yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

سردار شوکت علی کشمیری کا جنگ ہلاکت ہے امن کو موقع دیا جائے کے نام سے منعقدہ سیمینار سے خطاب

Yes 1 Webmaster November 18, 2015November 18, 2015 1 min read
Seminar Speech Leeds UK
Share this:
Seminar Speech Leeds UK
Seminar Speech Leeds UK

لیڈز (ایس ایم عرفان طاہر سے) دنیا کو تیسری جنگ عظیم سے بچانے اور جنوبی ایشیاء کے دیرپا امن کے لیے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ہوچکا، پاک بھا رت نیو کلیئر جنگ نسلو ں اور قوموں کی زندگیوں کے خاتمے کاباعث بن سکتی ہے جس کو روکنے کے لیے مکالمہ کی فضاء ہموا ر کرنا ہوگی ، مذہب کی آڑ میں دنیا کو تباہی کے دھانے پر لیجا نے والے فرقہ پرستوں ،شرانگیزوں ،انتہا پسندوں اور دہشتگردوں کا احتساب کرنا ضروری ہے۔

ان خیالا ت کا اظہا رمرکزی چیئرمین یو نائیٹیڈ کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی ( UKPNP )سردار شوکت علی کشمیری نے یہا ں اپنا کمیونٹی سنٹر میں جنگ ہلاکت ہے امن کو موقع دیا جا ئے کے نام سے منعقدہ عظیم الشان سیمینار سے خطاب کرتے ہو ئے کیا ۔ اس موقع پر پر وفیسر رفیق بھٹی مرکزی چیف آرگنا ئزر یو کے پی این پی ، سردار محمود کشمیری ، ڈا کٹر شبیر چو ہدری ترجمان کے این پی ، سابق لا رڈمیئر آف بریڈ فورڈ محمد عجیب خان، جنید قریشی ، کونسلر غلام حسین صدر فریڈ م مو ومنٹ برطانیہ ، راجہ عثمان کیانی صدر یو کے پی این پی برطانیہ زون ،پروفیسر پرویز فتح ، کونسلر عدالت علی ، جمیل لطیف ، ثا قب لطیف ، سردار سرفراز احمد خان، سردار امجد یوسف صدر یورپ زون یو کے پی این پی ، سردار ثا قب رفیق ، سردار محمد طا رق خان آرگنا ئزر یو کے پی این پی برطانیہ ، سردار فاروق خان، سردار اسد خان، پر و فیسر عبد الرحمن ، سید منصور شاہ ، سردار محمد سعید خان،ترجمان یو کے پی این پی برمنگھم ، قمر خلیل جنرل سیکرٹری یو کے پی این پی برمنگھم ، سردار اسلم خان ، وحید شیخ ، مقصود احمد اور دیگر نے خصوصی شرکت کی ۔ سردار شوکت علی کشمیری نے کہاکہ دنیا میں تصادم کی روک تھا م اور امن کے قیام کے لیے مکالمہ کی فضاء قائم کرنا بے حد ضروری ہے۔

انہو ں نے کہاکہ ہما ری نوجوان نسل ہما رے خیالا ت سے نالاں ہو نے کے باعث بے راہ روی اور گمراہی کا شکا ر ہو رہی ہے ۔ انہو ں نے کہاکہ جنگ و جدل اور تصادم کے باعث گذشتہ طویل عرصہ سے کشمیری نوجوان کو جلا وطنی کی زندگی بسر کرنی پڑ رہی ہے ۔ انہو ں نے کہاکہ 1846 کے بعد کشمیریوں کو جو حق شنا خت حاصل ہو ا اسے بحال کروانے کی ضرورت ہے ۔ انہو ں نے کہاکہ کشمیر کے نام پر مسلح جہاد یا عسکریت پسند کا روائیاںکرنے والے فرقہ پرستوں کو بے نقاب کرنا ہوگا ۔انہو ں نے کہاکہ یو کے پی این پی تنگ نظری اور فرقہ پرستی کا شکا ر نہیں وسعت نگاہ کے باعث ہما رے ہاتھ میں امن کا پرچم ہونا چاہیے ہم ہر اس تصادم انتہا پسندی اور دہشتگردی کے خلا ف ہیں جو کہ انسانی زندگی کے لیے باعث نقصان ہے ۔ انہو ں نے کہاکہ ہر پیدا ہونے والا بچہ انسان ہوتا ہے فطرت انسانیت کے جذبے کے تحت بھی ہمیں حقوق العبا د پر عمل پہرا ہو نے کی شدید ضرورت ہے۔

