yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ریحام خان خود کالا جادو اور چڑیل ہے، سابق شوہر ڈاکٹر اعجاز

Yes 1 Webmaster November 12, 2015 1 min read
Ryham Khan
Share this:
Ryham Khan
Ryham Khan

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کے پہلے شوہر ڈاکٹر اعجاز نے کہا ہے کہ ریحام خان کی طلاق کسی جادو سے کیا ہوگی وہ تو خود ایک چڑیل اور کالا جادو ہیں، جس گھر میں داخل ہو جائے اس گھر والوں کو بیدخل کردیتی ہے۔

ڈاکٹر اعجاز نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ پتہ نہیں کہ ریحام خان نے ڈگریاں کہاں سے حاصل کی ہیں، عمران خان سے طلاق لینے کے بعد ریحام سے رابطے کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ انھوں نے کہا کہ ریحام خان کے ساتھ میری شادی کے ایام ایسے ہیں جیسے میں کسی جہنم میں رہا ہوں، میری ان سے بڑی مشکل سے جان چھوٹی۔ ریحام خان خُود ایک کالا جادو ہیں جس گھر میں گھس جائے اس گھر کو تباہ کرکے رکھ دیتی ہے۔

ڈاکٹر اعجاز نے کہا کہ ریحام خان کے ساتھ دوبارہ ملنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، میں تو مرتے دم تک اس کی شکل بھی نہیں دیکھنا چاہتا، ہمارے رابطے کی خبر جھوٹی ہیں، ریحام نے جب مجھ سے طلاق لینے سے پہلے میری فیملی سے جوتحفے و تحائف لیے ان کی مالیت ایک لاکھ پائونڈز سے زائد ہے، ریحام خان نے مجھ سے گھر خریدوا کر اپنے نام کروایا اور پھر مجھے میرے ہی گھر سے باہر نکلوادیا، اس وجہ سے مجھے کچھ دیر کے لیے پاکستان جا کر رہنا پڑا۔

انھوں نے کہا کہ ریحام خان ایک ایسی چڑیل ہے جس کو خود تو کچھ نہیں ہوتا مگر اس کے تعلق میں آنے والا تباہ و برباد ہوکر رہ جاتا ہے، ریحام خان کے بچے بھی ویسے ہی ہوں گے جیسی اس نے بچوں کو تربیت دے کر انھیں بڑا کیا ہے، ریحام خان کے تحریک انصاف کے رہنمائوں سے کروڑوں روپے کے تحائف لینے والی باتوں میں کوئی مضائقہ نہیں، وہ ضرور ایسا کر سکتی ہیں۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Sonam Kapoor
Previous Post پاکستانی فنکار بالی وڈ میں کام کیوں نہیں کر سکتے؟ سونم کپور
Next Post حکومت ظالم کے خلاف اور مظلوم کے ساتھ کھڑی ہے: وزیراعظم
PM Nawaz Sharif

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.