yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بلدیات انتخابات میں کامیابی نے 2013 کے انتخابی نتائج پر مہر ثبت کردی، نواز شریف

Yes 2 Webmaster November 23, 2015 1 min read
Nawaz Sharif
Share this:
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

لاہور : وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں عوام نے مسلم لیگ (ن) پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا اور 2013 کے انتخابی نتائج پر مہر ثبت کردی۔

لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں وزیراعظم نواز شریف کی سربراہی میں ایک اعلی سطحی اجلاس ہوا جس میں پنجاب مسلم لیگ (ن) کی کارکرگی اور ترقیاتی منصوبوں ک حوالے سے معاملات کا جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ بلدیاتی انتخابات میں عوام نے مسلم لیگ (ن) پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا، بلدیاتی انتخابات میں (ن) لیگ کی کامیابی نے 2013 کے انتخابی نتائج پر مہر ثبت کردی، منتخب نمائندے اپنے حلقوں میں عوامی مسائل پر خصوصی توجہ دیں۔

وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ حکومت فلاح عامہ کے لئے دن رات کام کر رہی ہے، وسائل عوام کی امانت ہیں، ایک ایک پائی عوام پر خرچ کی جائے گی، ملک بھر میں ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہے، میگا پراجیکٹ کے ساتھ عوام کے بنیادی مسائل پر توجہ دے رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ تاریخ ساز کسان پیکج کے ذریعے کا شکاروں کو ریلیف فراہم کر رہے ہیں جب کہ گریٹر اقبال پارک کا منصوبہ بھی تاریخی اقدام ہے۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Pakistanies Deadbodies
Previous Post افغانستان : 21 پاکستانیوں کی لاشیں وطن پہنچادی گئیں
Next Post ملک میں کالعدم تنظیمیں داعش کا نام استعمال کررہی ہیں، رانا ثنا اللہ
Rana Sanaullah

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.