انہو ں نے کہا کہ ہما رے نبی ۖ نبی المسلمین نہیں بلکہ رحمت العالمین ہیں اسلیے ہمیں ان کی پیروی کرتے ہو ئے بلا رنگ و نسل اور مذہب کی تفریق کے دنیا میں امن و سلامتی کا پیغام پھیلانا ہو گا ۔ انہو ں نے کہاکہ یو کے پی این پی فرانس میں ہو نے والے دہشتگردی کے واقعہ کی بھرپور مذمت کرتی ہے ۔ پروفیسر رفیق بھٹی مرکزی چیف آرگنا ئزر یو کے پی این پی نے کہاکہ امن ازل سے پسندیدہ شے اور جنگ نا پسندیدہ ترین عمل رہا ہے ۔ انہو ں نے کہاکہ بلا شبہ جنگ اور امن لا زم و ملزوم ہیں ۔ انہو ں نے کہاکہ کشمیری قوم کا حق پر امن طریقہ سے نہ دیا گیا تو وہ ردعمل کے طور پر جنگ کا راستہ اپنانے پر مجبور ہو جائیں گے ۔ انہو ں نے کہاکہ مسئلہ کشمیر مذہبی یا نظریاتی جنگ نہیں ہے بلکہ یہ تو مفاد پرستوں کی آپسی جنگ ہے جس کے خاتمہ کے لیے دنیا میں بسنے والے ہر کشمیری کو اپنا فعال کردار ادا کرنا ہو گا۔

انہو ں نے کہاکہ مسئلہ کشمیر کا سادہ سا حل موجود ہے کہ اس کی سابقہ جغرافیائی حیثیت تسلیم کرلی جا ئے پاکستان اور بھا رت اپنی فو جیں اس علاقہ سے با ہر نکال دیں ۔ انہو ں نے کہاکہ کشمیری قوم کی مدد کے لیے آسمان سے فرشتے نہیں اتریں گے بلکہ ہمیں خود اپنے روشن اور تابناک مستقبل کا فیصلہ کرنا ہو گا ۔ ڈاکٹر شبیر چو ہدری نے کہاکہ فرانس میں پیش آنے والے واقعہ کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اسلام اس کی اجازت ہر گز نہیں دیتا ہے ۔ انہو ں نے کہا کہ آج ملک خود جنگ نہیں لڑتے ہیں بلکہ پراکسی وار کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے جس کی بدولت سرد جنگ پو ری دنیا میں شروع ہوتی دکھائی دے رہی ہے ۔ انہو ں نے کہاکہ انسانی حقوق کی بقاء کے لیے ہمیں اتفاق و اتحاد سے مل کر آگے بڑھنا ہو گا اسی میں دنیا کی فلاح اور امن کا راز مضمر ہے ۔ پر وفیسر نذیر تبسم نے کہاکہ جنگ کے مضر اثرات کو سمجھنے کے لیے امن کا ادراک انتہائی ضروری ہے ۔ انہو ں نے کہاکہ دنیا میں پیمانہ قائم کیا جا نا چاہیے کہ امن کا پرچار کرنے والوں کی سپورٹ اور جنگ و تباہی پھیلا نے والوں کی کھل کر مخالف کی جائے۔

کونسلر غلام حسین نے کہا کہ دنیا کے کئی ممالک جنگ و جدل سے تباہی و بربادی کا شکار ہو ئے ہیں ۔ انہو ں نے کہاکہ ہمیں امن پسندوں کو ایک پلیٹ فارم پر یکجا کرکے امن کے فروغ کے لیے اتفاق و اتحاد کے ساتھ آگے بڑھنا ہو گا ۔ انہو ں نے کہاکہ جمو ں و کشمیر تاریخ میں ایک خو دمختار ریاست تھی اس کی حیثیت خود مختارہی قائم رہنی چا ہیے ۔ کونسلر محمد عجیب نے کہاکہ جمہو ریت کی خوبصورتی امن کے فروغ میں ممکن ہے ۔ انہو ں نے کہاکہ کشمیر کی آزادی کے لیے پرامن مکالمہ چاہیے اسکے لیے طالبان یا جہا دیوں کی ضرورت نہیں ہے ۔ محمود کشمیری نے کہاکہ جموں وکشمیر میں ہو نے والے مظالم کو غیر مشروط انداز میں دنیا کے سامنے لا نے کی ضرورت ہے ۔جنید قریشی نے کہاکہ مسئلہ کشمیر کے حوالہ سے سمت کا تعین کرنے کے لیے تمام کشمیری جما عتوں کے مابین انٹرا کشمیر ڈائیلا گ کی ضرورت ہے۔

انہو ں نے کہاکہ کشمیر میں بسنے والے محض مسلمانو ں ہی نہیں بلکہ ہند و پنڈت بدھ سکھ اور دیگر مذاہب کے افراد پر ڈھا ئے جا نے والے مظالم کے خلا ف بھی آواز اٹھانا ہوگی ۔ سمینار سے کونسلر عدالت علی ،عثمان کیانی ، جمیل لطیف،یاسرنوید خان،پر وفیسر فتح، عرفان یعقوب ، محمد ہا رون خان اور دیگر نے بھی خطاب کیا ۔ سمینار کے اختتام پر صدر یورپ زون سردار امجد یوسف نے میزبان کی حیثیت سے آئے ہو ئے معزز مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اورمہمانوں کو پرتکلف ظہرانہ بھی پیش کیا گیا۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Raheel Sharif and Ashton Carter
Previous Post پاکستان کیساتھ تعلقات دیگر ملکوں سے مشروط نہیں، آرمی چیف کی ایشٹن کارٹر سے ملاقات
Next Post نیلسن اینڈ کوہن کالج کا گزشتہ ہفتے یورپ ڈے کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد
Europe Day Ceremony

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.