yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ریہام خان کی سابق شوہر ڈاکٹر اعجاز پر مقدمہ کرنے کی تیاری

Yes 1 Webmaster November 17, 2015 1 min read
Reham Khan's ex-husband Dr. Ijaz
Share this:
Reham Khan's ex-husband Dr. Ijaz
Reham Khan’s ex-husband Dr. Ijaz

لندن: ریہام خان نے اپنے پہلے شوہر اعجاز رحمان کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ کرنے کی تیاری کر لی ہے۔ اعجاز رحمان کے نام ایک خط میں ان کے وکیل نے تین لاکھ پاونڈ ہرجانے کا دعویٰ کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔

ریحام خان کو حال ہی میں طلاق ان کے دوسرے شوہر عمران خان نے دی ہے لیکن انھیں زیادہ غصہ اپنے پہلے شوہر اعجاز رحمان پر ہے ، تازہ خبر یہ ہے کہ ریہام نے اپنے سابق شوہر ڈاکٹر اعجاز رحمان کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کی تیاری کرلی ہے۔

ریہام خان کے وکیل نے اعجاز رحمان کو قانونی نوٹس بھیج دیا ہے۔ جس میں لکھا ہے کہ اعجاز رحمان نے ریہام خان کو بدنام کرنے کی مہم چلائی۔ خط کے مطابق اعجاز رحمان کے بیانات نے ریہام اور عمران خان کی ازدواجی زندگی کو متاثر کیا اور ان کے تعلقات اتنے بگڑے کہ بالآخر طلاق پر ختم ہوئے۔

خط میں اعجاز رحمان کے بیانات اور ٹی وی انٹرویوز کے لنک بھی دیے گئے ہیں۔ خط میں اعجاز رحمان پر تین لاکھ برطانوی پونڈ ہرجانے کا دعویٰ کرنے کا ارادہ ظاہر کیا گیا ہے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Bilawal Bhutto
Previous Post پیپلز پارٹی کسی کالعدم جماعت سے انتخابی اتحاد نہیں کرے گی، بلاول بھٹو
Next Post امیتابھ بچن کا ممبئی کی لوکل ٹرین میں سفر، گانا بھی گایا
Amitabh Bachchan

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.