yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

خان صاحب نے کہا ـ مسز عمران بن جائو، کوئی کچھ نہیں کہے گا، ریہام

Yes 1 Webmaster November 20, 2015 1 min read
Reham Khan
Share this:
 Reham Khan
Reham Khan

لندن: ریہام خان نے کہا ہے کہ شادی سے پہلے عمران خان کو اپنے خدشات سے آگاہ کیا تھا لیکن انھوں نے کہا کہ ایک بار مسز عمران خان نیازی بن جاؤ، پھر کوئی کچھ نہیں کہہ سکے گا۔

ریحام خان نے کہا کہ انھوں نے شادی پی ٹی آئی کے چیئرمین یا کسی سلیبرٹی سے نہیں کی تھی، ایک ایسے انسان سے کی تھی جو ان کی طرح طلاق یافتہ تھا۔

شادی سے پہلے ریحام کے ذہن میں کچھ خدشات تھے۔ انھوں نے عمران خان سے کہا کہ لوگ ان کی زندگی کی اسکروٹنی کریں گے مگر عمران نے انھیں دلاسا دیا کہ ایک بار مسز نیازی بن جائیں تو کوئی کچھ نہیں کر سکے گا۔

انھوں نے کہا کہ شادی اس لیے ٹوٹی کیونکہ دونوں کی آپس میں بن نہیں سکی۔ انھوں نے اس تاثر کو مسترد کر دیا کہ ان کے سیاست میں آنے کے شوق کی وجہ سے شادی ٹوٹی۔

ریحام خان نے کہا کہ انھوں نے سیاست میں عمران خان کی مدد اس لیے کی کیونکہ وہ ان کے خاندان کے رکن بن چکے تھے، اگر عمران خان کا دانتوں کا کلینک بھی ہوتا تو وہ ان کی مدد ضرور کرتیں۔

انھوں نے انکشاف کیا کہ انھیں پی ٹی آئی کی آئیڈیالوجی کا علم نہیں، انھوں نے اس کا مطالعہ نہیں کیا۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Imran Khan and Zulfiqar Mirza
Previous Post عمران خان کا ذوالفقار مرزا کو فون، کامیابی پر مبارک باد
Next Post بھارت کو دنیا کا پولیس مین نہیں بننا چاہیے، سلمان خورشید
Salman Khurshid

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.