقات و معاملات کی اس وقت بھی صورت حال یہ ہے کہ بھارت ہمیںدنیا میں یکہ و تنہا کر کے مارنے کے لئے ایک بار پھر اپنی ساری صلاحیتیںصرف کر رہا ہے۔ جس روز پاکستانی وزیراعظم نے غیر مشروط مذاکرات کا بیان دیا، اسی روز خبر تھی کہ بھارت نے نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کو بھارتی مصنف کی ایک کتاب کی تقریب رونمائی میں جانے سے روک دیا اور حد تو یہ ہوئی کہ تقریب سے روکے جانے کی کوئی وجہ بھی نہیں بتائی گئی۔

پاکستانی وزیراعظم کے اس بیان کے بعد بھارتی میڈیا میں اس وقت تبصرے ہو رہے ہیں کہ کیا یہ وہی پاکستانی وزیراعظم ہیں کہ جنہوں نے 2ماہ پہلے اقوام متحدہ میں کھڑے ہو کر اپنی تقریر میں بھارت کے ساتھ مذاکرات میں مسئلہ کشمیر کو اولین شرط قرار دیا تھا ۔جناب نوازشریف کے اس خطاب کے بعد نظر آ رہا تھا کہ مسئلہ کشمیر اور دیگر بنیادی مسائل اب بھارت کے ساتھ مذاکرات کی بنیاد ہوں گے لیکن مالٹا میں دولت مشترکہ کے اجلاس کے موقع پر اس تازہ بیان نے تو نئی اور پریشان کن صورت حال کو جنم دے دیا ہے۔

اقوام متحدہ میں پاکستانی وزیراعظم نے جس مسئلہ کشمیر کو بھارت کے ساتھ مذاکرات کی بنیاد قرار دیا تھا، وہ کشمیرآزادی کیلئے جہنم زار صورت حال کا سامنا کر رہا ہے۔ کشمیری قوم کے جوان ہی نہیں بچے اور عورتیں بھی بھارتی فوج کی گولیوں کا سامنا کر رہے ہیں۔ ہر روز کتنے کشمیری آزادی ور پاکستان سے الحاق کی آرزو میں جانوں کی بازی لگا رہے ہیں۔ یہ کشمیری ہر روز پاکستان کا سبز ہلالی پرچم لے کر سینہ تانے بھارتی فوج کی توپوں اور بندوقوں کے سامنے کھڑے ہوتے ہیں اور لہو میں نہا جاتے ہیں۔ بھارتی فورسز روزانہ کتنے گھروں پر چھاپے مار کر کتنے معصوم بچے اٹھا کر لے جاتی ہیں اور پھر انہیں ہمیشہ کیلئے عقوبت خانوں میں ڈال دیا جاتا ہے۔

ہم بھارت کے ساتھ دوستی، مذاکرات و تجارت بے شک کریںلیکن ہمیں اس سے پہلے کشمیری قوم کے جذبات کو سامنے رکھنا ہو گا جن کا مقدمہ وزیراعظم نوازشریف عموماً دنیا کے سامنے پیش کرتے رہتے ہیں۔ ہم کون سے بھارت کے ساتھ غیر مشروط مذاکرات کیلئے بے چین ہیں۔ وہی بھارت کہ جو ہمیں عالمی سطح پر دہشت گرد ریاست قرار دلوانے کیلئے سال رواں میں اقوام متحدہ سمیت کئی فورمز پر اپنا پورا زور لگا چکا ہے۔ معزز محترم پاکستانی شہری مولانا ذکی الرحمن لکھوی کو جب پاکستانی عدالتوں نے سات سال کی طویل چھان پھٹک کے بعد باعزت رہا کیا تو یہ بھارت ہی تھا جس نے امریکہ سمیت سلامتی کونسل کے سارے ملکوں کو اپنے ساتھ ملا کر وہاں قرارداد پیش کر ڈالی تھی کہ پاکستان کو عالمی دہشت گرد ریاست قرار دیا جائے۔ وہاں صرف چین ہی ایسا ملک تھا جس نے اس قرارداد کو ویٹو کر کے ہمیں اس سب سے بڑے امتحان اور مشکل مرحلے سے باہر نکالا تھا۔

ہم ذرا سوچیں تو سہی کہ اگر اس موقع پر چین ہماری مدد کیلئے نہ آتا اور وہ اپنی عمومی عالمی پالیسی کے تحت غیر جانبدار رہتا اور سلامتی کونسل ہمیں عالمی دہشت گرد ریاست قرار دے چکی ہوتی تو اس وقت ہماری اور ہمارے ملک کی حالت کیا ہوتی؟ بھارت نے تو ہم پر اتنا بڑا حملہ کیا تھا کہ جو سقوط ڈھاکہ سے کسی طور بھی کم نہیں تھا لیکن وائے افسوس کہ ہمارے ہاں تو اتنے بڑے حملے کو کسی نے کہیں زیربحث تک لانا گوارا نہ کیا۔

