yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پیرس حملے: 23 امریکی ریاستوں کا شامی مہاجرین کو پناہ دینے سے انکار

Yes 1 Webmaster November 17, 2015November 17, 2015 1 min read
Syrian Refugees
Share this:
Syrian Refugees
Syrian Refugees

واشنگٹن: پیرس حملوں کے بعد الاباما، مشی گن ، آرکنسا ، ٹیکساس سمیت 23
امریکی ریاستوں کا شا می مہاجرین کو پناہ دینے سے انکار ۔محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ 2016 کے آخر تک 10 ہزار شامی پناہ گزینوں کو پناہ کے منصوبے پر قائم ہیں۔

فرانس حملے اور سیکیورٹی خدشا ت کا بہانہ بنا کر امریکا کی 23 ریاستوں نے شامی باشندوں کو پناہ دینے سے انکار کردیا ہے ۔ ریپبلکن صدارتی امیدوار بین کارسن کہتے ہیں کہ پناہ گزینوں کو نظریاتی ٹیسٹ سے گزرنا ہو گا۔ انہوں نے کانگریس سے مطالبہ کیا کہ شامی پناہ گزینوں کو امریکا لانے کے لیے تمام پروگرامز کے لیے فنڈنگ بند کر دی جائے۔

پناہ دینے سے انکار ی ان میں سے 22ریاستوں کے گورنرز ری پبلکن ہیں۔جن میں الاباما ، مشی گن ، ایریزونا ، الاباما ، آرکنسا ، ٹیکساس ، فلوریڈا، جارجیا، آئی ڈاہائو، الینوائے، میساچوسٹس ، انڈیانا ، میسیسپی ،لوزیانا، شمالی کیرولائنا، جنوبی کیرولائنا ، اوہائیو ، اولاہوما، وسکونسن ، میئن، آئیووا، اورریاست نیبراسکا کے گورنروں نے اعلان کیا ہے کہ وہ شامی پناہ گزینوں کو اپنی ریاستوں میں آنے نہیں دیں گے کیونکہ انہیں پناہ دینا بہت ہی خطرناک ہو گا۔

ریاست نیو ہیمپشائر کے ڈیموکریٹک گورنر نے بھی کہا ہے کہ شامی پناہ گرینوں کو ریاست میں پناہ نہیں دی جائے گی۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Shahbaz Sharif
Previous Post کرپشن کیخلاف نیب کو کارروائی سے نہیں روک سکتے: شہباز شریف
Next Post آرمی چیف کی جنرل مائیلی اور جوزف ڈنفورڈ سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
General Raheel Sharif Meeting

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.