yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

شریفوں میں لڑائی اچھی نہیں

Yes 1 Webmaster November 16, 2015 1 min read
Nawaz Sharif Meeting
Share this:
 Nawaz Sharif Meeting
Nawaz Sharif Meeting

تحریر : عقیل خان
حکومت اور فوج پاکستان کے لازم وملزوم ہیں۔ ملک کی باگ ڈور ان دونوں اداروں نے ہی سنبھالنی ہوتی ہے۔ پاکستانی عوام میں اس وقت فوج کو بہت زیادہ عزت و اہمیت حاصل ہے۔ آرمی چیف راحیل شریف نے جب سے اپنا عہدہ سنبھالا ہے انہوں نے ملک میں امن و امان کے ساتھ ساتھ کرپشن کے خلاف بھی اہم اقدامات اٹھائے ہیںمگر نہ جانے وہ کون سے عناصر ہیں جو فوج اور حکومت کو لڑاناچاہتے ہیں۔ملک کے خیرخواہ کبھی بھی نہیں چاہیں گے کہ ملک کہ دوبڑے ستون آپس میں ٹکرائیں۔ آپس کی لڑائی نے پہلے ہی پاکستان کو بہت پیچھے دھکیل دیا ہے۔

جس وقت عمران خان اور قادری نے دھرنا دیا تو اس وقت بھی میڈیا پر اطلاعات دی جارہی تھیں کہ اگر میاں صاحب نے اقتدار نہ چھوڑا تو فوج قابض ہوجائے گی ۔کسی نے صبح اور کسی نے شام میں مارشل لا ء لگنے کی اطلاعات دیںمگر اس وقت یہ افواہیں صرف افواہوں تک محدود رہیں۔ اس کے بعد اب پھرکچھ ملک دشمن عناصر فوج اور حکومت کو لڑانے کے لیے کمر کس رہے ہیں۔قصہ کچھ یوں ہے کہ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ‘آئی ایس پی آر’ نے کورکمانڈر اجلاس کے بعد ایک بیان جاری کیاجس میں کہا گیا تھا کہ ملک میں دہشت گردی کے خلاف جاری کارروائیوں کے دیرپا نتائج اور پائیدار امن کے لیے حکومت کو بھی بہتر طرز حکمرانی کے لیے اقدامات کرنا ہوں گے۔اس بیان سے صاف ظاہرہوتا ہے کہ فوج نے حکومت کوکوئی حکم نہیں دیا بلکہ اپنی رائے دی ہے کہ مزید بہتر اقدامات کیے جائیں۔

یہ بیان میڈیا پر سب نے سنا اور اس بیان سے کہیں ایسا محسوس نہیں ہو رہا کہ فوج حکومت کے خلاف ہے یا فوج اور حکومت میں کوئی اختلافات ہیں۔نہ جانے چند سیاستدان اس بیان کو ایشو بنا کر کیا ثابت کرنے کی کوشش کررہے ہیں؟مختلف پارٹی کے قائدین نے اس بیان پراپنا ردعمل بھی دے دیا ہے ۔ سب سے پہلے پختون خواہ ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا”میں نے اس ایوان میں کھڑے ہوکر بات کی تھی اگر دو شریف ایک صفحے پر ہوں گے تو ہم غیر مشروط حمایت کریں گے۔ میں ا ب بھی یہ کہتا ہوں کہ دو شریف ایک صفحے پر ہوں گے تب ہی آئین بالادست ہو گا۔ اگر خدانخواستہ ان دو شریفوں کے درمیان گڑبڑ ہوئی تو میں سویلین شریف کے ساتھ (کھڑا) ہوں گا”۔

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے بھی کہا کہ اْنھیں توقع ہے کہ وزیراعظم فوج کے سربراہ کے پیغام کو سمجھیں گے اور اپنی کابینہ کو درست کریں گے۔ساتھ ساتھ یہ بھی فرمادیا کہ وہ وقت گیا جب مارشل لا لگتا تھا۔ان کے علاوہ کئی دوسرے سیاستدان ہیں جنہوں نے اس بیان پر اپنا ردعمل میڈیا پر آکر دیا ہے۔
سیاستدانوں کے اس طرح کے بیانات کے بعد عوام کو یہ سوچنے پر مجبور کیا جارہا ہے کہ شاید دونوں شریفوں میں کوئی اختلاف ہے؟۔جبکہ حقیقت یہ نہیں ہے ۔ فوج اور حکومت ایک پلیٹ فارم پر ہے۔ دونوں نے پاکستان کی ترقی کا حلف لیا ہوا ہے۔آرمی چیف کی وجہ سے ہی پاکستان میں آج امن قائم ہوا ہے ورنہ اس سے پہلے مشرف بھی اقتدار کا مزہ لے چکے ہیںآرمی چیف ہونے کے باوجود دہشت گردی کو ختم نہ کرسکے۔ ق لیگ اور پی پی بھی اپنی ٹرم پوری کرچکے مگر وہ بھی پاکستان سے دہشت گردی تو دور ڈرون حملے بھی نہ رکوا سکے۔

