yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

تمام پارٹی ممبران کو پابند کیا جاتا ھی وہ کہیں بھی پارٹی کا مخفف نام استعمال نہ کریں۔ صادق سبہانی

Yes 2 Webmaster November 19, 2015 1 min read
Sadiq SUbhani
Share this:
Sadiq SUbhani
Sadiq SUbhani

لیوٹن برطانیہ (تیمور لون ) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کے صدر صادق سبہانی ایڈووکیٹ نے اپنے بیان میں کہا کہ جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی کی مقبولیت سے خائف ھو کر غاصب ملکوں کے حاشیہ برداروں اور غیر ملکی خفیہ ایجنسیوں کے تنخواہ داروں نے دانستہ پاکستانی قانون نیشنل ایکشن پلان کو جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی کے مخفف “نیپ” سے تشبیہہ دینی شروع کی ھے تا کہ جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی کے امیج کو کشمیریوں کی نظروں میں دھندلا سکیں۔

جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی ایسی قبیح سوچ کی بھرپور مذمت کرتی ھے۔ تمام پارٹی ممبران و ذمہ داران کو پابند کیا جاتا ھی کہ وہ کہیں بھی پارٹی کا مخفف نام استعمال نہ کریں بلکہ پارٹی کے حرمت اور تقدس کیلئے پارٹی کا مکمل نام “جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی” استعمال کریں۔

جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی ھی کشمیر کی حقیقی آزادی و خود مختاری کی تحریک کی امین ھے جبکہ ھندوستان اور پاکستان نے خود مختار کشمیر کے بھی اپنے اپنے ورژن متعارف کرا رکھے ھیں جو حقیقی کشمیری سوچ پر پہرے بٹھانے کی ھر سازش میں کرائے کے دانشور کی حیثیت سے شامل ھوتے ھیں۔ مادر وطن جموں کشمیر کی حقیقی قومی آزادی، خود مختاری اور استحصال سے پاک خوشحال معاشرے کے قیام کیلئے جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی اور جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن ھر اوّل دستے کا کردار ادا کرتی رہیں گی۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Shah Bano Mir Adab Akademi Waleed Iqbal Group Foto
Previous Post نئی نسل کا پرانی نسل سے وعدہ
Next Post آئندہ ڈھائی برسوں میں بجلی کی قلت کا خاتمہ کردیں گے، وزیر اعظم نواز شریف
Nawaz Sharif

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.