ہمارے ملک کے سبھی حلقے اتنے بڑے حملے پر اب تک خاموش ہیں۔ بھارت کا جب یہاں دائو نہیں چل سکا تھا تو اس نے برسبین آسٹریلیا میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (FATF) کے اجلاس میں یہی مطالبہ دہراتے ہوئے ایک اور قرارداد پیش کر ڈالی تھی۔ یہاں بھی امریکہ نے بھارت کی مدد کی تھی اور یہاں بھی بھارت کے اس گھنائونے وار کو ناکام بنانے والا چین ہی تھا۔ اقوام متحدہ کی قرارداد کا تو میڈیا میں کہیں نہ کہیں تھوڑا بہت تذکرہ دیکھنے کو ملا لیکن برسبین آسٹریلیا میں ہونے والے حملے کا تو آج تک کسی کو ذرا علم بھی نہیں۔

بھارت کے ہمارے اوپر یہ دو حملے اتنے بڑے اور اتنے سنگین ہیں کہ جن کے بعد اگر ہم بھارت کے ساتھ تمام تر تعلقات ختم کر کے حالت جنگ میں آ جاتے تو بھی شاید ازالہ ممکن نہ ہوتا۔ بھارت ہمارے ساتھ ہماری سرحدوں پر جو کچھ کر رہا ہے وہ سب کے سامنے ہے۔ دنیا کے ہر ملک میں یہی بھارت ہمارے خلاف پراپیگنڈا کر رہا ہے۔ساری دنیا کو مسلسل ہمارے خلاف اکسا رہا ہے۔سو ہمیں بھارت کے ساتھ مذاکرات کے لئے بے چین ہونے کے بجائے ترکی اور سعودی عرب سے غیرت و حمیت سیکھنی چاہیے۔ ہم کون سے برطانیہ کو اپنا دوست قرار دیتے ہیں، وہی برطانیہ جس نے ہمارے خطے پر جابرانہ ظالمانہ حکومت کی، ہمیں ڈیڑھ سو سال غلام رکھا، ہمارا بے تحاشہ قتل کیا اور پھر آخر میں یہاں سے جاتے ہوئے ہمیں مسئلہ کشمیر جیسے بے شمار مسائل دے کر ہمیشہ بھارت کے سامنے بے بس کرنے کے لئے چھوڑ کر چلا گیا۔ ہم سقوط ڈھاکہ سمیت آج تک کئی بڑے قومی سانحات و مسائل کا شکار ہیں وہ برطانیہ ہی کی تو دین ہیں۔ کیا برطانیہ ہمارا دوست ہو سکتا ہے؟
ہمیں آج دیکھنے کی ضرورت ہے کہ ترکی نے روس جیسی سپرپاور کا طیارہ مار گرایا اور معافی مانگنے سے سرے سے انکار کر دیا۔

سعودی عرب اس وقت ترکی کے ساتھ کھڑا ہے اور دونوں ممالک عملاً جنگ کا حصہ ہیں اور عالمی طاقتیں ان کی دلیرانہ پالیسیوں کے باعث ان سے مذاکرات بلکہ اتحاد بنانے کی کوشش میں ہیں، وگرنہ اس وقت دنیا میں مسلمانوں کے دگرگوں حالات سب کے سامنے ہیں کہ ہمارے دین کے دشمن ہمیں دنیا میں کہیں بھی زندہ دیکھنے کے لئے تیار نہیں۔ ترکی کے حکمرانوں نے اپنی پالیسی کے حوالے سے کسی بھی قسم کی پسپائی سے انکار کر دیا اور سعودی عرب کے علاوہ اپنے ساتھ عرب دنیا اور دیگر دو مسلم ممالک کو ملا کر بڑی جنگ کامیابی سے لڑ کر دکھا دی ہے۔ یہ سب کچھ اپنے بنیادی مؤقف پر فولادی عزم کے ساتھ کھڑا ہونے سے ممکن ہوا ہے۔

یہ اسلام کی آغوش کے سائے میں پناہ لئے آج کے ترکی کو دہشت گرد قرار دینے اور تنہا کرنے کی کوشش کرنے والے نہ دنیا میں کم ہیں اور نہ کمزور لیکن یہ محب وطن اور دلیرانہ پالیسیوں کا نتیجہ ہے کہ ہم سب ترکی میں جی ٹوئنٹی کا اجلاس منعقد کر کے وہاں حاضر ہونے پر مجبور ہوتے ہیں۔

ساری دنیا کے طاقتور ترین حکمران ریاض کے شاہی محل میں روز حاضریاں آخر کیوں دیتے نظر آتے ہیں؟ ان ملکوں کے پاس کوئی ایٹم بم ہے اور نہ ہمارے جیسی طاقتور فوج۔ جو ان کے پاس ہے ہمیں ان سے وہ کچھ سننے اور سیکھنے کی ضرورت ہے۔ اگر ہم ان سے یہ سب سیکھ لیں تو عالم اسلام کی واحد ایٹمی و میزائلی طاقت اور ایمان، تقویٰ اور جہاد فی سبیل اللہ کی بنیاد پر تربیت یافتہ فوج رکھنے والے ملک کے سامنے سر اٹھانے کی جرأت نہیں کر سکے گا اور ہم اپنے حق بھی حاصل کر پائیں گے وگرنہ ہم جگہ غیر مشروط والا بیان دیں گے اور کوئی نہیں سنے گا۔

تحریر: علی عمران شاہین

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Ishaq Dar
Previous Post آئندہ برس آپریشن ضرب عضب کا آخری سال ہوگا، اسحاق ڈار
Next Post افغانستان کی جانب سے الزام تراشی کا سلسلہ بند ہونا چاہیے، پاکستان
Maliha Lodhi

Related Posts

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.