نوازشریف اور راحیل شریف (دونوں شریف) کے تعاون سے آج پاکستان میں عوام سکھ کا سانس لے رہی ہے۔آج پاکستان بدلا ہوا پاکستان نظر آرہا ہے۔امن و امان کی بات ہو یا دہشت گردی کی، کرپشن کی بات ہو یا کراچی کی سب پر عوام کی نظر ہے۔ دہشت گردی کا خاتمہ کسی سے پوشیدہ نہیں۔ بلوچستان کے حالات روز بروز بہتری کی طرف جارہے ہیں ۔ضرب عضب کی کامیابی کا سہرا کس کے سر ہے؟ان سب کو دیکھ کر کون سوچ سکتا ہے کہ پاک فوج اور حکومت ایک دوسرے کے مخالف ہیں؟
یہ پروپیگنڈا وہ عناصر پھیلارہے ہیں جو نہیں چاہتے کہ یہ دونوں شریف ملکر ملک کو ترقی کی طرف لے جائیں۔ ایسی افواہیں پھیلانے میں وہ محرکات شامل ہیں جو کرپشن میں ملوث ہیں۔ کوئی بھی محب وطن نہیں چاہے گا کہ پاکستان پھر سے غیر مستحکم ہو۔ آج پشاور سے کراچی تک ہر کوئی آرمی چیف کو نجات دہندہ سمجھتا ہے۔بلدیاتی انتخابات میں لوگوں نے اپنے پوسٹروں اور فلیکس آرمی چیف راحیل شریف کی تصاویر لگوائیں۔عوام کا آرمی چیف سے اس طرح محبت کا اظہار کرنا اور پھر بلدیاتی انتخابات میں ن لیگ کا واضح اکثریت سے جیتنا یہ ثابت کرتا ہے کہ ان دونوں میں کوئی اختلاف نہیں۔

آئی ایس پی آر کے بیان کو متنازعہ نہ بنایا جائے بلکہ ایک محب وطن کی طرح ان عناصر کی طرف توجہ دیں جو ملک کے لیے بہتر ہوں۔
خدارا ان لوگوں کو پہچانیے جو ہمارے ملک کو ترقی کی طرف گامزن دیکھ کر ہمارے درمیان دراڑ یں ڈالنا چاہتا ہے۔بھارت پہلے ہی ہماری جڑیں کھوکھلی کررہا ہے اور ہم اس طرح کی بحث میں الجھ کر اپنے دشمن کو یہ باور کرانا چاہتے ہیں کہ ہمارے ملک میں کچھ گڑبڑ ہے۔

اگر آرمی اور رینجرز کی معاونت سے ملک دشمن عناصر کی سرکوبی سندھ اور خیبر پختونخواہ سمیت بلوچستان میں بھی ہوتی ہے تو پنجاب میں بھی ایسی کسی اقدام کی نہ تو عوام مخالفت کرے گی اور نہ ہی کوئی ملکی ادارہ اور سیاسی جماعت۔ ضرورت اس امرکی ہے ہم سب سبز ہلالی پرچم کے سائے تلے دو قومی نظریہ پر قائم ہونے والی اسلامی ریاست کی بقا کے لیے متحد ہوں اور واقعی پاکستان کو اسلامی ممالک کا قائد ثابت کریں۔

Aqeel Khan
Aqeel Khan

تحریر : عقیل خان
aqeelkhancolumnist@gmail.com؛

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Chaudhry Ismail Sarwar,Meeting
Previous Post اوسلو : سید سبطین شاہ کو بھول نہیں سکتا، چوہدری اسماعیل سرور
Next Post ناصر اقبال چیمہ کی والدہ محترمہ کی وفات پر نواز وڑائچ کا اظہار افسوس
Nawaz Warraich

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.