yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

انجمن غلامانِ شریفین

Yes 2 Webmaster November 15, 2015 1 min read
Municipal Elections
Share this:
Municipal Elections
Municipal Elections

تحریر: ڈاکٹر میاں احسان باری
نئے قوانین کے نفاذ کے بعد بلدیاتی ادارے اب انجمن غلامان ِ شریفین بن چکے ہیں کبھی تو منتخب ضلع چئیرمین کے ماتحت ڈپٹی کمشنر تک ہوا کرتے تھے اور ان کی سالانہ کارگردی کی رپورٹس بھی ضلع چئیرمین لکھتا تھا۔اب شریف برادران نے ملک کو اپنی صنعتی ایمپائر سمجھتے ہوئے کونسلرز، چئیرمین و مئیر صاحبان کو اپنے ٹوڈی اور جی حضوری حضرات ایم پی ایز کے تابع فرمان بناڈ الا ہے کہ اب چپڑاسیوں کی طرح بلدیاتی منتخب افراد ان کے آگے جواب دہ ہوں گے بے اختیار ممبر شپ پر ہزار بار تبرا بھیجتے ہوئے اللہ اکبر تحریک نے ان انتخابات میں حصہ نہیں لیا کہ خواہ مخواہ منہ کالا کرنے اور کوا سفید ہے کہنے کا کوئی نتیجہ نہیں نکل سکتااب جب کہ یہ نورا کشتی اور بے اختیار و بغیر نتیجہ انتخابات جن کو شو پیس کے طور پربلدیاتی ادارے کہا جا رہا ہے مکمل ہو جائیں گے تو ان منتخب افراد کو اپنی اوقات یاد آئے گی کہ وہ تو چلے تھے چوہدراہٹ لینے اور یہاں تو چپڑاسی بھی ان سے زیادہ موثر اور باوقار ہے۔

انتخابات کے خاتمے کے بعد اللہ اکبر تحریک اپنے صوبائی و قومی اسمبلی کے لیے امیدواران کو ملک بھر سے میدان میںاتارے گی وہ گلی گلی ،قریہ قریہ دیہاتوں ،گوٹھوں اور شہروں میں اللہ اکبر ،اللہ اکبر کی صدائیں بلند کرتے اور نعرے لگاتے ہوئے انتخابی مہم پر نکلیں گے۔اور تمام مذہبی مسالک کو اکٹھے کرکے ساتھ لے کر چلنے والی واحدلبرل جماعت ہی جب بھی عام انتخابات کا انعقاد ہوا بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گی ۔اس طرح سے عوام جغادری سیاستدانوں اور مفاد پرست کرپٹ طبقات کا غریب عوام کی گردنوں پرلدا ہواقلاوہ اتار پھینکیں گے اور ملک صحیح معنوں میں فلاحی مملکت بن جائے گا۔اللہ اکبر کے پاک نام سے بننے والی تحریک تمام طبقات بشمول عام گناہ گار مسلمانو ںا ور اقلیتوں کی نمائندہ تنظیم ہے۔اور برسر اقتدار آکر بجلی ،گیس ،صاف پانی ،تعلیم ،علاج ،انصاف، انٹرنیٹ ہر فرد کی دہلیز تک مفت پہنچائے گی۔

Local Bodies Laws
Local Bodies Laws

نیز مہنگائی دہشت گردی اور بے روزگاری کا خاتمہ ہو گا ۔ان نئے بلدیاتی قوانین کے تحت تو حالت یہاں تک پہنچ جائے گی کہ منتخب افراد ایم پی ایز کے اس حد تک پابند ہوجائیں گے کہ انھیں رفع حاجت کے لیے بھی مجبوراً انھی کی رہائش گاہوں پر جاکر فارغ ہو نا پڑے گا ایم پی ایزکوفیصل آبادکے گھنٹہ گھرکی طرح قرار دے ڈالا گیا ہے جو کہ قابل مذمت ہی نہیں بلکہ غیر آئینی اور غیر اخلاقی بھی ہے۔ہم مسلمانوں کو آزاد مائوں نے جنا ہے اورہم بطور قوم ایسے کرپٹ جاگیرداروں وڈیروںکی جی حضوری قطعاً نہ کرسکیں گے۔نئے قوانین کے تحت اب چونکہ چھوٹ مل گئی ہے تو ایم پی ایزتمام گرانٹس اور ٹھیکوں میں بھی بھرپورکک بیکس اور کمیشن وصول کریں گے تو ہی کوئی فلاحی کام ہو سکے گایا محلے کی نالی یا سڑک بن سکے گی۔

انکوائریوں اور شکایات پر کاروائیوں کے مکمل اختیارات بھی شریفوں کے ٹوڈی غلام ایم پی ایز تفویض کرڈالے گئے ہیں ۔اس سے یہ تو لازماً ہو گاکہ کبھی کونسلرزاورکبھی چئیر مین و مئیر حضرات ایم پی اے کے کمرے میںبلوا کر حکماً مرغا بنے ہوئے پائے جائیں گے۔وگرنہ انھیں سارامال حرام اکیلے ایم پی اے کے حوالہ کرنا ہو گا ور اب جولاکھوں لگا کرکونسلر و چئیر مین بنے ہیں وہ تو اس محبت میں ویسے ہی سخت نقصان میں رہے بلکہ مارے ہی گئے نہ!کہ انھیں اگر پہلے پتہ ہو تا تو وہ یہ نکاح ہی نہ کرتے کہ یہ تو اتنے خسارے کا سودا ہے ۔کہ وہ تو سمجھے تھے کہ نکاح میں آنے والی حسین لڑکی ہے مگر وہ توہجڑا نکلا۔

Boicote
Boicote

اب تو ان منتخب ہونے والے چئیرمین اور مئیروں کو شریفانہ طریقہ اختیار کرتے ہوئے چاہیے کہ وہ اپنی ممبریاں حکمران شریفوں کے منہ پر دے ماریں اور تمام احتجاجاً مستعفی ہو کر میدان عمل میں نکل آئیں اور اپنے میں سے ہی اتفاق رائے کرکے ایم پی ایز اور ایم این ایز کے امیدوار نامزد کرلیں اور حکومت کو جلد انتخابات کروانے پر مجبور کر ڈالیں اللہ تعالیٰ کے اپنے نام سے بننے والی جماعت کے ٹکٹ پر انتخاب میں حصہ لیں۔

تاکہ اقتدار کی لونڈی ان جاگیرداروں ،سود خور صنعتکاروں اور نو دولتیوں کی غلامی سے نجات پاسکے جس گائے کو ذبح کرنے اور اس کا گوشت کھانے پر بھارتی ظلم و تشدد اور قتل و غارت گری کر رہے ہیں انشاء اللہ اسی گائے کے انتخابی نشان پر مہریں لگیں گی اور کامیابی آپ کے قدم چومے گی اسطرح قابل ،اہل و دیانت دار افراد ملک کی باگ ڈور سنبھال لیں گے۔

Dr Mian Ehsan Bari
Dr Mian Ehsan Bari

تحریر: ڈاکٹر میاں احسان باری

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Chaudhry Azhar Cheema And Kashif Aziz Bhutta
Previous Post جناب چوہدری اظہر چیمہ کو سویڈن آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ کاشف عزیز بھٹہ
Next Post بلدیاتی الیکشن گذر گئے ……..
People Issues

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.